counter easy hit

dust

کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ سندھ بھر کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور تیز گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔ فضا میں دھول مٹی کی مقدار معمول […]

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی : پاکستان کی اقلیتی خاتون سینیٹر کرشنا کماری نے شاندار اعزاز حاصل کر کے وطن عزیز کا سر فخر سے بلند کردیا

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی : پاکستان کی اقلیتی خاتون سینیٹر کرشنا کماری نے شاندار اعزاز حاصل کر کے وطن عزیز کا سر فخر سے بلند کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی سینیٹر اور انسانی حقوق کی کارکن کرشنا کماری کو بی بی سی 2018 کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین میں شامل کیا گیا ہے ۔برٹش براڈ کاسٹ کارپوریشن (بی بی سی) گزشتہ چند برسوں سے خواتین کو درپیش مسائل کے خلاف جدوجہد کرنے پر ان کی کوششوں کے اعزاز میں دنیا بھر […]

وہ وقت جب حضرت سلطان باہو ؒ کھیتوں میں ہل چلانے کے دوران مٹی سونا بن گئی

وہ وقت جب حضرت سلطان باہو ؒ کھیتوں میں ہل چلانے کے دوران مٹی سونا بن گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھلے وقتوں میں شورکوٹ کے نواحی علاقے میں اچھا خاصا ایک کھاتا پیتا شخص کنگال ہوگیا، ہرطرف ہاتھ پائوں مارا لیکن کوئی کامیابی نہ ہوسکی ، بالآخر ایک بزرگ نے اُسے سلطان باہوؒ کی خدمت میں حاضر ہونے کا مشورہ دیاجس پر وہ راضی ہوگیا۔ مقامی نیوزویب سائٹ کے مطابق کئی میل کا سفر طے […]

دیوالی پر بھارتی دارالحکومت میں گرد و غبار، دھویں میں اضافہ

دیوالی پر بھارتی دارالحکومت میں گرد و غبار، دھویں میں اضافہ

بھارتی حکومت نے دیوالی کے موقع پر دھوئیں اور گرد و غبار کے بادلوں (اسموگ) کی وجہ سے دہلی میں کوئلے کا نہ صرف بجلی پلانٹ بند کر دیا گیا بلکہ شہریوں اور تاجروں کو نجی جنریٹرز چلانے سے بھی منع کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھاری ماحولیاتی تحفظ کے بورڈ نے کہا […]

چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو

چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ویسے ہم کمال لوگ ہیں بر ائی کا سر مونڈتے ہیں اس کو جڑ سے نہیں اکھاڑتے اپنے بچوں کا ماتم بھی یک طرفہ کرتے ہیں سرکاری مدرسوں میں شہید ہوں تو آسمان تک چیخیں بلند کرتے ہیں وہی بچے کسی مدرسے میں قران پڑھتے ہوئے مارے جائیں تو کہہ دیتے […]

اماں جنتے

اماں جنتے

تحریر : عفت کچے صحن کی لپائی کرتے کرتے جیسے ہی اس کی نظر باہر سے آنے والے رستے پہ گئی ۔اڑتی دھول کا غبار نظر آیا مارے تجسس کے اماں جنتے اٹھ کھڑی ہوئی ۔رب دیاں خیراں کدرے ریاض پتر تے نئیں آگیا ۔اس نے فٹا فٹ نلکے سے ہاتھ دھوئے اور باہر نکل […]

مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر

مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر

تحریر : اختر سردار چودھری ہم سب ان کو قلمی نام سے جانتے ہیں ۔پاکستان کے نامور شاعر ہیں انہوں نے اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران (جب ایف اے میں تھے تو) ریڈیو پاکستان کے لیے فیچر لکھنے شروع کیے ۔ تعلیم کی […]

یوم تکبیر 28 مئی

یوم تکبیر 28 مئی

تحریر: حبیب اللہ سلفی تقسیم ہند کے موقع پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 17 برس گزر چکے ہیں۔ ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور پاکستان کی بقا، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔ گذشتوں […]

مٹی کھانے کی عادت

مٹی کھانے کی عادت

تحریر : کامران خان لاکھا میرا بھتیجا اور بھتیجی دونوں کی بلاناغہ سروس ہوتی ہے ٹیونگ کے بعد دونوں گلا پھاڑ کر روتے ہیں اور ایسا روناروتے ہیں کہ روناجائے ہمت والے اس قدر متواتر فل وولیم سے روتے چلے جاتے ہیں رونے کا مقابلہ یوں کرتے ہیں جیسے دومرغ بانگ دینے کا ایک لمہے […]

اپریل فول یا جھوٹ کی دھول

اپریل فول یا جھوٹ کی دھول

تحریر: ساحر قریشی اپریل فول ایک ایسا تہوار ہے جس میں زبان کا بہت بڑا کردار ہے مغربی اور غیر مسلم تہواروں کی طرح اپریل فول اسلامی ممالک بالخصوص پاکستان میں انتہائی تیزی سے فروغ پارہا ہے نوجوان نسل جہاں تفریح طباء کی خاطر تہذیب و ثقافت کو بھول رہی ہے وہیں بے مقصد و […]

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو

تحریر : الیاس حامد مغرب سے امپورٹڈ دیگر فتنوں کی طرح ”ویلنٹائن ڈے” یعنی یوم بے حیائی نے ہمارے مسلم معاشرے پر اس طرح شب خون مارا کہ نسل نو تباہ ہو کر رہ گئی۔ جدیدیت گزیدہ طبقہ اخلاقی اقدار کو تباہ کر دینے والے اس فتنے کو نہ جانے کس کس طرح مسلم معاشروں […]

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

تحریر : ایم سرور صدیقی کیا میاں نواز شریف جانتے ہیں کچھ لوگ ان کو قوم کی آخری امید سمجھتے ہیں؟ شاید اسی وجہ سے بیشتر پاکستانیوں کو ان سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں جس کا تقاضا ہے کہ وہ ملک میں امن وامان کے قیام، مہنگائی کے خاتمہ ،سماجی انصاف اور ہر سطح […]

لیں جی میرے منہ میں خاک” انقلاب رڑھ گیا ”

لیں جی میرے منہ میں خاک” انقلاب رڑھ گیا ”

تحریر : انجم صحرائی پندرہ سے زائد لاشوں، سیکڑوں زخمیوں اور دو ماہ کے عظیم دھرنے کے باوجود بھکر کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے والوں نے ووٹ ڈالتے وقت نہ تو کسی کا منہ دیکھا اور نہ ہی انقلاب کے نعروں اورنہ ہی ترانوں کی گر می کام آئی اور جیت گیا وہی سسٹم […]