counter easy hit

medal

محنت سے سب کچھ ممکن ہے۔۔۔!!! پھل فروش کی بیٹی نے سونے کا میڈل جیت کر اپنے باپ کے نام کر دیا، پوراضلع ہونہار بیٹی پر رشک کرنے لگا

محنت سے سب کچھ ممکن ہے۔۔۔!!! پھل فروش کی بیٹی نے سونے کا میڈل جیت کر اپنے باپ کے نام کر دیا، پوراضلع ہونہار بیٹی پر رشک کرنے لگا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) محنت کیا تو سب ممکن ہے، فیصل آباد میں ایک پھل فروش کی بیٹی نے ایم ایس اکنامکس میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے والد کا سر فخر سے بلند کر دیا اور تمغے کو والدین کے نام وقف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن […]

ورلڈ بیچ گیمز: انعام بٹ نے اپنا میڈل کشمیریوں کے نام کر دیا

ورلڈ بیچ گیمز: انعام بٹ نے اپنا میڈل کشمیریوں کے نام کر دیا

اینوک ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلوان انعام بٹ نے اپنا میڈیا کشمیری عوام کے نام کر دیا۔   ‏انعام بٹ پہلوان ‏ اینوک ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر جب  لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے تو ساتھی پہلوانوں نے  ڈھول کی تھاپ پر  بھنگڑے ڈال کر  گولڈ میڈلسٹ کا شاندار […]

‘پاکستان آرمی میں خدمات انجام دینے والے ایک مسیحی افسر کیپٹن سیموئیل بشیر کو کس بڑے میڈل سے نواز دیا گیا ؟

‘پاکستان آرمی میں خدمات انجام دینے والے ایک مسیحی افسر کیپٹن سیموئیل بشیر کو کس بڑے میڈل سے نواز دیا گیا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان آرمی میں خدمات انجام دینے والے ایک مسیحی افسر کیپٹن ساموئیل بشیر نے اسلام آباد کے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی سے “بی ایس ملٹری آرٹس اینڈ سائنسز” میں ریکٹر کا گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ انہوں نے نسٹ انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلیکٹ اسٹڈیز سے بیچلر کی […]

مہوش حیات کی تمغہ امتیاز کی نامزدگی سے پردہ اٹھ گیا

مہوش حیات کی تمغہ امتیاز کی نامزدگی سے پردہ اٹھ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مہوش حیات کو تمغہ امتیاز بالکل ملا ہے یہ بات اب تقریباً ثابت ہوہی گئی ہے کیونکہ مہوش کا نام اس اعزاز کیلئے تجویز کرنے والے اس وقت کے وفاقی وزیر اطلاعات اور اِس وقت کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نا صرف سامنے آگئے ہیں. بلکہ انھوں نے جو مہوش […]

سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اور ان کے کو پائلٹ کوعلمائے اہلسنت کی جانب سے گولڈ میڈل اور اعزازی شیلڈ پیش کی جائے گی

سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اور ان کے کو پائلٹ کوعلمائے اہلسنت کی جانب سے گولڈ میڈل اور اعزازی شیلڈ پیش کی جائے گی

کراچی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ومفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کو گرانے والے پاکستانی پائلٹس پوری قوم کے محسن ہیں۔ ان کی شجاعت سے انڈین ائیر فورس کا مورال ڈاؤن ہوا ہے اور پاکستانی قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جلد […]

ریکنگ نیوز: مسلسل چوتھا گولڈ میڈل ۔۔۔۔۔ پاک فوج نے پوری دنیا کی افواج کو پیچھے چھو ڑ دیا ، شاندار اعزاز ا پنے نام کر لیا

ریکنگ نیوز: مسلسل چوتھا گولڈ میڈل ۔۔۔۔۔ پاک فوج نے پوری دنیا کی افواج کو پیچھے چھو ڑ دیا ، شاندار اعزاز ا پنے نام کر لیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کیمبرین پیٹرول میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم نے ملاقات کی‘آرمی چیف نے بہترین کارکردگی پر پاک فوج کی ٹیم کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر ) کی معلومات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایکسرسائز […]

پاکستان خاتون پاور لفٹر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان خاتون پاور لفٹر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے آسٹریلیا میں ہونے والے پاور لفٹنگ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل جیت لیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے ایویا پاور لفٹنگ مقابلوں میں مریم نسیم نے انجری کے باوجود شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 63 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا […]

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور:پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی ریسلر محمد انعام نے 21 ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے فری اسٹائل ریسلنگ کی 86 کلو گرام کیٹیگری میں نائیجیرین حریف کو پچھاڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد انعام نے اتنی زبردست کارکردگی کا […]

