counter easy hit

خبریں

ورلڈ بینک نے سیاسی انتشار کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، احسن اقبال

ورلڈ بینک نے سیاسی انتشار کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ  عالمی بینک نے ملک میں سیاسی بے یقینی کی صورتحال کو معیشت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرداخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ چار سال کے دوران بار بار معاشی ترقی کا پہیہ جام کرنے کی کوششیں کی گئیں لیکن حکومت […]

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں راج کرنے والی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فلمسازی کے شعبے میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔ مدیحہ شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زندگی کے تمام شعبوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، یہ زندگی کا حصہ ہے مگر ضروری یہ ہے کہ […]

تنازعات کے باعث خبروں میں رہنے والی پاکستانی اداکارائیں

تنازعات کے باعث خبروں میں رہنے والی پاکستانی اداکارائیں

کراچی: شوبز میں کام کرتے ہوئے تنازعات سے دوررہنا بہت مشکل کام ہے، بالی ووڈ ہو یا لالی ووڈ دونوں انڈسٹریوں کے اداکار کسی نہ کسی  تنازعے کا شکار رہے ہیں۔ پاکستان شوبزانڈسٹری ایسے اداکاراؤں سے بھری پڑی ہے جو اپنے اسکینڈلز کے باعث خبروں کی زینت بنے۔ جن میں اداکارہ وینا ملک، میرا، نور بخاری، قندیل بلوچ […]

کھوکھلے نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی، شہبازشریف

کھوکھلے نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ  بے بنیاد اور بے ہودہ الزامات لگانے والے ملک و قوم کی خدمت نہیں کررہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں صوبے کی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا […]

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں پاکستانی قیدی کی حالت زار پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تفصیلی مضمون لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ گوانتا ناموبے کی جیل میں قید احمد […]

کوئٹہ کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ہڑتال

کوئٹہ کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ہڑتال

کوئٹہ: شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ہوئی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کوئٹہ میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹروں نے علامتی ہڑتال کی۔ ڈاکٹروں نے یہ ہڑتال صبح 8 سے 11 بجے تک تین گھنٹے کے لیے کی جس کے باعث اوپی ڈیز بند رہیں اور مریضوں […]

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد: ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی اسپیشل جج ارم نیازی کی عدالت میں پیش ہوئے، ایف آئی اے کی جانب سے پراسیکیوٹر عدالت میں پیش نہ ہوئے […]

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز کا پنجاب کے لئے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز کا پنجاب کے لئے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

سیلز ٹیکس موخر نہ کرنے پر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے لیے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ کر لیا، آج سے تیل بھرنے کی لسٹ میں پنجاب کا نام شامل نہیں ہوگاجبکہ آئل ٹینکرز اوونرز ایسوسی ایشن میں ہڑتال کے معاملے پر پھوٹ پڑ گئی ہے۔ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن […]

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کے 12 کروڑ روپے جمع کرا دئیے

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کے 12 کروڑ روپے جمع کرا دئیے

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 12 کروڑ روپے جمع کرادئیے ۔ ایف بی آر نے سول ایوی ایشن سے نجی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن بند کرنے کی درخواست واپس لے لی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نجی ایئر لائن نے 2 ماہ سے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد […]

نواز شریف پر فلیگ شپ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

نواز شریف پر فلیگ شپ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

ایوان فیلڈ اور عزیزیہ اسٹیل کے بعد نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بھی فردجرم عائد کردی گئی جبکہ حسن اور حسین نواز کو اس ریفرنس میں بھی مفرور ملزم قرار دے دیا گیا۔ نواز شریف کی طرف سے ان کے نمائندے ظافر خان فرد جرم کی صحت سے انکار کیا ہے۔ آف […]

شیڈول تبدیل، نواز شریف 24 اکتوبر کو وطن پہنچیں گے

شیڈول تبدیل، نواز شریف 24 اکتوبر کو وطن پہنچیں گے

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے ،وہ اب 24 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے سربراہ نوازشریف 23اکتوبر کوپی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوں گے، نوازشریف کے سیکریٹری حنیف خان […]

پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے ور نون لیگی حکومت ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو تحفظ دے رہی ہے, عمران خان

پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے ور نون لیگی حکومت ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو تحفظ دے رہی ہے, عمران خان

پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے ور نون لیگی حکومت ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو تحفظ دے رہی ہے, عمران خان اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔ملک کا معاشی ڈھانچہ بحران در بحران کا شکار ہو کر منہدم ہورہی ہے۔اور نون […]

آج پاکستان کی عدالتی تاریخ کا یادگار دن ہے، عمران خان کی قیادت چلی تو تاریخی مقدمہ بھی چلا اور ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خاندان عدالت عظمیٰ کے سامنے کھڑا ہوا، تحریک انصاف

آج پاکستان کی عدالتی تاریخ کا یادگار دن ہے، عمران خان کی قیادت چلی تو تاریخی مقدمہ بھی چلا اور ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خاندان عدالت عظمیٰ کے سامنے کھڑا ہوا، تحریک انصاف

آج پاکستان کی عدالتی تاریخ کا یادگار دن ہے، عمران خان کی قیادت چلی تو تاریخی مقدمہ بھی چلا اور ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خاندان عدالت عظمیٰ کے سامنے کھڑا ہوا، تحریک انصاف اسلام آباد: (یس اردو نیوز) آج پاکستان کی عدالتی تاریخ کا اہم دن ہے۔ احتساب عدالت میں مقدمات اچھے طریقے سے چل […]

