counter easy hit

ملک ریاض

پاکستان میں رائج نظام اور اسے چلانے والے ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، ملک ریاض

پاکستان میں رائج نظام اور اسے چلانے والے ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، ملک ریاض

اسلام آباد : بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کہتے ہیں کہ ملک میں رائج نظام اور اسے چلانے والے اس کی ترقی میں رکاوٹ ہیں اس لئے جب تک نظام چلانے والے ٹھیک نہیں ہوں گے جسے مرضی حکمران بنالیں ملک ٹھیک نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران ملک ریاض […]

ملک ریاض کا 2 سابق کرنلوں اور ایک ڈاکٹر پر بلیک میلنگ کا الزام

ملک ریاض کا 2 سابق کرنلوں اور ایک ڈاکٹر پر بلیک میلنگ کا الزام

اسلام آباد : بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے آرمی کے 2 سابق کرنلوں طارق کمال، خالد رشید اور ایک ڈاکٹر شفیق پر بلیک میل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ کے اندارج کی درخواست دیدی ہے، مبینہ بلیک میلنگ کی وڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک […]

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

کراچی : بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں گرمی کی شدت سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں شدید گرمی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا […]

ملک ریاض کا کراچی میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا منصوبہ

ملک ریاض کا کراچی میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا منصوبہ

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین کی جانب سے کراچی کو دنیا کے صف اول کے شہروں میں شامل کرنے کے عہد پرایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت کراچی میں بجلی کی صورتحال کے پیش نظرہفتے کوبحریہ ٹاؤن اور کے الیکٹرک نے اربوں روپے کے منصوبے میں […]

کراچی میٹرو بس سروس میں بیوروکریسی روڑے اٹکا رہی ہے: ملک ریاض

کراچی میٹرو بس سروس میں بیوروکریسی روڑے اٹکا رہی ہے: ملک ریاض

کراچی (یس ڈیسک) حکومت سندھ اور بحریہ ٹاؤن کی مشترکہ کاوش کی بدولت کراچی پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلابی تبدیلی ممکن نظر آنے لگی ہے۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے بتایا کہ میٹرو بس سروس کے دو روٹ ہوں گے۔ پہلا سپر ہائی وے بحریہ ٹاؤن سے ٹاور اور دوسرا بحریہ ٹاؤن سے […]

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت مدد کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے،انھوں نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسکیم کا اعلان کیا ہے […]

کراچی ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ملک ریاض کی جانب سے امداد اعلان

کراچی ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ملک ریاض کی جانب سے امداد اعلان

کراچی (یس ڈیسک) ٹمبر مارکیٹ کراچی میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ نے درجنوں آشیانے جلا دیئے۔ کاروبار تباہ ہوا تو کئی گوداموں کے مالک بھی سڑک پر آ گئے۔ زخم ایسا کہ شاید کبھی نہ بھرے لیکن ملک ریاض مسیحائی کا فرض نہیں بھولے۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے متاثرہ خاندانوں کو فی کس […]