counter easy hit

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

Security Forces

Security Forces

ژوب (یس ڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔

رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔

ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔

بازیاب ہونے والوں میں سجاد بیگ، محمد طاہر، محمد نبی، اسد خان اور محمد عباس شامل ہیں۔