counter easy hit

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں

General Raheel Sharif Mother

General Raheel Sharif Mother

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ چکلالہ میں دو پہر پونے 2 بجے ادا کی جائے گی۔