counter easy hit

infected

شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،انہیں پتہ کیسے چلا؟بڑی خبر آگئی

شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،انہیں پتہ کیسے چلا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتا یا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ محمود قریشی نے بتا یا کہ آج سہ پہر مجھے تھوڑا بخار محسوس ہوا جس پر میں نے فوری طور پر خود کوگھر میں قرنطینہ […]

زنا بالجبر کے کیس میں ایک متاثرہ خاتون سے کس طرح کے سوالات پوچھے جاتے ہیں

زنا بالجبر کے کیس میں ایک متاثرہ خاتون سے کس طرح کے سوالات پوچھے جاتے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) ایک تیز طرار وکیل نے زنا بالجبر کے مقدمے میں مدعیہ اور مظلومہ سے دوران جرح سوال کیا کہ وقوعہ کہاں ہوا؟ اس نے بتایا کمرے میں۔ کمرہ کچا تھا کہ پکا؟ وہ بولی: پکا تھا۔ چھت لینٹر والی تھا یا کڑیوں والی۔ اس نے کہا: کڑیوں والی۔نامور کالم نگار خالد مسعود […]

تھرپارکر: چکن گونیا کا وائرس بے قابو، مریضوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی

تھرپارکر: چکن گونیا کا وائرس بے قابو، مریضوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی

سب سے زیادہ متاثر ہونیوالی تحصیل چھاچھرو ہے، ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہے جبکہ محکمہ صحت تھرپارکر چکن گونیا کے وائرس پر قابو پانے میں مکمل طور نا کام ہوگیا۔ تھرپارکر: تھرپارکر میں پھیلنے والا چکن گونیا کا وائرس بے قابو ہوگیا، مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑنے لگی، 15 روز میں یہ خطرناک […]

کراچی :7 دن میں ڈینگی سے 47افراد متاثر

کراچی :7 دن میں ڈینگی سے 47افراد متاثر

کراچی میں ڈینگی وائرس سے مزید 47افراد متاثر ہوگئے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں6ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے جبکہ41 مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ۔ رپورٹ […]

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

ماڈل کالونی کا محمد ناصر ہوکر ڈائو یونیورسٹی ہسپتال میں زیر علاج تھا ، نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ میں مرض کی تصدیق ہوئی تھی کراچی :کراچی میں کانگو وائرس کے وار جاری ہیں ۔ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا ۔ کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کا رہائشی محمد ناصر کانگو […]

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ : ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی اور بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اقوام متحدہ کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل گولہ باری اور بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا جائزہ […]

پولیس سے توقع نہیں قصوراسکینڈل کیس فوجی عدالتوں میں چلایا جائے، چوہدری سرور

پولیس سے توقع نہیں قصوراسکینڈل کیس فوجی عدالتوں میں چلایا جائے، چوہدری سرور

قصور : سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ قصور میں بچوں سے زیادتی کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلنا چاہیئے کیوں کہ پولیس سے انصاف کی کوئی توقع نہیں۔ قصور میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری سرور کاکہنا تھا […]

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز میں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ ایک بچی انتقال کر گئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف 11 میں قائم سی ڈی اے کے کلینک میں 5 بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرہ […]