counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

نیوزی لینڈ ، بلند پہاڑوں میں پھنسے برطانوی کوہِ پیما کو بچا لیا گیا

نیوزی لینڈ ، بلند پہاڑوں میں پھنسے برطانوی کوہِ پیما کو بچا لیا گیا

ٓویلنگٹن……نیوزی لینڈ کی بلند پہاڑوں میں زخمی ہو کر پھنسنے والے مہم جُو کو ریسکیوٹیم نے بچا لیاہے۔ برطانوی 64 سالہ کوہِ پیما نیوزی لینڈ کے جنوبی پہاڑوں کی مہم جوئی میں مصروف تھا کہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا ۔ دو ہزار میٹرز کی بلندی پر زخمی حالت میں مدد […]

تھر کے پھولوں کا مرجھانے کا سلسلہ جاری،تعداد50ہوگئی

تھر کے پھولوں کا مرجھانے کا سلسلہ جاری،تعداد50ہوگئی

تھرپارکر…..تھرپارکر میں غذائیت کی کمی کے باعث آج ایک اور بچہ سول اسپتال مٹھی میں دم تور گیا۔15 روز میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے شکار 31 بچے زیر علاج ہیں جبکہ گزشتہ چند روز سے سردی کی شدت میں ایک مرتبہ اضافے […]

چینی سائنسدانوں کی ا یبولا وائرس کی تشخیص میں اہم کامیابی

چینی سائنسدانوں کی ا یبولا وائرس کی تشخیص میں اہم کامیابی

بیجنگ …….سائنسدان یہ دریافت کرنے میں کامیاب رہے ہیں کہ ایبولا وائرس کس طرح خلیو ں میں داخل ہوتا ہے اور انسانوں کو متاثر کرتا ہے ، اس طرح انہوں نے مارچ 2014میں مغربی افریقہ میں خونی وبائی مرض کے بعد اس وائر س کے بعد جدوجہد میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ سائنسی جریدہ […]

جنوبی افریقا ایبولا فری قراردینے کے دو گھنٹے بعد ہی سیرالیون میں نیا کیس

جنوبی افریقا ایبولا فری قراردینے کے دو گھنٹے بعد ہی سیرالیون میں نیا کیس

ٹون کولی…. عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کی جانب سے مغربی افریقہ کو ایبولا کے وائرس سے آزاد قرار دیئے جانے کے محض چند گھنٹوں بعد ہی سیرا لیون میں ایبولا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ۔ سیرا لیون کو توگزشتہ سات نومبر کو ہی ایبولا سے آزاد قرار دیا […]

روس میں انوکھا واقعہ ، 50 کلو میٹر سڑک ہی چوری کرلی گئی

روس میں انوکھا واقعہ ، 50 کلو میٹر سڑک ہی چوری کرلی گئی

ماسکو……روس میں پچاس کلومیٹر سڑک چوری کرلی گئی۔ سینئرجیل اہلکار کو سڑک چوری کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کومی کے جیل خانہ جات کے قائم مقام نائب سربراہ ایلیگزینڈرنے اپنی نگرانی میں سڑک کو اکھاڑا۔ اور اس کے سات ہزار کنکریٹ کے سلیپ بیچ دیے۔ […]

ڈبلیو ایچ او نے لائبیریا کو ایبولا سے پاک قرار دیدیا

ڈبلیو ایچ او نے لائبیریا کو ایبولا سے پاک قرار دیدیا

نیویارک …..صحت کے عالمی ادارے ڈبلیوایچ او نے لائبیریا کو بھی ایبولا کی وبا سے پاک قرار دیا ہے، اس طرح دنیا سے اس خطرناک ترین وبائی مرض کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگر لائبیریا میں اس مرض کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تو وائرس کی […]

ناسا نے سیارہ پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں کی تصاویر جاری کردیں

ناسا نے سیارہ پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں کی تصاویر جاری کردیں

نیویارک …..امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے نظام شمسی کے آخری سیارے پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں پہاڑ کی تصاویر جاری کردیں۔ ناسا کے مطابق پلوٹو پر ممکنہ طور پردو برف فشاں پہاڑ موجود ہیں، یہ تصاویر خلائی جہاز نیو ہورائزنز نے 30 ہزار میل کے فاصلے سے لی ہیں ۔ناسا کا کہنا […]

امریکی لاٹری جیتنے والے تین دعویدار سامنے آگئے

امریکی لاٹری جیتنے والے تین دعویدار سامنے آگئے

نیو یارک…….دنیا کی سب سے بڑی انعامی رقم والی امریکی پاور بال جیک پوٹ لاٹری جیتنے والے ٹکٹ کے تین دعوے دار سامنے آ گئے،انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ انعامی رقم تینوں دعویداروں میں برابر تقسیم کی جائے گی۔ انعامی رقم جیتنے والا ٹکٹ تین امریکی ریاستوں کیلی فورنیا، ٹینیسی اور فلوریڈا میں فروخت […]

پاؤں کے ناخن بڑھانے والی امریکی خاتون

پاؤں کے ناخن بڑھانے والی امریکی خاتون

نیویارک…….یہ کسی جنگلی جانور کے پنجے نہیں بلکہ عجب غضب شوق میں مبتلا امریکی خاتون کے پاؤں ہیں جس نے اپنے پاؤں کے ناخنوں کو اس قدر بڑھا لیا ہے کہ زمین پر چلتے ہوئے ان کے پاؤں سے آواز بھی رونگھٹے کھڑے کر دینے والی آتی ہے۔ آن لائن اپ لوڈ کی گئی44سیکنڈ کی […]

آئی فون 7کے حیرت انگیز فیچرز متعارف کروا دئیے گئے

آئی فون 7کے حیرت انگیز فیچرز متعارف کروا دئیے گئے

نیویارک…….ایپل پروڈکٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری ہے کہ آئی فون 7کے حیرت انگیز فیچرز متعارف کروادئیے گئے ہیں۔ آئی فون 7 کے جدید ترین فیچرز کے بعد یہ ماڈل گزشتہ آئی فون ماڈلز کے مقابلے میں کہیں زیادہ ایڈوانس اور اسمارٹ ہو گا۔ ایپل آئی فون کا نیا ماڈل وائرلیس چارجنگ کی صلاحیت کا حامل […]

بھارتی اساتذہ کی نئی منطق ،کانچ پر چلو دماغ تیز ہوگا

بھارتی اساتذہ کی نئی منطق ،کانچ پر چلو دماغ تیز ہوگا

نئی دہلی…….بھارتی اساتذہ کی نئی منطق سامنے آگئی۔ بھارتی گجرات میں سر پھرے اساتذہ نے چھوٹے چھوٹے بچوں اورانکے والدین کو کانچ کے ٹکڑوں پر چہل قدمی کروا دی۔ بھارت میں تو کچھ ایسے استاد بھی ہیں جنہیں اگر پڑھا لکھا جاہل کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔بھارتی ریاست گجرات کے شہر وڈودرامیں ایک […]

تھر پارکر : غذائی قلت کے سبب مرنیوالے بچوں کی تعداد 49ہوگئی

تھر پارکر : غذائی قلت کے سبب مرنیوالے بچوں کی تعداد 49ہوگئی

مٹھی …..تھرپارکرمیں غذائی قلت کےباعث آج مزید 3 بچےانتقال کرگئے،جس کےبعد رواں ماہ میں انتقال کرجانےوالے بچوں کی تعداد 49 ہوگئی ہے ۔ تھرپارکرمیں بچوں کی اموات کا افسوسناک سلسلہ جاری ہے، اسپتال ذرائع کےمطابق غذائی قلت کے باعث ایک سال کا بچہ سول اسپتال مٹھی میں زندگی کی بازی ہارگیاجبکہ ڈیپلو اورچھاچھرو کےسرکاری اسپتالوں […]

وزن کم کر نا ہے تو کھانے کے لئے چھوٹی پلیٹوں کا استعمال کریں

وزن کم کر نا ہے تو کھانے کے لئے چھوٹی پلیٹوں کا استعمال کریں

سڈنی…….یوں تو جسمانی وزن میں کمی کے لئے ماہرین روز ہی نت نئے منفرد طریقے بتاتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک تازہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہو ئی ہے کہ کھانے کے لئے چھوٹے سائز کی پلیٹیں استعمال کرنا وزن میں کمی لانے کے لئے انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں بونڈ […]

دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کیلی فورنیا کے شہری کے نام نکل پڑی

دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کیلی فورنیا کے شہری کے نام نکل پڑی

امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کیلی فورنیا کے شہری کے نام نکل آئی۔ مقبول پاور بال لاٹری کی انعامی رقم ڈیڑھ ارب ڈالر ہے۔ کیلی فورنیا میں لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ کیلی فورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہیں پاور بال لاٹری […]

کینیا وائلڈ لائف پارک میں فٹ بال کا شوقین ہاتھی بھی موجود

کینیا وائلڈ لائف پارک میں فٹ بال کا شوقین ہاتھی بھی موجود

نیروبی …….فٹ بال کے میدان میں یوں تو آپ نے بہت سے کھلاڑی تودیکھےہیں لیکن آپ نے اب تک ہاتھی نہیں دیکھے ہونگے ۔ جی ہاں فٹ بال کے میدان میں قسمت آزمائی کرتا یہ ہاتھی اس کھیل کا اتنا شوقین ہے کہ فٹ بال دیکھتے ہی اپنی ٹانگوں اور سونڈ سے اسے ہٹ کرنے […]

