counter easy hit

نامزدگی

نیپ یوکے کنونشن کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

نیپ یوکے کنونشن کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

بریڈفورڈ برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی جموں کشمیر کی وحدت اور اس کے آزادانہ تشخص کی بحالی پر یقین رکھتے ہوئے کشمیری قوم کے وقار اور عظمت ِ رفتہ کو دنیا بھر میں جائز مقام کے حصول تک جدوجہد جاری رکھے گی تاکہ منقسم کشمیر کے تمام حصوں کو یکجا کرکے یہاں […]

بہترین کالم نگار کے ایوارڈ کی نامزدگی کے لئے تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ممبران شاہ بانو

بہترین کالم نگار کے ایوارڈ کی نامزدگی کے لئے تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ممبران شاہ بانو

فرانس: شاہ بانو ادب اکیڈمی کی ممبران کی جانب سے محترمہ شاہ بانو صاحبہ اکیڈمی کی سربراہ کو جیو کی جانب سے بہترین کالم نگار کا ایوارڈ بہت بہت مبارک ہو۔ یقینن فرانس میں مسیم سب خواتین کے لئے یہ ایک خوشی کا اور فخر کا مقام ہے کےایسی با صلاحیت باکمال حساس لکھاری ہمارے […]

این اے 122، ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

این اے 122، ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

لاہور : سردار ایاز صادق کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ این اے 122 کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کی اہلیت کو تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی عوامی تحریک اور جسٹس پارٹی نے چیلنج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کو دی گئی مختلف درخواستوں میں موقف […]

ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی توثیق

ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی توثیق

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکن سینٹ نے ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور سفیر نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ ڈیوڈ ہیل، رچرڈ اولسن کے عہدے کی مدت پوری ہونے پر فرائض سنبھالیں گے ۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے رواں سال مارچ میں ڈیوڈ ہیل کو پاکستان میں بطور سفیر نامزد کیا تھا۔ اس سے پہلے وہ […]

شفقت تنویر کی آصف زرداری کی نامزدگی پر سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کونسل میٹنگ میں شرکت

شفقت تنویر کی آصف زرداری کی نامزدگی پر سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کونسل میٹنگ میں شرکت

نیویارک (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نامزدگی پر چھ اور سات جولائی کو اقوام متحدہ میں ہونیوالی سوشلسٹ انٹر نیشنل کی کونسل میٹنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی، پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر نے کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نامزد کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس کو آئی سی سی کے نئے صدر کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری اعلامیئے کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے دوران تمام ممبرز نے ظہیرعباس کی آئندہ ایک سال کے لئے […]

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

کراچی : ایک انٹرویو میں ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا کہ اس طرح کی تقرریوں سے کھیل کو فائدہ پہنچے گا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سو سینچریاں بنانے والے واحد پاکستانی سابق بلے باز ظہیر عباس نے کہا رسمی عہدہ ہونے کے باوجود مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ پرجوش کیا وہ […]

لاہور : کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

لاہور : کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کینٹ بورڈ میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل، کل 260 کاغذات جمع ہوئے جس میں سے 239 منظور اور 21 مسترد ہو گئے۔ 6 اپریل سے کاغذات کے منظور یا مسترد ہونے کے خلا ف اپیلیں جمع ہوں گی۔ لاہور کنٹونمنٹ بورڈ اور […]

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی 12 خالی ہونے والی نشستوں پر امیدوار آج دوسرے روز بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سینیٹ کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر […]

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع ہو گی

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع ہوگی، سینیٹ کے انتخابات 3 مارچ کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں منعقد ہوں گے،، جس کے لیے جوڑ توڑ اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ […]