پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجہ سے ایونٹ ستمبر کے مہینے میں یو اے ای میں کھیلا جائے گا

ایونٹ کو یو اے ای میں منعقد کرانے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سرحدوں پر تنائو کی وجہ سے اس ایونٹ کا انعقاد پاکستان اور بھارت میں ممکن نہیں اس لئے اس برس اس ایونٹ انعقاد یو اے ای میں کیا جائے گا