چین میں اونٹوں کی سالانہ ریس کا انعقاد

چین میں اونٹوں کی سالانہ ریس کا انعقاد

بیجنگ…….چین میں اونٹوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 140اونٹوں نے حصہ لیا اورریسنگ کورٹ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں اپنے مالک کو پشت پر بٹھائے دوڑ لگاتے دِکھائی دئیے۔ موسمِ سرما میں ہونیوالے دو روزہ Nadamمیلے میں اونٹ کئی راؤنڈز سے گزر کر 4ہزار، 8ہزار اور10ہزارمیٹر کی […]

چاکلیٹ سے بنے شاہکارجنہیں دیکھ کر منہ میں پانی آجائے

چاکلیٹ سے بنے شاہکارجنہیں دیکھ کر منہ میں پانی آجائے

روم……..چاکلیٹ سے بنے شاہکارہمیشہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں جنہیں چاکلیٹ کے دیوانے کھانے کی نظروں سے دیکھتے رہتے ہیں۔ اٹلی کے شہر Genoaمیں کے مشہورچاکلیٹ میکرز نے چاکلیٹ سے حیرت انگیز اور مزید ار ماڈل تخلیق کر کے دیکھنے والوں کو للچا دیا ہے۔ان منفرد نمونوں کودیکھ کر داد دینے کے ساتھ […]

سوات کےپرفضا مالم جبہ میں اسکینگ کی تربیت جاری

سوات کےپرفضا مالم جبہ میں اسکینگ کی تربیت جاری

سوات …..سوات کی پرفضا وادی مالم جبہ میںبرفیلے اسکینگ کے مشکل اور دلچسپ کھیل کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ حسین و دلکش مناظر سے بھرپور وادی سوات کے پر فضا مقام مالم جبہ میں آج کل سیاحوں کا میلا لگا ہوا ہے،برفباری میں برفیلے کھیل سے لطف اٹھانے کیلئے تو ہر عمر کے افراد […]

منچلے نوجوان کا اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے شاندار کرتب

منچلے نوجوان کا اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے شاندار کرتب

نیویارک…….اسکیٹ بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔جیسا کہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھر پور توجہ کے ساتھ اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی جگہوں کو ایسے پار کر رہا ہے […]

حد سے زیادہ جاگنگ کرنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے،طبی ماہرین

حد سے زیادہ جاگنگ کرنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے،طبی ماہرین

نیویارک ……یوں تو جاگنگ کو ورزش کا ایک اہم جُز سمجھا جاتا ہے، جس کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں لیکن بہت زیادہ دیر تک جاگنگ کرنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ جی ہاں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق بہت زیادہ کے مقابلے میں ایک توازن میں […]

کھانے میں بے احتیاطی ذہنی دبائو کا باعث بن سکتی ہے،تحقیقی رپورٹ

کھانے میں بے احتیاطی ذہنی دبائو کا باعث بن سکتی ہے،تحقیقی رپورٹ

واشنگٹن……..پیٹ کی سرجری کرانے کے بعد اگر کھانے میں بے احتیاطی کی جائے تو انسان ذہنی دبائو کا شکار ہوجاتا ہے ۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین اشاعت کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کیلفورنیا ، لاس اینجلس کے ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیقات کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی کہ […]

پنجاب میں سوائن فلو،خاتون سمیت 3افراد جاںبحق

پنجاب میں سوائن فلو،خاتون سمیت 3افراد جاںبحق

لاہور…….پنجاب بھرمیں سوائن فلوکا خطرہ ایک بار پھر منڈلانے لگا ہے،راولپنڈی کےہولی فیملی اسپتال میں ایک ہفتے کے دوران سوائن فلوکے تین مریض انتقال کرگئے۔ سٹرکٹ ہیلتھ افسرڈاکٹر رفیق کے مطابق ان تین مریضوں میں چکوال کی رہائشی نسیم بیگم ،راولپنڈی کے رشید اور عمران شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پراب تک پنجاب بھر میں […]

شمالی کورین صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ

شمالی کورین صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ

شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں لاہور (یس اُردوڈیسک) ایک دلچسپ حقیقت جس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہوں گے ، شمالی کورین صدر کی حفاظت کے لیے خواتین گارڈز مامور ہیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات […]

تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی

تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی

تھرپارکر… تھر میں غذائیت کی کمی اور دواؤں کی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے ۔ رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد38 تک جاپہنچی ہے ۔ تھر کے مکینوں کے لیے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی بھوک اور دواؤں کی کمی مسئلہ بنی ہوئی […]