counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

5سیکنڈز میں جیٹ اسکی میں تبدیل ہوجانے والی موٹر بائیک تیار

5سیکنڈز میں جیٹ اسکی میں تبدیل ہوجانے والی موٹر بائیک تیار

نیویارک……..ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کے لئے ایک ایسی موٹر بائیک تیار کی گئی ہے جو ایک بٹن دبانے پر5سیکنڈز میں جیٹ اسکی میں تبدیل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس بائیک کو مشہور زمانہ فلم جیمز بانڈ سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے جو روڈ پر 87میل فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑتی ہے […]

خلا میں پھول اگانے کا تجربہ کامیاب ہو گیا

خلا میں پھول اگانے کا تجربہ کامیاب ہو گیا

نیویارک …..تاریخ میں پہلی بارخلا میں پھول اگانے کا تجربہ کامیاب ہو گیا، زینیا نامی پھول چند روز قبل خلا میں کھل گیا ہے۔ ناسا حکام کا کہنا ہے کہ اس کامیابی کے بعد خلا میں خوراک کیلئے دیگر چیزیں بھی اگائی جا سکیں گی جو انسانوں کے کھانے کے کام آئیں گے۔اس سے قبل […]

آسیب زدہ جزیرہ جہاں جانے کی ہمت شاید ہی کوئی کر سکے

آسیب زدہ جزیرہ جہاں جانے کی ہمت شاید ہی کوئی کر سکے

میکسکوسٹی…….یوں تو اکثر لوگ بھوتوں اور غیر مرئی مخلوق کا نام سن کر ہی خوفزدہ ہو جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے نڈر افراد بھی ہیں جو بھوتوں کا نام تو دور کی بات آسیب زدہ مقامات پر رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں۔ لاطینی امریکا کے ملک میکسیکو میں ایک ایسا جزیرہ موجود ہے جہاں لوگ […]

دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں انتقال کر گیا

دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں انتقال کر گیا

ٹوکیو……..دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں انتقال کر گیا، یاسوترو کی عمر 112 سال تھی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق Yasutaro Koide دل کی بیماری میں مبتلا ہو کر آج نوگویاکے اسپتال میں دم توڑ گئے۔2015 میں جا پانی شہری کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے معمر ترین شخص نا مزد کیا […]

پشاور: گرلز ہائی اسکول میں آتشزدگی، ٹیچر جاں بحق

پشاور: گرلز ہائی اسکول میں آتشزدگی، ٹیچر جاں بحق

پشاور…..پشاور کے دلہ زاک روڈ پر واقع گرلز ہائی ا سکول میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس سے سائنس ٹیچر جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول دلہ زاک روڈ کے لیبارٹری روم میں سائنس پریٹیکل کے دوران کیمیکلز کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے اسکول کو لپیٹ […]

مردہ بچوں کی پیدائش میںپاکستان دنیا میں سرفہرست

مردہ بچوں کی پیدائش میںپاکستان دنیا میں سرفہرست

لندن….. دنیا بھر میں روزانہ 7200 بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں جن میں سب سے زیادہ شرح پاکستان میں ہے۔ 186 ملکوں میں مردہ پیدا ہونے والے بچوں کی شرح سب سے زیادہ پاکستان میں ہے جہاں ہر ایک ہزار بچوں میں سے اوسطاً 43.1 بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے نےطبی جریدے […]

لاہور،جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 8ویں روز بھی جاری

لاہور،جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 8ویں روز بھی جاری

لاہور…..لاہورکےجناح اسپتال میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری ہے ،آٹھ روز سے آؤٹ ڈور بھی بندہے ،مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آٹھ روز قبل جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجا ج بنے ہوئے ہیں […]

راولپنڈی میں سوائن فلو سے مر نے والوں کی تعداد 6 ہو گئی

راولپنڈی میں سوائن فلو سے مر نے والوں کی تعداد 6 ہو گئی

راولپنڈی ……راولپنڈی میں سوائن فلو کا مزید ایک اورمریض جان کی بازی ہارگیا۔ راولپنڈی میں سوائن فلو سے مر نے والوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ چکلالہ سکیم کے رہائشی 87 سالہ سید حسن کو نجی ہسپتال لایا گیا جہاں اس میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی۔ سید حسن […]

دنیا کے 62افراد کے پاس 50فیصد غریبوں جتنی دولت ہے، آکسفیم

دنیا کے 62افراد کے پاس 50فیصد غریبوں جتنی دولت ہے، آکسفیم

نیویارک……..فلاحی ادارے آکسفیم کا کہنا ہے کہ دنیا کے امیر ترین ایک فیصد افراد کی دولت اب دنیا کے باقی 99 فیصد افراد کی دولت کے برابر ہے۔ آکسفیم نے اپنی رپورٹ کے لیے کریڈٹ سوئس کے اکتوبر کے اعدادوشمار کو بنیاد بنایا ہے اور آئندہ ہفتے ڈیووس میں ہونے والی کانفرنس میں عالمی رہنماؤں […]

