counter easy hit

author

پولیو ورکرز ہمارے ہیرو ہیں، عارف انیس کو یوکے میں بہترین دماغ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد

پولیو ورکرز ہمارے ہیرو ہیں، عارف انیس کو یوکے میں بہترین دماغ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پولیو ورکرز سال بھر قوم کے بچوں کو پولیو سے بچاتے ہیں ۔ پولیو ورکرز ہمارے اصل ہیرو ہیں۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ انہوں نے پاکستانی پولیو ورکرز کو سلام […]

معروف کالم نگار اور مصنف منو بھائی انتقال کرگئے، صدر ، وزیر اعظم اورسابق صدر آصف زرداری اوروزیر اعلیٰ پنجاب، سمیت اہم شخصیات کا اظہار افسوس

معروف کالم نگار اور مصنف منو بھائی انتقال کرگئے، صدر ، وزیر اعظم اورسابق صدر آصف زرداری اوروزیر اعلیٰ پنجاب، سمیت اہم شخصیات کا اظہار افسوس

لاہور(یس اردو نیوز) معروف کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق منو بھائی کچھ عرصے سے گردوں اور دل کے مرض میں مبتلا تھے اور آج لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے، منوبھائی کی نماز جنازہ بعد نماز […]

امریکی مصنف نے برطانیہ کا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

امریکی مصنف نے برطانیہ کا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

امریکی مصنف جارج سانڈرز نے برطانیہ کا بڑا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا۔ یہ انعام ان کو ان کے پہلے مکمل ناول ’لنکن ان برڈو‘ کے لئے دیا گیا ہے۔ جارج سانڈرز دوسرے امریکی مصنف ہیں جنہیں 50 ہزار پاؤنڈ کا یہ انعام دیا گیا ہے۔ جارج سانڈرز کا تعلق امریکی ریاست ٹیکساس […]

معروف ادیبہ ، ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

معروف ادیبہ ، ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

1960 میں پی ٹی وی سے کیریئر کا آغاز کیا ، چھوٹی سکرین کیلئے ان گنت کامیاب اور سپرہٹ ڈرامے تخلیق کئے کراچی:  ادب کے افق کے درخشندہ ستارے فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ۔ ان کی وفات سے اردو ادب میں پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں […]

میں نے ڈھ‌اکہ ڈوبتے دیکہا

میں نے ڈھ‌اکہ ڈوبتے دیکہا

تحریر : سید انور محمود ہر سال 16 دسمبر کو ہم متحدہ پاکستان کو یاد کرتے ہیں ، متحدہ پاکستان سے مراد وہ پاکستان ہے جس کا ایک بازو مشرقی پاکستان کہلاتا تھا اور دوسرا بازو مغربی پاکستان۔ 16 دسمبر 1971ء کو یہ دونوں بازو علیدہ علیدہ ہوگے ، 16 دسمبر 1971ءکے بعدمشرقی پاکستان بنگلہ […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ”” انیلہ احمد”” انعام وصول کرتے ہوئے

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ”” انیلہ احمد”” انعام وصول کرتے ہوئے

پیرس: شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ”” انیلہ احمد”” انعام وصول کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 199

بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار

تحریر : محمد اسلم مانی “اردو کی نثری داستانیں” اور” داستانوں کی تکنیک “کے مصنف گیان چند جین (اترپردیش اردو ادکامی لکھنو)کے مطابق داستان کے لغوی ” معنی قصہ ، کہانی اور افسانہ “کے ہیں،خواہ وہ منظوم ہو یا منثور جس کا تعلق زمانہ گذشتہ سے ضرور ہو اورجس میں فطری اور حقیقی زندگی بھی […]

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان مصنف دی امیگرنٹ سید کاشف سجاد کی ایس ایم عرفان طاہر سے ملاقات

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان مصنف دی امیگرنٹ سید کاشف سجاد کی ایس ایم عرفان طاہر سے ملاقات

مانچسٹر (سپیشل رپورٹ) پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان مصنف دی امیگرنٹ سید کاشف سجاد کی نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طاہر سے اہم ملاقات، دی امیگرنٹ کے حوالہ سے مستقبل قریب کے پروجیکٹس اور لائحہ عمل صحافتی و ادبی سرگرمیوں بارے تفصیلی تبادلہ خیال۔ اس موقع پر کا روباری شخصیت اعجاز […]

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

راولپنڈی / روات : اٹک میں صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ پر خودکش حملے میں ان کے ہمراہ شہید ہونیوالے ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی ماسٹر ڈگری ہولڈر، شاعر اور 15 کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی روات کے علاقے ہرکہ گاؤں چک بیلی روڈ کے رہائشی اور سابق پولیس سپرٹنڈنٹ […]

بین الاقوامی شہرت یافتہ نوجوان مصنف سید کاشف سجاد دی امیگرنٹ کے ہمراہ ڈی ایم گلوبل پر جلوہ گر

بین الاقوامی شہرت یافتہ نوجوان مصنف سید کاشف سجاد دی امیگرنٹ کے ہمراہ ڈی ایم گلوبل پر جلوہ گر

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانوی ادب کا ایک جگمگاتہ ہوا ستارہ بین الاقوامی شہرت یافتہ دی امیگرنٹ کا خالق پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان مصنف سید کاشف سجاد نے امیگرنٹ کے حوالہ سے اپنے ویثرن کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ڈی ایم گلوبل کے زریعہ سے امیگرنٹ کے مسائل ، مصائب ، مشکلا ت […]

نوجوان مصنف و صحافی سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں پروقار افطار ڈنر کا اہتمام

نوجوان مصنف و صحافی سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں پروقار افطار ڈنر کا اہتمام

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان مصنف و صحافی سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں ایک پر وقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، جس میں مقامی سطح پر سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صحافتی و ادبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع […]

فیاض گرد اسپوری کی ”غم کی لطافت” کا ذکر

فیاض گرد اسپوری کی ”غم کی لطافت” کا ذکر

تحریر : اقبال کھوکھر چند روز قبل مجھے فیاض احمد فیاض گرد اسپوری کے نئی کتاب ”غم کی لطافت ” موصول ہوئی جس کے بارے میں بیان کرنے سے قبل میں ”غم کی لطافت”کے مصنف کے بارے میں کچھ بیان کرنا چاہتا ہوں۔ فیاض احمد فیاض ضلع قصور کی تحصیل کوٹ رادھا کشن کی ذرخیزادبی […]