counter easy hit

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

 PIMS Medical Hospital

PIMS Medical Hospital

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز میں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ ایک بچی انتقال کر گئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف 11 میں قائم سی ڈی اے کے کلینک میں 5 بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچے تاحال پمز میں زیر علاج جبکہ 2 کو فارغ کر دیا گیا ہے۔