تھر میں موت کا رقص جاری، تعداد64ہو گئی

تھر میں موت کا رقص جاری، تعداد64ہو گئی

تھرپارکر…..تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 5 بچےانتقال کرگئے۔رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 64 ہوگئی۔ تھر کے صحرا میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث ماؤں کی گودیں اجڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ،سول اسپتال مٹھی میں غذائی کی کمی کے باعث 5 بچے […]

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی سی کا دورہ ،مریضوں کی عیادت

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی سی کا دورہ ،مریضوں کی عیادت

لاہور …… وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رات گئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔ وزیراعلی شہباز شریف نے پی آئی سی میں زیر علاج مریضوں اور ان کے اہلخانہ سے طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا،مریضوں نے طبی سہولتوں کی فراہمی […]

دنیا کی سب سے ڈراؤنی جگہ، کیا آپ یہاں جانا چاہیں گے؟

دنیا کی سب سے ڈراؤنی جگہ، کیا آپ یہاں جانا چاہیں گے؟

لاطینی امریکا کے ملک میکسیکو میں ایک ایسا آئی لینڈ ہے جہاں لوگ جانے سے گھبراتے ہیں۔ میکسیکو سٹی: (یس اُردو ڈیسک) ہر طرف سناٹا اور درختوں پر لٹکتی ہزاروں گڑیاں، یہاں آنے والوں پر خوف طاری کر دیتی ہیں۔ میکسیکو میں ایسا آئی لینڈ ہے جہاں جانا صرف ہمت والوں کا کام ہی ہے۔ […]

امریکا کاہائپیرین دنیا کا طویل القامت درخت قرار

امریکا کاہائپیرین دنیا کا طویل القامت درخت قرار

برلن……… امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 379 فٹ اونچا درخت دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا سب سے طویل ترین درخت قرار دیا گیا ہے۔ جرمنی کی ہمبولٹ اسٹیٹ یونیورسٹی سے منسلک دو ماہرین کرس ایٹکنس اور مائیکل ٹیلر نے ا مریکی ریاست کیلی فورنیا کے ریڈ ووڈ نیشنل پارک میں دنیا کی معلوم تاریخ کا […]

واٹس ایپ کا سالانہ فیس ختم کرنے کا اعلان

واٹس ایپ کا سالانہ فیس ختم کرنے کا اعلان

نیویارک……..مقبول ترین میسجنگ میسنجر واٹس ایپ نے اپنی سالانہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین سے سالانہ بنیادوں پر فیس لی جاتی ہے جو ایک ڈالر ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس میسنجر کے بانی جان کوم نے ایک کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ اس […]

میکسیکوکے آتش فشاں فائر وولکینونے راکھ اگلنا شروع کردی

میکسیکوکے آتش فشاں فائر وولکینونے راکھ اگلنا شروع کردی

میکسکو سٹی…….فائر وولکینوکے نام سے مشہور میکسیکوکے آتش فشاں پہاڑ نے ایک بار پھر راکھ اور دھویں کا اخراج شروع کردیا گیا۔ دھویں اور راکھ کا اخراج کرتے اس آتش فشاں کو مقامی لوگ اور میڈیا اب ‘فائر وولکینوکے نام سے پکارنے لگے ہیں۔Colimaنامی یہ آتش فشاں پہاڑگزشتہ سال جولائی کے مہینے سے ایکٹیو ہے […]

ملتان کی بچیوں کا دل علیحدہ نہیں کیا جاسکتا،ڈاکٹرز

ملتان کی بچیوں کا دل علیحدہ نہیں کیا جاسکتا،ڈاکٹرز

ملتان …..ملتان میں دھڑ جڑی بچیوں کی این جی او گرافی کرلی گئی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچیوں کا دل علیحدہ نہیں کیا جاسکتا، دونوں بچیوں کا جگر بھی ایک ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں دھڑ جڑی بچیوں کی سٹی این جی او گرافی کی گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف کاڑدیالوجی کے […]

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

کینیڈا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں بعض دنوں میں ایک سے زائد زلزلے بھی آتے ہیں، مثال کے طور پر 11ستمبر 2015ءکو یہاں 18زلزلے آئے تھے اوٹاوا(یس اُردو ڈیسک) قدرتی آفات سے نمٹنا ہر کسی کہ بس کی بات نہیں، کینیڈا جو کہ ایک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں آتا ہے اس […]

فوجا سنگھ دنیا کا معمر ترین میراتھن رنربن گیا

فوجا سنگھ دنیا کا معمر ترین میراتھن رنربن گیا

لندن…… برطانیہ کے رہائشی 104سالہ بھارتی بزرگ فوجا سنگھ کی پھرتی پر دیکھنے والے نہ حیران ہیں بلکہ انہیں داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتے۔ چار سال قبل عمر کی سنچری مکمل کر لینے کے باوجود فوجا سنگھ رننگ میں ایسی مہارت رکھتے ہیں کہ کئی میل پھرتی سے بھاگتے ہوئے گزار لیتے ہیں۔ برطانیہ […]

امریکا:دیو ہیکل نسل کا ننھا پانڈا پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

امریکا:دیو ہیکل نسل کا ننھا پانڈا پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

نیویارک …..امریکا کے چڑیا گھر میں دیو ہیکل پانڈا کی نسل سے تعلق رکھنے والا پانڈابی بی Bei Beiکوپہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔ ننھا پانڈا ابھی صرف 5مہینے کا ہے لیکن مکمل صحت مند اور چست ہے جس کی دیکھ بھال میں چڑیا گھر انتظامیہ ہر وقت مصروف نظر آتی ہے۔نٹ […]

تھر میں آج پھر6بچے جان سے گئے،تعداد59ہوگئی

تھر میں آج پھر6بچے جان سے گئے،تعداد59ہوگئی

تھر پارکر…..تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلابچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی مزید6بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں نومولود بچہ اور زیر علاج 5 ماہ کی بچی دم توڑ گئی ،نگر پارکر کے تحصیل اسپتال میں بھی نومولود بچہ انتقال کرگیا، چھاچھرو کے […]

امریکہ میں تیار ہوا رنگ برنگی روشنیوں والابرفانی قلعہ

امریکہ میں تیار ہوا رنگ برنگی روشنیوں والابرفانی قلعہ

واشنگٹن ….سردی کے موسم کا صحیح لطف اُٹھانے کیلئے امریکہ میں برف کا قلعہ تعمیر کر لیا گیا ہے جس کے دروازے گزشتہ روز عوام کیلئے بھی کھول دئیے گئے ہیں۔ امریکی ریاست یوٹا میں برف کی قلمون سے تیار کردہ یہ دیدہ زیب برفیلے قلعے میں ہزاروں رنگ برنگی روشنیاں لگائی گئی ہیں جو […]

کینیڈا میں آئس فیسٹیول :برف کے مجسمے توجہ کا مرکز بن گئے

کینیڈا میں آئس فیسٹیول :برف کے مجسمے توجہ کا مرکز بن گئے

اوٹاو…کینیڈا میں سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا ہے، جہاں رکھے گئے تمام مجسمے نہ صرف نہایت نفاست سے تراشے گئے ہیں بلکہ دیکھنے والوں کوحیران کر دینے کیلئے بھی کافی ہیں۔ کینیڈا کے ٹاؤن Banffمیں جاری اس اسنو ڈیز فیسٹیول میں کئی ممالک درجنوں کے مجسمہ سازوں نے برف سے مجسمے تراشے اپنی […]

پانچ ماہ کے ننھے میاں اپنی ماں کے ہمراہ اسپین کی پارلیمنٹ جا پہنچے

پانچ ماہ کے ننھے میاں اپنی ماں کے ہمراہ اسپین کی پارلیمنٹ جا پہنچے

میڈرڈ……پانچ ماہ کے ننھے میاں بھی اپنی ماں کے ہمراہ اسپین کی پارلیمنٹ جا پہنچے،ننھے جیسے ہی پارلیمنٹ پہنچے تو اراکین پارلیمنٹ نےبھر پور خوشی کا اظہار کیا۔ یوں تو والدین اپنے ننھے منے بچوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے پارکس ،پلے لینڈاور چڑیا گھر کا رخ کرتے ہیں لیکن اسپین کی خاتون رکن پارلیمنٹ […]

سیلفی کے باعث ہونے والی اموات میں بھارت سرفہرست

سیلفی کے باعث ہونے والی اموات میں بھارت سرفہرست

نئی دلی…….دنیا بھر میںسیلفی کے شوقین اس شوق کے ہاتھوں اپنی جان بھی گنوادیتے ہیںلیکن بھارت کو اس حوالے سے انفرادیت حاصل ہے اور وہ یہ ہے کہ سیلفی کے باعث ہونے والی اموات میں بھارت سرفہرست ہے۔ آج کے جدید دور میں جہاں سیلفی لینے کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے وہیں اس […]