By Yesurdu on January 12, 2016 اجاگر کرتے فن پاروں کی نمائش, تھراپی کے تصور کو دلچسپ اور عجیب

کراچی ……کراچی میں مصور اور ماہر نفسیات کے آرٹ کے منفرد فن پاروں کی نمائش جاری ہے جو آرٹ تھراپی کے تصور کو اجاگر کررہے ہیں۔ذہنی الجھنوں اور جزباتی کشمکش کا کھلا اظہار لیے مصور ڈاکر سید علی واصف کے ان بیشتر فن پاروں میں واضع طور پر نمایاں یہ ڈپریشن اور ناامیدی ماہر نفسیات […]
By Yesurdu on January 12, 2016 امراض کا سبب, نیند کی کمی خطرناک صحت و تندرستی

نیویارک ……نیند کی کمی کسی بھی عمر میں ہو ذہنی سکون بربادکرنے ساتھ ساتھ کئی مسائل کا سبب بنتی ہے لیکن نوجوانی میں نیند سے منہ موڑناخطرناک امراض کا باعث ہوسکتا ہے۔ امریکا کی مشی گن یونیورسٹی اور بائیلور یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوجوان خصوصاً موٹاپے کا شکار […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بے چین رہنے والے ا, فراد کی چھٹی حس صحت و تندرستی

لندن…….طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بے چین افراد کی چھٹی حس تیز ہوتی ہے اور یہ عادت آپ کی زندگی کو بچا بھی سکتی ہے۔ فرانسیسی محققین کی ایک نئی تحقیق کے مطابق پریشان رہنے والے لوگوں کی چھٹی حس عام لوگوں سے زیادہ تیز ہوتی ہے۔انھوں نے کہا کہ دماغ خاص طور پر […]
By Yesurdu on January 12, 2016 تھر :فنڈز, کی کمی صحت و تندرستی

تھر پارکر……تھر کے صحرا میں خشک سالی کے سائے گہرے ہوتےجارہےہیں۔ سرکاری اسپتالوں میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض میں مبتلا زیرعلاج بچوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔اسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔ تھر کے گاؤ ں ساکری کی دکھیاری ماں جنت بی بی اپنی ممتا کا جنازہ اپنے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ٹماٹر میں موجود اجزاء, کینسر کے خلا ف موثر صحت و تندرستی

نیو یارک…….امریکی سائنسدانوں کی حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق ٹماٹر میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو کینسر کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف الینوائے کے سائنسدان جان ارڈ مین کے مطابق ان کی تحقیق کے دوران ٹماٹر میں موجود لائیکو پین کینس کو کینسر کے خلاف […]
By Yesurdu on January 11, 2016 نیلم فروخت کرنے, کا فیصلہ دلچسپ اور عجیب

کولمبو……. سری لنکا نے حالیہ دنوں میںکان سے دریافت ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا قیمتی پتھر ‘نیلم 300ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس پتھر کا وزن 1404اعشاریہ 49قیراط ہے اور اسے مرکز میں ستارے جیسا مخصوص نشان ہونے کے باعث ‘بلیو اسٹارنیلم کے نام سے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 پانی کا زیادہ استعمال چہرے, کی جھریاں ختم صحت و تندرستی

جرمن ماہرین کا کہنا ہے چہرے کی جھریوں کو نمایاں ہونے سے روکنے کے لئے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ برلن: (یس اُردو) جرمنی کے صارفین کے تحفظ سے متعلق میگزین ٹیسٹ نے ایک تازہ ترین رپورٹ شائع کی ہے۔ جس میں جلد کی حفاظت کے لئے دلچسپ حقائق دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ایپل کی سینئرنائب, صدر کی یومیہ تنخواہ 70لاکھ روپے دلچسپ اور عجیب

واشنگٹن……..امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک کو 2014 میں ان کی کمپنی نواعشاریہ دو ملین ڈالر سالانہ ادا کر رہی تھی۔جبکہ 2015میں انہیں ادا کی جانے والی سالانہ رقم دس اعشاریہ تین ملین ڈالر رہی، جو کہ یومیہ تقریباً 28 لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ایک نیوز سائٹ ایمریٹس247 کے انکشاف کے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 سونے کی چین نگل لی, ممبئی میں چور نے دلچسپ اور عجیب

