counter easy hit

Tampering

کشمیر کو چھیڑنا جرم بن گیا ۔۔۔۔۔ مودی اور بھارت سرکار پر پوری دنیا سے تنقید کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔ کینیڈا سے بھی شدید رد عمل سامنے آ گیا

کشمیر کو چھیڑنا جرم بن گیا ۔۔۔۔۔ مودی اور بھارت سرکار پر پوری دنیا سے تنقید کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔ کینیڈا سے بھی شدید رد عمل سامنے آ گیا

اٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا کی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کے کریک ڈاؤن کی خبروں پر شدید تحفظات ہیں، مودی حکومت نے بھارتی آئین سے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کاخاتمہ کیا، این ڈی پی کا کہنا ہے کہ […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔ […]

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ پر قومی ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان […]

چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس: ظفر حجازی پر فرد عائد

چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس: ظفر حجازی پر فرد عائد

اسلام آباد: کوئی ریکارڈ ٹمپرنگ نہیں کی اس لئے یہ کیس نہیں بنتا، ظفر حجازی نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین ظفر حجازی پر چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد کی سپیشل جج ارم نیازی کی […]

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد: ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی اسپیشل جج ارم نیازی کی عدالت میں پیش ہوئے، ایف آئی اے کی جانب سے پراسیکیوٹر عدالت میں پیش نہ ہوئے […]

ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ پر ڈائریکٹر اکیڈمیز ناخوش

ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ پر ڈائریکٹر اکیڈمیز ناخوش

 کراچی:  ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ پر ڈائریکٹر اکیڈمیز بھی ناخوش نظر آتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے کہا کہ میں ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں بار بار تبدیلیوں کے حق میں نہیں ہوں ، رنجی ٹرافی کا80سال سے ایک ہی فارمیٹ ہے،کاؤنٹی میں بھی تھوڑا بہت ردوبدل ہوا، کسی بھی ملک […]

قومی سانحہ اور ہمارے سکیورٹی ادارے

قومی سانحہ اور ہمارے سکیورٹی ادارے

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان سانحہ پشاور میں جس طریقے سے دہشتگرد بغیر کسی رکاوٹ کے بچوں کے سکول میں داخل ہو ئے اور وہاں خون کی ہولی کھیلی گئی اس پر ہر پاکستانی کا دل ملال اور آنکھیں اشک بار ہیں اس واقعہ سے صاف ظاہر ہے کہ ہمارے ملک کے تمام ادارے اور […]