counter easy hit

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

Army Chief And US Congress Delegation Meeting

Army Chief And US Congress Delegation Meeting

راولپنڈی (یس ڈیسک) عسکری ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کانگرس کے وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کوششوں کو سراہا۔

امریکی وفد کی قیادت رکن سینٹ آرمڈ فورسز سروسز کمیٹی جیک ریڈ نے کی۔ جیک ریڈ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر پاک فوج کو مبارکباد بھی دی۔

راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