ممبئی…….ممبئی میں ایک چور نے سونے کی چین نگل لی، پولیس نے گرفتار کرکے 4 درجن کیلے کھلادیے،ملزم کی حالت غیر ہوگی جس کے بعد چین برآمد کرلی گئی ۔ ممبئی پولیس نے ایک چور کو زبردستی 4درجن کیلے کھلا کرسونے کی چین برآمد کرلی ،واقعہ ممبئی کے پنت نگر پولیس اسٹیشن میں پیش آیا، […]
By Yesurdu on January 11, 2016 انسداد پولیو مہم, نئے برس کی پہلی صحت و تندرستی

کوئٹہ …..نئے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے بلوچستان، فاٹا اور فرنٹیئر ریجنز میں شروع ہو رہی ہے۔کوارڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹربلوچستان ڈاکٹر سیف رحمان نےبتایا کہ مہم کےدوران 6 ہزار 6 سو 3 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 796 طے شدہ مقامات ہوں گے، 4 روزہ مہم کے دوران رضاکار اور طبی […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ،مزید3 بچے جاںبحق،،تعداد31ہو گئی صحت و تندرستی

تھرپارکر…….تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ سنگین صورتحال اختیار کرتاجارہا ہے،غذائیت کی کمی کےباعث آج 3 معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے،رواں ماہ انتقال کرجانے والےبچوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔ تھر میں بچوں کی اموات کا جائزہ لینے کے لئے صوبائی وزیر امدا د باہمی علی حسن ہنگورجو نے مٹھی کا دورہ […]
By Yesurdu on January 11, 2016 قومی صحت, پروگرام، صحت و تندرستی

اسلام آباد…….گیارہ دن پہلے شروع ہونے والے وزیراعظم قومی صحت پروگرام کے تحت اسلام آباد میں 14ہزار 480 صحت کارڈز جاری کردیئے گئے، پروگرام سے مستفید ہونے والے تین خاندانوں میں بچوں کی ولادت ہوچکی ہے، جن میں ایک بچی کا نام مریم رکھا گیا۔گزشتہ سال 30 دسمبر کو شروع ہونے والے قومی صحت پروگرام […]
By Yesurdu on January 10, 2016 خواتین دن میں کم از، کم 8 مرتبہ خود پرتنقید کرتی ہیں دلچسپ اور عجیب

سروے میں شامل 2000 برطانوی خواتین میں سے 40 فیصد خواتین نے یہ اعتراف کیا کہ وہ صبح دن شروع ہوتے ہی خود کو کوسنا شروع کرتی ہیںلندن(یس اُردو) برطانوی میگزین کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ دلچسپ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین ایک دن میں کم ازکم 8 مرتبہ خود پر […]
By Yesurdu on January 10, 2016 رنگ برنگی تا روں, سے تخلیق کردہ آرٹ دلچسپ اور عجیب

روم ……دنیا بھر کے فنکار کچھ انوکھا پیش کرکے داد وصول کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں لیکن اس خواب کی تعبیر کچھ لوگ ہی حاصل کر پاتے ہیں۔کرس نامی اطالوی آرٹسٹ کا شمار بھی ایسے ہی کامیاب لوگوں میں ہوتا ہے جو رنگ برنگی تاروں کی مدد سے آرٹ کے ایسے شاندار نمونے تخلیق […]
By Yesurdu on January 10, 2016 دنیا کا مشکل ترین, گولف ہول دلچسپ اور عجیب

کپ ٹائون……اب پیش ہے دنیا کا سب سے مشکل گولف ہول جہاں گیند ڈالنا کسی بھی کھلاڑی کیلئے آسان کام نہیں، جنوبی افریقہ کے ہینگلپ ماؤنٹین پر قائم 400 میٹر لمبا دنیا کا سب سے اونچا گولف ہول جہاں پہاڑی سے کھلاڑی گیند نیچے گیند پھینک کر دوبارہ شاٹ کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر […]
By Yesurdu on January 10, 2016 56برس معذور بیوی کی, دیکھ بھال دلچسپ اور عجیب

بیجنگ ……یوں تو بیویاں اپنے شوہروں کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتی ہیں، لیکن چین سے تعلق رکھنے والے اس شوہر نے تو مثال ہی قائم کردی ہے۔چین کے مشرقی صوبے شانڈونگ کا رہائشی ڈو یوانفا نامی کسان اپنی بیوی سے خدمت نہیں کرواتا بلکہ الٹا گذشتہ 56سالوں سے اس کی دیکھ بھال میں مصروف […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ،وزن میں کمی اور صحت کی بربادی کا سبب, محبت میں ناکامی صحت و تندرستی

