counter easy hit

کینیا وائلڈ لائف پارک میں فٹ بال کا شوقین ہاتھی بھی موجود

Kenya football Asian elephant

Kenya football Asian elephant

نیروبی …….فٹ بال کے میدان میں یوں تو آپ نے بہت سے کھلاڑی تودیکھےہیں لیکن آپ نے اب تک ہاتھی نہیں دیکھے ہونگے ۔
جی ہاں فٹ بال کے میدان میں قسمت آزمائی کرتا یہ ہاتھی اس کھیل کا اتنا شوقین ہے کہ فٹ بال دیکھتے ہی اپنی ٹانگوں اور سونڈ سے اسے ہٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔دوسری جانب کینیا کے وائلڈ لائف پارک میں موجود اس ہاتھی میاں کے رکھوالے بھی ان کے شوق کا پورا پورا خیال رکھتے ہیں اور اسے فٹ بال سے کھیلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