counter easy hit

اورنگی ٹائون : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد

karachi Police

karachi Police

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ملزم سمیت 2 کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔

اورنگی ٹائون کے علاقے پیرآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی ملزم نہال جبکہ اس کے ساتھی فواد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزم کے قبضے سے منشیات، اسلحہ اور پاپوش نگر کے علاقے سے چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