counter easy hit

پاؤں کے ناخن بڑھانے والی امریکی خاتون

Nails feet boosting woman

Nails feet boosting woman

نیویارک…….یہ کسی جنگلی جانور کے پنجے نہیں بلکہ عجب غضب شوق میں مبتلا امریکی خاتون کے پاؤں ہیں جس نے اپنے پاؤں کے ناخنوں کو اس قدر بڑھا لیا ہے کہ زمین پر چلتے ہوئے ان کے پاؤں سے آواز بھی رونگھٹے کھڑے کر دینے والی آتی ہے۔
آن لائن اپ لوڈ کی گئی44سیکنڈ کی ا ن کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا جس میں یہ خاتون اپنے پاؤں زمین پر اس انداز میں مار رہی ہیں کہ ان کے ناخنوں سے پیدا ہونیوالی آواز بھی انتہائی دہشت ناک معلوم ہو رہی ہے۔اب اسے فیشن کا نام دیں یا پھر دیوانگی ۔۔جو بھی ہے لیکن ہے کافی عجیب۔۔!!