لندن: باکسر عامر خان پر 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے فون پر تنگ کرنے کا الزام لگا دیا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ عامر خان مجھے بار بار فون کر کے تنگ کرتے اور مجھے سان فرانسسکو آنے کیلئے کہا۔ دیشا عبدالغنی نے کہا میرے لئے یہ بہت عجیب تھا کیونکہ وہ شادی شدہ ہو کر ایسی حرکتیں کر رہے تھے۔








