By MH Kazmi on January 9, 2021 between, borders, opened, Qatar, saudi arabia بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اہم ترین خلیجی ممالک سعودی عرب اور قطر کے درمیان مشترکہ سرحدی گزرگاہیں کھل گئیں۔ قطر اور سعودی عرب نے اپنی مشترکہ سرحد پر واقع گزر گاہيں ہفتے کے دن سے کھول دی ہيں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق قطری ذرائع کے مطابق نو جنوری کو مقامی وقت کے مطابق صبح […]
By MH Kazmi on December 21, 2020 Arab, borders, countries, details, how, Many, sealed, see بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا کی عالمی وبا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث بیشتر خلیجی ریاستوں نے اپنی تمام زمینی، فضائی اور بحری سرحدیں سیل کر کے آمد و رفت منقطع کر دی ہے۔ سعودی عرب اور عمان نے ایک ہفتے کے لیے جبکہ کویت نے یکم جنوری تک تمام غیر ملکی تجارتی […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 Airports, Arrangements, borders, customs, helping, japan, making, pakistan, secure اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں جاپانی سفارتخانے نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں متعین جاپانی سفارتخانے کے ناظم الامور شینڈو یوسوک نے بلوچستان کے ضلع […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 borders, chaman, emotions, new, opened اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھولا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 afghan, afghanistan, Angoor Adda, borders, CORRESPONDENT, crossings, July 12 2020, Kharlachi, MUHAMMAD SADIQ, operational, Pak, pakistan, Points, traffic, two-way اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پرخرلاچی کراسنگ پوائںٹ کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اس موقع پر سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے درمیان معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ان کا […]
By MH Kazmi on July 9, 2020 75, ATTARI, back, borders, pakistan, reached, through, to, WAHGAH اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں پھنسے 75 پاکستانیوں کو واہگہ-اٹاری بارڈر کے زریعے وطن منتقل کر دیا گیا۔ وزارت خارجہ، وزارت داخلہ ،پاکستان کے متعلقہ اداروں نے بھارتی حکومت کے تعاون سے ان پاکستانیوں کی واپسی کو یقینی بنایا۔ کووڈ19 کے وجہ سے واہگہ-اٹاری بارڈر بند ہونے سے یہ پاکستانی بھارت کے مختلف شہروں […]
By MH Kazmi on July 9, 2020 "Reporters, AFGHANI, borders, consists, duties, Interior, journalists, Memo, Ministry, name, officials, oversease, pakistan, Pakistani, performing, six, stated, threat, warns اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے منظر عام پر آنے والے حکومت پاکستان کے اس اندرونی میمو پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں بیرون ملک مقیم 6 صحافیوں کو “پاکستان کے خلاف” بولنے سے روکنے کی بات کی گئی ہے۔تنظیم کا کہنا ہے کہ اس میمو کی […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 at, borders, Chinese, deployed, fighter, HELI COPTERS, India اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں کشیدگی کے پیش نظر لڑاکا طیارے، جنگی ہیلی کاپٹرز اور دیگر فوجی سازو سامان چین سے ملحقہ ایئر بیسز پر بھیج دیے ہیں۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اُن کی فوج چین کی کسی بھی […]
By MH Kazmi on May 18, 2020 borders, firing, Indian, Nepal, NEPALI, on, police, started, tension, troops بین الاقوامی خبریں
کھٹمنڈو(ہس اردو نیوز)نیپال اور بھارت کی سرحد پر پھر جھڑپ، فائرنگ کا تبادلہ،دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی بڑھ گئی ۔ بھارت کی جانب سے ہمسائیہ ممالک کو پریشان کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیپال میں بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد نے سرحدی چوکی پر حملہ کیا ہے جس پر نیپالی پولیس کو مجبورا ہوائی فائرنگ […]
By MH Kazmi on January 4, 2020 50, and, attacks, borders, By, on, pakistan, repeatedly اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے گزشتہ برس کے دوران 3 ہزاربارسیز فائر خلاف ورزی، 50 سے زائد شہادتیں ہوئیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کمیٹی برائے امور کشمیروگلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے گزشتہ برس کے دوران 3 ہزار بارسیز فائر کی خلاف ورزی کی […]
By MH Kazmi on October 20, 2019 afghanistan, air, Air Force, and, borders, captured, him, Indian, led, Pakistani, plan, that, to, violated اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کی خوفناک سازش، مسافر طیارے کو بطور جنگی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل کیا گیا، طیارے میں 130 مسافر موجود تھے، اگر پاک فضائیہ کے طیارے بھارتی مسافر طیارے کو جنگی طیارہ سمجھ کر ہی نشانہ بنا دیتے تو بھارت اس واقعہ کو بنیاد بنا کر جنگ چھیڑ دیتا۔ […]
By MH Kazmi on October 5, 2019 ...", be, before, borders, Fazlur, If, India, Maulana, Rehman, responsible, sit-in, tampers, the, warned, was, will, with اہم ترین, خبریں
لاہور( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور معیشت کے استحکام کیلئے وزیر اعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالا ر ایک ہی پیج پر ہیں اور ان کی لائن و لینتھ ایک ہی ہے ، مولانا فضل الرحمان مارکیٹ میں جس طرح کی خبریں پھیلا […]