لندن ……..محبت میں ناکامی دل کی بربادی کا سبب تو بنتی ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صحت کیلئے بھی تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے ۔جی ہاں ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ محبت میں ناکامی پر جب دل ٹوٹتا ہے تو انسان کی صحت پر اس کے انتہائی تباہ کن […]
By Yesurdu on January 10, 2016 بیماریوں سے مزید 5 بچے د, م توڑ گئے صحت و تندرستی

تھر پارکر ……تھر کے صحرا میں ایک مرتبہ پھر خشک سالی نے پنجے گاڑدیے، نئے سال کا چڑھتا سورج بھی معصوم بچوں کی اموات اورماؤں کی گودیں اجڑنے کا نوحہ لے کر طلوع ہوا ہے۔ آج بھی غذائی قلت اورمختلف امراض میں مبتلا 5 بچے دم توڑگئے۔رواں ماہ کے 9 دنوں میں 28 معصوم کلیاں […]
By Yesurdu on January 10, 2016 آدھے سے زائد وینٹی, لیٹرناکارہ صحت و تندرستی

پشاور …..خیبر پختون خوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں آدھے سے زیادہ وینٹی لیٹرز ناکارہ پڑے ہیں،جس سےزندگی کی آخری سانسیں لینے والے مریضوں کومشکلات درپیش ہیں ۔اسپتال انتظامیہ کہتی ہے صورتحال سے صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا ہے تاہم ابھی تک اقدامات کے منتظر ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق صوبہ کے […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ملک ریاض کا تھر کے بچوں, کا مفت علاج کرانے کا اعلان صحت و تندرستی

لاہور……تھرپارکر کے بھوک اور افلاس سے دم توڑتے بچوں کو بحریہ ٹاون کے ملک ریاض کی جانب سے مفت علاج اور بحریہ دسترخوان قائم کرکےمفت کھانا بھی دیا جائے گا۔انچارج ریلیف آپریشن بحریہ ٹاؤن بریگیڈیئر(ر)طاہر بٹ کے مطابق تھر پارکر میں بچوں کی اموات کے معاملے پر بحریہ ٹاون کے ملک ریاض نے اسلام آباد […]
By Yesurdu on January 9, 2016 سے بال بال بچ گیا, ڈرائیورخطرناک حادثے دلچسپ اور عجیب

نیویارک……خوش قسمت ڈرائیورخطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا،سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔اس مثال کا عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک سڑک پر گزرتی ہوئی کارخطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ امریکی شاہراہ پر مال بردار ٹرک کم رفتاری سے گزر رہا تھا کہ اچانک […]
By Yesurdu on January 9, 2016 پاکستانیوں کو سفر کرنے، کی اجازت نہیں دلچسپ اور عجیب

المدام سے حتا جانے والی سڑک “شاہراہ عمان ای 44 ” کو غیر ملکیوں کیلئے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ابوظہبی (یس اُردو ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی ہر جگہ آزادانہ گھوم پھر سکتے ہیں لیکن المدام سے حتا جانے والی شاہراہ عمان ای 44 کو غیر ملکیوں کے لئے ممنوع قرار […]
By Yesurdu on January 9, 2016 انجن ریلوے ٹریک, برطانیہ کاقدیم اسٹیم دلچسپ اور عجیب

لندن ….برطانیہ کا فلائنگ اسکاٹس مین نامی قدیم انجن ریلوے ٹریک پر واپس لوٹ آیا ہے۔1923میں تیار ہونیوالا یہ انجن 1963میں استعمال کرنا بند کر دیا گیا تاہم اب اسے ایک بار پھر سے قابلِ استعمال بنا دیا گیا ہے جس کے بعد چھُک چھُک کرتے اس انجن نے اب پھر سے ٹریک پر چلنا […]
By Yesurdu on January 9, 2016 300 روپے لانا ورنہ گھر نہ آنا, می کہتی ہے روزانہ دلچسپ اور عجیب

کراچی …….کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کچراکنڈی میں سونےوالےتین بچوں کو پولیس نے تحویل میں لے لیا،بچوں کی عمریں سات سے آٹھ سال کے درمیان ہیں،کچرا کنڈی سے ملنے والے بچوں نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ گھر والے روزانہ تین سو روپے لانے کا کہتے ہیں ،امی کہتی ہیں پیسے نہ ہوں تو […]