counter easy hit

hollow

زینب امین اور ہماری کھوکھلی سماجی اقدار

زینب امین اور ہماری کھوکھلی سماجی اقدار

زینب امین اپنے نام ہی کی طرح خوبصورت ننھی سی تتلی تھی۔ آٹھ سالہ اس بچی کو قصور میں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے سڑک پر پھینک دیا گیا۔ یہ عمر تتلیوں اور جگنوؤں سے کھیلنے کی ہوتی ہے جس میں ارد گرد بسے تمام افراد بچوں کو اپنے باپ، اپنے بھائی جیسے لگتے ہیں۔ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنیکا بھی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنیکا بھی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

کراچی: چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنے کا بھی اختیار نہیں جب کہ سندھ میں کوئی ڈسپلن نہیں جس کا دل چاہتا ہے اراضی الاٹ کردیتا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امریکی صدر ٹرمپ کوواشنگٹن میں ایک کھوکھا الاٹ کرنے کا بھی اختیار نہیں۔ یہاں جس […]

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

لاہور: کرپٹ افراد اشرافیہ کہلاتے ہیں اور ایماندار کو کوئی نہیں پوچھتا، سب جانتے ہیں کس نے اربوں کھربوں روپے لوٹے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری کے بعد گفتگو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مزاراقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج کرپٹ لوگ معاشرے میں اشرافیہ کہلاتے […]

کھوکھلے نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی، شہبازشریف

کھوکھلے نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ  بے بنیاد اور بے ہودہ الزامات لگانے والے ملک و قوم کی خدمت نہیں کررہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں صوبے کی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا […]

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے پر دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے پر دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں،سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم ے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کا کچھ زیادہ ہی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ بھارتی ٹی وی نے انٹرویو دیتے ہوئےکانگریس کے رہنما پی چدم برم نے بھارتی حکومت پر پاکستان سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے […]

حقیقت یا کھوکھلے نعرے؟

حقیقت یا کھوکھلے نعرے؟

تحریر : رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزرا اکثر دعوی کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے کیا ملک میں […]

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں مؤثر عدالتی نظام کی ضرورت ہے۔ نیب آزاد ادارہ نہیں، اس کے قانون میں بہت سے عیوب ہیں۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ نیب آزاد ادارہ نہیں ہے، اس کے قانون میں […]

ہاکی کوچ شرمناک شکست پر کھوکھلے بہانے تراشنے لگے

ہاکی کوچ شرمناک شکست پر کھوکھلے بہانے تراشنے لگے

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ شرمناک شکست پر کھوکھلے بہانے تراشنے لگے،ان کے مطابق سہولیات کا فقدان اوراختتامی مراحل میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ٹیم ریو اولمپکس کیلیے کوالیفائی نہ کرسکی۔ پی ایچ ایف سے پیشگی درخواست کی تھی کہ وہ اولمپک کوالیفائنگ ایونٹ کو سنجیدگی سے لیں،کھلاڑیوں کو تیاریوں کے […]