counter easy hit

شمالی کورین صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ

North Korean president'

North Korean president’

شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں
لاہور (یس اُردوڈیسک) ایک دلچسپ حقیقت جس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہوں گے ، شمالی کورین صدر کی حفاظت کے لیے خواتین گارڈز مامور ہیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں۔ذرائع کے مطابق ان سیکورٹی گارڈز کو خصوصی طور پر رونے دھونے کی تربیت دی جاتی ہے۔ تاہم یہ تاثر بھی عام ہے کہ خواتین گارڈز رو کر صدر سے اپنی وفاداری کا اظہار کرتی ہیں۔