counter easy hit

ارجنٹائن موٹو جی پی کال کریچلو نے جیت لی

بیونس آئرس  ارجنٹائن میں موٹو جی پی ریس کا دلچسپ ایونٹ برطانیہ کے کال کریچلو نے جیت لیا، ریس میں فرانس کے زارکو کا دوسرا، سپین کے ایلکس کا تیسرا نمبر رہا۔ ارجنٹائن میں موٹو جی پی ریس کے آخری روز ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلئے شرکا کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ۔

Argentine Motto GP Craig Crachlo wonایک دوسرے پر برتری کیلئے سب نے خوب محنت کی۔ برطانوی ڈرائیور کال کرچلو نے زبردست ڈرائیونگ کی، انہوں نے کم ترین وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے کیریئر کا تیسرا ٹائٹل اپنے نام کیا، ریس میں فرانس کے زارکو نے دوسری، سپین کے ایلکس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