اکتوبر 18 ہمارے قومی کیلنڈر کا اہم ترین دن ہے، سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب آصف علی زرداری کا شہدائے کارساز کو خراج عقیدت

اکتوبر 18 ہمارے قومی کیلنڈر کا اہم ترین دن ہے، سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب آصف علی زرداری کا شہدائے کارساز کو خراج عقیدت

اکتوبر 18 ہمارے قومی کیلنڈر کا اہم ترین دن ہے، سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب آصف علی زرداری کا شہدائے کارساز کو خراج عقیدت ہمارے قومی کیلنڈر میں 18اکتوبر ایک اہم دن ہے۔ اس دن جمہوریت اور کثیرالجہتی اور مذہبی انتہا پسندی اور تعصب کے درمیان جنگ بندی ہوگئی تھی۔ گزشتہ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرشن اٹلی آصف رضا کی ون آن ون ملاقات جدوجہد آزادی کشمیر کے متعلق مشترکہ تعاون اوریکجہتی کی ضرورت پر زور

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرشن اٹلی آصف رضا کی ون آن ون ملاقات جدوجہد آزادی کشمیر کے متعلق مشترکہ تعاون اوریکجہتی کی ضرورت پر زور

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان  اور سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرشن اٹلی آصف رضا کی ون آن ون ملاقات جدوجہد آزادی کشمیر کے متعلق مشترکہ تعاون اوریکجہتی کی ضرورت پر زور بولونیاں؍اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور پاکستان فیڈریشن اٹلی کے جنرل سیکرٹری آصف رضا کی خصوصی ملاقات ہوئی۔ وزیر […]

امریکی مصنف نے برطانیہ کا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

امریکی مصنف نے برطانیہ کا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

امریکی مصنف جارج سانڈرز نے برطانیہ کا بڑا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا۔ یہ انعام ان کو ان کے پہلے مکمل ناول ’لنکن ان برڈو‘ کے لئے دیا گیا ہے۔ جارج سانڈرز دوسرے امریکی مصنف ہیں جنہیں 50 ہزار پاؤنڈ کا یہ انعام دیا گیا ہے۔ جارج سانڈرز کا تعلق امریکی ریاست ٹیکساس […]

خواجہ سراؤں کے لیے نوکریوں کا علیحدہ کوٹہ مختص کرنے کی سفارش

خواجہ سراؤں کے لیے نوکریوں کا علیحدہ کوٹہ مختص کرنے کی سفارش

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کابینہ کوخواجہ سراؤں کے لیے وفاقی حکومت میں نوکریوں کے لیےعلیحدہ کوٹہ مختص کرنےکی سفارش کردی ہے۔ خواجہ سراؤں کے لئے علیحدہ کوٹہ مختص کرنے کی سفارش سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میاں اسدحیااللہ کی جانب سے نیشنل فنانس کمیٹی فارمولہ کےتحت کی گئی۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے2017کی نئی مردم شماری کی بنیاد پر […]

ہالی وڈ سائنس فکشن فینٹسی فلم ‘برائٹ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ سائنس فکشن فینٹسی فلم ‘برائٹ کا ٹریلر جاری

سنسنی خیز واقعات کی منظر کشی کرتی نئی ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فینٹسی فلم برائٹ ‘ کاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایت کارڈیوڈ ائیرکی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیارے کے گِرد گھوم رہی ہے جہاں انسان اور پر اسرار مخلوق ایک ساتھ رہتی ہیں تاہم ایک پولیس آفیسر کو خفیہ طور […]

عامر خان کی فلم سیکرٹ سپر اسٹار ریلیز

عامر خان کی فلم سیکرٹ سپر اسٹار ریلیز

باکس آفس پر ہوگا کس فلم کا راج۔ کونسی فلم مداحوں کو بھائے گی، کونسی فلم اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھے گی۔ یہ دیکھنے کے لئے بس کرنا ہوگا مداحوں کو کچھ ہی انتظار کیونکہ ہنسنی اور قہقوں سے بھرپور نئی بالی ووڈ فلم ‘گول ما ل اگین کل سے جبکہ مشہور گلوکاہ بننے کا […]

دیوالی پر بھارتی دارالحکومت میں گرد و غبار، دھویں میں اضافہ

دیوالی پر بھارتی دارالحکومت میں گرد و غبار، دھویں میں اضافہ

بھارتی حکومت نے دیوالی کے موقع پر دھوئیں اور گرد و غبار کے بادلوں (اسموگ) کی وجہ سے دہلی میں کوئلے کا نہ صرف بجلی پلانٹ بند کر دیا گیا بلکہ شہریوں اور تاجروں کو نجی جنریٹرز چلانے سے بھی منع کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھاری ماحولیاتی تحفظ کے بورڈ نے کہا […]

دیوالی مبارک کہنے پر جسٹن ٹروڈو کو تنقید کا سامنا

دیوالی مبارک کہنے پر جسٹن ٹروڈو کو تنقید کا سامنا

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ہندوؤں کو مذہبی تہوار پر ’دیوالی مبارک‘ کہنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے دو روز قبل ٹوئٹر پر دیوالی کی ایک تقریب میں شرکت کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہندوؤں کو ’دیوالی مبارک‘ لکھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر موجود ہندوؤں […]

ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس ، شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس ، شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی ضمانتوں کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت نیب نے موقف اختیارکیا کہ ملزمان […]