counter easy hit

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

Shah Rukh, Salman Khan

Shah Rukh, Salman Khan

مبئ(یس ڈیسک) شاہ رخ اور سلمان خان کی دوبارہ دوستی ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے لیکن لگنے لگا ہے کہ شاید یہ خانز ایک بار پھر لڑ نہ پڑیں کیونکہ حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران شاہ رخ خان نے سلمان خان پر ایک پھبتی کس ڈالی۔

شاہ رخ خان نے جب اسٹیج پر سلمان کو بلانے کے لیے اعلان کیا تو ان کا کہنا تھا ’’اب میں سپر اسٹار سلمان خان کو بلاؤں گا جو کورٹ کچہری اور دیگر قانونی مسائل کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں۔ دراصل شاہ رخ اس گفتگو میں سلمان کے مقدمے پر ان سے مذاق کررہے تھے۔