counter easy hit

مقامی خبریں

راولا کوٹ : بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ، 60 سالہ شہری شہید

راولا کوٹ : بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ، 60 سالہ شہری شہید

راولا کوٹ (یس ڈیسک) بھارتی افواج کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آج ایک بار پھر بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راولا کوٹ سیکٹر میں بے گناہ پاکستانی شہریوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کی زد میں آکر ایک 60 سالہ شہری محمد […]

کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، آٹھ ہلاک

کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، آٹھ ہلاک

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں، دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر جدید اور بھاری اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس سے چند سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور کارروائی کے دوران […]

پانچ برس میں ملک کو بجلی بحران سے نجات دلا دیں گے : نواز شریف

پانچ برس میں ملک کو بجلی بحران سے نجات دلا دیں گے : نواز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافیوں نے ہر مشکل دور میں بھی جمہوریت کا ساتھ دیا ہے، نیشنل ایکشن پلان وقت کی ضرورت ہے اس کی وجہ سے ہی ملک مشکل دور سے نکلے گا۔ لاہور میں سی پی این ای کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا۔ قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) محبت کے اظہار کا دن ویلنٹائن ڈے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے 14فروری کو لوگ اپنے پیاروں سے محبت وعقیدت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کو پھول اور مختلف تحائف دیتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فروری کا آغاز ہوتے ہی بیکریوں پر مختلف […]

سانحہ بلدیہ ٹائون کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نوشابہ قاضی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹائون کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر کی جانب سے گواہوں کی دو فہرستیں پیش کی گئیں۔ ایک فہرست میں گواہوں کی تعداد 870 اور دوسری فہرست میں گواہوں کی تعداد 900 ظاہر کی گئی ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے […]

آرمی چیف کی والد ہ کا انتقال، نماز جنازہ 1 بجکر 45 منٹ پر ہو گی

آرمی چیف کی والد ہ کا انتقال، نماز جنازہ 1 بجکر 45 منٹ پر ہو گی

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ آج صبح انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ آج دوپہر پونے دو بجے ادا کی جائیگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا پر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ آج صبح راولپنڈی […]

دہشتگردی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے، شہباز شریف

دہشتگردی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے،قوم کے اتحاد کی طاقت سے دہشت گردوں کا عبرتناک انجام قریب ہے۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے […]

دہشت گردی کے خلاف تمام مکاتب فکر سراپا احتجاج ہیں، طاہر اشرفی

دہشت گردی کے خلاف تمام مکاتب فکر سراپا احتجاج ہیں، طاہر اشرفی

لاہور (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف تمام مکاتب فکر کے لوگ سراپا احتجاج ہیں، مساجد میں دھماکے کرنے والے نہ مسلمان ہیں، نہ پاکستانی اور نہ انسان، پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر آج ملک بھر میں دہشتگردی، انتہا […]

سانحہ مسجد امامیہ ننگی دہشت گردی ہے ،حامد موسوی

سانحہ مسجد امامیہ ننگی دہشت گردی ہے ،حامد موسوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد ملتِ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے حیات آبادپشاور کی جامع مسجد و امامبارگاہ امامیہ میں خود دھماکوں اور فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے ننگی دہشتگردی قراردیا ہے ۔ایک بیان میں انہوںنے نمازیوں کی شہادتوں پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

پاکستانی عوام فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہیں گے، فلسطین فائونڈیشن

پاکستانی عوام فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہیں گے، فلسطین فائونڈیشن

کراچی (یس ڈیسک) فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست کمیٹی کے اراکین مظفر احمد ہاشمی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی ، محفوط یار خان ایڈووکیٹ، علامہ صادق رضا تقوی اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردانہ کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے […]

سانحہ پشاور:مجلس و حدت مسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور:مجلس و حدت مسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) پشاور میں شہید نمازیوں کا پاک خون وفاقی و صوبائی حکومت کی گردن پر ہے، سانحہ پشاور نمازیوں کو چن چن کر دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا دہشتگردی کے سدباب میں حکومت اور ریاستی ادارے ناکام نظر آتے ہیں ملک میں عبادت کرنا جرم بن گیا سانحہ پشاور اسکول و امام بارگاہ […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ چکلالہ میں دو پہر پونے 2 بجے ادا کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز میں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ ایک بچی انتقال کر گئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف 11 میں قائم سی ڈی اے کے کلینک میں 5 بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرہ […]

سعد رفیق کی آصف زرداری سے ملاقات، سینیٹ انتخابات پر تبادلہ خیال

سعد رفیق کی آصف زرداری سے ملاقات، سینیٹ انتخابات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی جس کے دوران سینیٹ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور پیسے کا عمل دخل روکنے کے امور پر بات کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں آصف زرداری سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق […]

کراچی : پولیس شہدا کے ورثا میں چیک اور پلاٹ تقسیم کئے گئے

کراچی : پولیس شہدا کے ورثا میں چیک اور پلاٹ تقسیم کئے گئے

کراچی (یس ڈیسک) کراچی پولیس کے شہداء کے ورثا میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے چیک اور پلاٹ کے مالکانہ حقوق دینے کی تقریب ہوئی۔ کراچی میں بحریہ ٹائون کی جانب سے سندھ پولیس کے شہدا کے ورثا میں فی کس دس لاکھ روپے اور ایک ایک پلاٹ دیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں […]

ڈی جی خان : پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کے الزام میں 4 سالہ بچے کو عدالت پیش کر دیا

ڈی جی خان : پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کے الزام میں 4 سالہ بچے کو عدالت پیش کر دیا

ڈی جی خان (یس ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں پولیس کے شیر جوانوں کی پھرتیاں، ڈکیتی کے مقدمے میں 4 سال کے بچے کو عدالت میں پیش کر دیا۔ پنجاب پولیس نے پھرتیوں کی نئی داستان رقم کر ڈالی۔ ڈیرہ غازی خان میں چار سالہ بچے کیخلاف ڈکیتی کا پرچہ درج کر دیا۔ عدالت نے […]

پشاور : حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ، دو افراد شہید بیس زخمی

پشاور : حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ، دو افراد شہید بیس زخمی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے میں ہلاکتوں کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ مسجد میں نماز جمعہ کی […]

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

پشاور (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے اگر چھوٹے صوبوں کو حقوق ملیں تو وفاق مضبوط ہو گا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں “صحت کا اتحاد” مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج بھی ریڈیو ابلاغ کا ایسا ذریعہ ہے جسے کہیں بھی باآسانی سنا جا سکتا ہے، یونیسکو نے ریڈیو کا عالمی دن پہلی بار 2012ء میں منایا، ا س سال یونیسکو نے ریڈیو کے عالمی دن کو نوجوانوں سے […]

جماعت اسلامی سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی وکالت کرے گی، سراج الحق

جماعت اسلامی سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی وکالت کرے گی، سراج الحق

پشاور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سانحے کی وکالت کرے گی۔ سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا […]

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی 12 خالی ہونے والی نشستوں پر امیدوار آج دوسرے روز بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سینیٹ کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر […]