counter easy hit

آخری

موت سے واپسی آخری حصّہ

موت سے واپسی آخری حصّہ

تحریر: صہیب سلمان آ غا شورش یہ بھی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ مغربی پاکستان کے ڈی آ ئی جی نے ایک دن مجھے کھانے پر بلایا میرا اُن سے پہلا تعارف تھا کہنے لگے کہ ایو ب خان نے کہا کہ مختلف واقفان حال سے پو چھا جائے کہ 1965ء کی جنگ کے […]

چوہدری شہباز علی اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

چوہدری شہباز علی اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]

پہلے سے آخری سانس تک درد

پہلے سے آخری سانس تک درد

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں آیت کا مفہوم کچھ ایسے ہے کہ ٬کہ اللہ ہر گز نہیں شرماتا مچھر یا اس جیسی کسی اور مثال سے ٬ اسی طرح اللہ پاک جب انسان سے بہت متقاضی ہوں کہ ان کی عطا کردہ نعمتوں کا ہم درست تعین نہیں […]

دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور اپنی ناکامی کے آخری حربے استعمال کر رہے ہیں، میاں ذوالفقار جتالہ

دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور اپنی ناکامی کے آخری حربے استعمال کر رہے ہیں، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس (میاں امجد) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما میاں ذوالفقار جتالہ نے پشاور ائیربیس پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردبوکھلاہٹ کا شکارہوچکے ہیں اوراپنی ناکامی کے آخری حربے استعمال کررہے ہیں،پاک فوج کے جوانوں اورافسروں کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں،انکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ جنرل راحیل […]

ایشئین باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستان کو آخری کوارٹر فائنل میں شکست

ایشئین باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستان کو آخری کوارٹر فائنل میں شکست

بنکاک : شیڈول باکسنگ کے ایشیائی مقابلوں میں پاکستانی باکسر محمود الحسن اکانوے کلو گرام ویٹ کیٹگری کا کوارٹر فائنل کھیلنے اِن ایکشن ہوئے۔ قومی فائٹر کو تاجک باکسر قربان اوف نے صرٖف ٹف ٹائم ہی نہیں دیا بلکہ جیت سے بھی محروم کر دیا۔ محمود الحسن دوسرے راؤنڈ میں زخمی ہو کر ناک آؤٹ […]

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

لاہور : شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔ پاک بھارت کرکٹ […]

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے، کاغزات نامزدگی کل تک واپس لیے جا سکیں گے، جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے، […]

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی 12 خالی ہونے والی نشستوں پر امیدوار آج دوسرے روز بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سینیٹ کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر […]

شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ریاض پہنچے تھے، جس میں شرکت کے بعددونوں رہنما وطن […]