By MH Kazmi on August 28, 2019 ..., air, and, big, borders, close, decision, India, land, made, pakistan, the, with اہم ترین, خبریں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کو بند کرنے کا سوچ رہے ہیں، وزیر اعظم کو یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ بھارت افغانستان کے لیے پاکستان کا زمینی راستہ بھی استعمال بند کر دینی چاہیئے۔ تفصیلات […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 "Reporters, banned, borders, egypt, in, web site, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصری حکومت نے ذرائع ابلاغ پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی گروپ ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی ويب سائٹ پر اپنے ملک میں پابندی عائد کر دی ہے۔ قاہرہ حکومت کی طرف سے تاحال اس پيش رفت کی کوئی وجہ بيان نہیں کی گئی ہے، جبکہ فرانسيسی دارالحکومت پيرس سے آج جاری کردہ اس گروپ […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 and, Army, borders, Chinese, collapsed, Indian, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی اورچینی افواج کےدرمیان مختصر ٹکراؤ،کشیدگی میں اضافہ ہمالیہ کے متنازع علاقے میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان مختصر ٹکراؤ کے بعد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بھارتی محکمہ دفاع کے حکام کے حوالے سے بتایا […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 borders, country, do, Enemies, hidden, nisar, not, of, the, threaten اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
مسلح افواج کی قربانیوں سے ملک میں ہونے والا امن دنیا کیلئے ایک مثال ہے :وزیر داخلہ کا انسداد دہشتگردی مرکز پبی میں جوانوں سے خطاب پبی: وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں سے قائم ہونے والا امن دنیا کے لیے ایک مثال ہے ، دشمن کا […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 borders, Calls, For, israel, old, on, talks, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مشرق وسطیٰ میں امن کےلیے پیرس کانفرنس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ دو ریاستی حل کےلیے مذاکرات 1967 میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے سے پہلے کی سرحد کی بنیاد پر کیے جائیں تاہم اسرائیل کی ’میں نہ مانوں کی رٹ‘ برقرار جبکہ برطانیہ نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط نہیں کیے۔ اسرائیل فلسطین تنازع پر […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 and, are, asif, borders, capable, defending, of, Water, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، ہمارا ایک جوان شہید ہوتا ہے تو ہم ان کے 3مارتے ہیں لیکن ہم سویلین آبادی پرفائرنگ نہیں کرتے ، جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے ۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 attack, borders, case, DUE, on, Panama, rashid, sheikh, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ جو سرحدوں پر حملے ہورہے ہیں اور درگاہوں میں بم پھٹ رہے ہیں یہ سب منصوبہ بندی ہے جو پانامہ کیس کی وجہ سے ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]
By F A Farooqi on September 1, 2016 Army, borders, chief, country, defense, modi, raheel, Sharif اہم ترین, مقامی خبریں
گلگلت (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دو ٹوک الفاظ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور خفیہ ایجنسی را کو متنبہ کیا ہے کہ ہم اپنے دشمنوں اور ان کی چالوں کو سمجھتے ہیں۔ مودی ہوں یا را سن لیں، ہماری سرحدیں محفوظ ہیں۔ ہم اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے […]
By F A Farooqi on May 5, 2016 artist, borders, fans, Hamid Ali Khan, Love, need, not تارکین وطن
برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت اور داد کا محتاج ہوتا ہے ، دنیا بھر میں سفر کے باوجود کسی بھی ملک میں بیگانہ پن محسوس نہیں ہوتاہر چا ہنے والا اپنا ہمسفر ہے ہندو ہو یا مسلم ہمارا کسی سے کوئی بیر نہیں ، […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 borders, difference, Indian, islamabad, violence, warmongering, اسلام آباد, بھارتی, جنگی جنون, سرحدوں, ظلم, فرق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : 1965 کے تاریخی حقائق کا آج 2015 سے موازنہ کیا جائے تو بھارتی جنگی جنون اور جاحانہ عزائم میں کوئی فرق نہیں نظرآیا۔ اس وقت بھی مشرقی سرحدوں پر بھارتی افواج کی اشتعال انگیزیوں کاسلسلہ روز بروز بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا، اس وقت بھی بھارتی اخباروں میں کشمیر کے بارے […]
By Yes 2 Webmaster on August 6, 2015 borders, intervention, modification, pakistan, politics, power, projects, protectors, اقتدار, ترمیم, رکھوالے, سرحدوں, سیاست, مداخلت, منصوبوں, پاکستان کالم
تحریر : شاہ فیصل نعیم اقتدار، سیاست، اندرونی معاملات، خارجہ پالیسی اور ترقیاتی منصوبوں میں کیا ان بوٹوں والوں کی مداخلت کم تھی ؟ جو اب عدلیہ کو بھی اپنے ہاتھ میں لے لیا؟آپ کو نہیں لگتا کہ ان اقدامات سے پہلے سے موجود اداروں کی تحقیر ہو رہی ہے؟اُن کا وقار گرتا جا رہا […]
By Yes 2 Webmaster on April 6, 2015 back, borders, defense, defense minister, event, islamabad, saudi arabia, turn, اسلام آباد, دفاع, سرحدوں, سعودی عرب, صورت, وزیر دفاع, پیچھے, ہٹیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے میں سعودی عرب نے پاکستان سے لڑاکا طیارے، بحری جہاز اور زمینی فوج مانگی ہے لیکن اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ عوامی خواہشات کے مطابق پارلیمنٹ میں ہی کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے […]