counter easy hit

International Day

خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن

تحریر: حفیظ خٹک شہر قائد سمیت ملک بھر میں خواتین مردوں کی نسبت تعداد میں زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ سال بھر میں موضوعات دے کر مختلف ایام کو منانے کا اہتمام کرتی ہے جس کا مقصد اس دن کے حوالے سے موضوع کو توجہ کے ساتھ اہمیت دینا ہوتا ہے۔ 8 مارچ کو خواتین کے […]

کرپشن اور قانون کی حکمرانی

کرپشن اور قانون کی حکمرانی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 31 اکتوبر 2003 میں اعلان کیا تھا کہ ہر سال نو دسمبر کو اینٹی کرپشن ڈے منایا جائے، لہذا اس ضمن میں پہلا اینٹی کرپشن ڈے 9 دسمبر 2004 کومیکسیکو میں منایا گیا۔جو کہ اب ہرسال کرپشن کے خلاف جنگ کے عزم کی ازسرنو […]

سمندر کا سینہ چیرنے والے

سمندر کا سینہ چیرنے والے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال 21 نومبر کو ماہی گیروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک ماہی گیر 68 سالوں میں تاحال اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں، سماجی و معاشی انصاف تو دور کی بات، انسانی حقوق کے تحت […]

ڈاک کا عالمی دن

ڈاک کا عالمی دن

تحریر: رانا اعجازحسین اقوام متحدہ کی خصوصی تنظیم یونیورسل پوسٹل یونین(UPU) کے زیر اہتمام ہر سال 9 اکتوبر کے روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن (World Post Day ) منایا جاتا ہے ۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اس دن کے منائے جانے کا مقصد ملکوں کے درمیان ڈاک کے ترسیلی […]

اساتذہ کا عالمی دن

اساتذہ کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال کسی ملک قوم کی ترقی کے لیے اس کے باشندوں کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ۔قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ہستی کا نام استاد ہے۔استاد سے مراد ہر وہ انسان ہے جس نے ہم کو کچھ سکھایا یاجس سے ہم نے خود کچھ سیکھا،وہ ہنر […]

انسانیت سے محبت اور عدم تشدد

انسانیت سے محبت اور عدم تشدد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق 2 اکتوبر کو عالمی یوم عدم تشدد کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس قرارداد کی 143 رکن ممالک نے حمایت کی اس دن کو منانے کا مقصد مختلف ممالک،اقوام کے درمیان قیام امن کے لیے ،برداشت کو فروغ دینے کے لیے اور عدم […]

سیاحت کا عالمی دن !

سیاحت کا عالمی دن !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دنیا بھر میں 27 ستمبرکو سیاحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کونسل کی سفارشات پر جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق منایا جاتا ہے ۔ یہ دن( ستائیس ستمبر انیس سو ستر) 27 ستمبر 1970 سے ہر سال […]

دنیا میں امن ممکن ہے لیکن

دنیا میں امن ممکن ہے لیکن

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال امن کا مطلب کیا ہے۔ امن کا مطلب ہے، تشدد سے پاک معاشرہ ایسا معاشرہ جس میں ہر انسان کو سماجی، سیاسی، معاشی حقوق، مساوات سے انصاف سے مل جائیں امن کا مطلب ہے تحفظ، عربی زبان کا لفظ سلام، امن یا سلامتی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے، انگریزی […]

زمین کھا گئی کہ آسمان نگل گیا

زمین کھا گئی کہ آسمان نگل گیا

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 اگست کو لا پتا افراد ( یا جبری خفیہ حراست میں لیے جانے والے) افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو عام طور پر لاپتا افراد کے لواحقین کو ٹی وی شوز میں بلایا جاتا ہے۔ ان سے ہمدردی کی […]

انسانیت کا عالمی دن

انسانیت کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے، اسی طرح انس سے ناس، الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں۔ انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]

والدین کا مقام

والدین کا مقام

تحریر: رانا اعجاز حسین مئی کے آخری عشرے میں دنیا بھر کی طرح ہمارے ہاں بھی والدین کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس موقع پر والدین کی عظمت پر بہت کچھ لکھا جاتا ہے لیکن پورے اقوام عالم میں والدین کے سب سے زیادہ حقوق اور والدین کی سب سے زیادہ عظمت دین اسلام […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو پولیس نے اپنے حقوق […]

جھوٹ کا عالمی دن۔۔۔۔۔۔ اپریل فول سے بچئے

جھوٹ کا عالمی دن۔۔۔۔۔۔ اپریل فول سے بچئے

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی۔ چمن اپریل فول دوسروں کیساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا غیراسلامی تہوار ہے۔ اسکا خاص دن اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ یہ یورپ سے شروع ہوا اور اب ساری دنیا میں شہرت پیدا کی ہے۔ اپریل پول 1508 سے 1539 تک صرف یورپ میں منایا جاتا تھا […]

جتنے صدمات اس جہاں کے ہیں۔ان کو قرطاس پر اتاریں گے

جتنے صدمات اس جہاں کے ہیں۔ان کو قرطاس پر اتاریں گے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال یہ دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا، شاعری کے معاشرے پر اثرات، شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے، اس دن اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں 21 مارچ کو 1999 سے منایا […]

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی (یس ڈیسک) دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے بھی خاص پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں لیڈی پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ کراچی وومن پولیس کی جانباز اہلکار جن کے لیے خواتین کے عالمی دن کے موقع […]