کامن ویلتھ گیمز: ویٹ لفٹنگ میں محمد نوح بٹ کانسی کا تمغہ جیت گئے

کامن ویلتھ گیمز: ویٹ لفٹنگ میں محمد نوح بٹ کانسی کا تمغہ جیت گئے

بریسبین:  کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو ایک اور کانسی کا تمغہ مل گیا، ویٹ لفٹنگ میں ہی محمد نوح بٹ نے ایک سو پانچ کلو کیٹگری میں میدان مار لیا۔ بریسبین میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے میگا ایونٹ میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی تسلی بخش کارکردگی جاری ہے۔ […]

کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلیے پہلا میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلیے پہلا میڈل جیت لیا

آسٹریلیا: کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیت لیا۔ گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں دولت مشترکہ گیمز میں طلحہ طالب نے ویٹ لفٹنگ کی 62 کے جی کیٹگری کے سنیچ ایونٹ میں حریف ویٹ لفٹرز سے 5 کلو زائد ریکارڈ 132 کلو وزن اٹھایا جب کہ کلین اینڈ جرک […]

تارکین وطن کے ہونہار سپوت بیرون ملک بھی پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ فرانسیسی فوج میں اعلٰی خدمات کے صلہ میں آفیسر جاوید کو خصوصی میڈل دیا گیا۔

تارکین وطن کے ہونہار سپوت بیرون ملک بھی پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ فرانسیسی فوج میں اعلٰی خدمات کے صلہ میں آفیسر جاوید کو خصوصی میڈل دیا گیا۔

  پیرس (یاسر الیاس)دنیا بھر کے ساتھ ساتھ یورپ میں پاکستانی تارکین وطن اپنے وطن کا نام روشن کررہے ہیں فرانسیسی فوج میں خدمات انجام دینے والے آفیسر جاوید نے بھی اپنی صلاحیتوں کی بدولت فرانس میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔آفیسرجاوید کو پیرس کے نواحی شہر موہ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب […]

کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا آسٹریلیا میں 11سال بعد گولڈ میڈل

کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا آسٹریلیا میں 11سال بعد گولڈ میڈل

لاہور: جونیئر کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے آسٹریلوی سرزمین پر 11 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے11سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا بلند کیا، طلحہ نے 62 کلوگرام سنیچ کیٹیگری میں […]

پاکستانی طالبہ نے انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی طالبہ نے انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

بینگکاک: پاکستان کی ایک ہونہار طالبہ نے کیمیا پر ہونے والے بین الاقوامی کمیسٹری اولمپیاڈ میں تمغہ جیت کر ملک کا نام روش کردیا ہے۔ ماہا ایوب کراچی کے ایک مقامی اسکول میں او لیول کی طالبہ ہیں اور انہیں کیمسٹری کا جنون ہے۔ اسی شوق کی بدولت وہ تھائی لینڈ میں منعقدہ 49 ویں انٹرنیشنل […]

ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے اپنے والدین اور اپنے علاقے گوجر خان کا نام روشن کر دیا۔ زرگونہ ظفر ملک نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل مائیکرو بیالوجی میں […]

سربراہ شریف اکیڈمی جرمنی شفیق مراد نے دانشور اور محقق مشہود احمد عارف کو قلمکار میڈل سے نوازا

سربراہ شریف اکیڈمی جرمنی شفیق مراد نے دانشور اور محقق مشہود احمد عارف کو قلمکار میڈل سے نوازا

جرمنی (انجم بلوچستانی) ڈارم اشٹاٹ بیورو وڈائرئیریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی کے مطابق گذشتہ دنوں حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی جرمنی کی ساتویں سالگرہ کے موقع پرمنعقد شدہ ایک باقار تقریب میںاکیڈمی کی جانب سے جرمنی کے شہر ڈار م ا شٹاٹ (Darmstadt) میںمقیم صاحب کتاب دانشور اور محقق مشہود احمد عارف کو بطور […]

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

لاس اینجلس ; لاس اینجلس اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا، 27 سالہ عاصم زار 100 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ ایونٹ میں سرخرو رہے، سوئمر اقصیٰ احمد جنجوعہ، سائیکلسٹ میمونہ حسین اور خدیجہ عرفان نے سلورمیڈلز جیتے، مینز سائیکلسٹ سلمان صدیقی اور عثمان سعید نے پاکستان کو کانسی کے […]

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

ٹیکساس : امریکا کی ریاست ٹیکساس میں منعقد ہونے والی ہائی اسکول چیمپیئن شپ میں ایک نابینا نوجوان لڑکی نے پول والٹ میں کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے خواب کی تعبیر حاصل کی ہے۔ شارلٹ براؤن نامی اس نوجوان لڑکی نے 3.5 میٹر اونچی چھلانگ لگائی اور تمغہ وصول کرتے وقت اس کا گائیڈ […]