counter easy hit

پہلی ’ٹرانس جینڈر‘ ویٹ لفٹر کا سفر ختم

گولڈ کوسٹ:  کامن ویلتھ گیمز میں شریک پہلی مخنث ویٹ لفٹر کا سفر انجری کے ساتھ ختم ہوگیا۔

The journey of the first 'Trans Jender' wait lighter40 سالہ لاؤریل ہبرڈ نے پلس 90 کے جی کیٹیگری میں حصہ لیا تاہم گیم ریکارڈ 132 کے جی وزن اٹھانے کی کوشش میں ان کی کہنی جواب دے گئی، وہ گیمز میں شریک ہونے والی پہلی ’ٹرانس جینڈر‘ ایتھلیٹ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مجھے ریکارڈ وزن اٹھانے کی کوشش کرنے پر کوئی افسوس نہیں ہے،اسپورٹس میں جب آپ حصہ لیں تو پھر اپنی پوری صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