counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

موبائل کو چور یا ڈاکو سے محفوظ رکھنے کے لیے لاجواب کور متعارف

موبائل کو چور یا ڈاکو سے محفوظ رکھنے کے لیے لاجواب کور متعارف

منفرد کور میں ایک مخصوص بٹن کو آن کرنے کی صورت میں چور یا ڈاکو کو 50 ہزار وولٹ کا زرو دار جھٹکا لگے گا اور ساتھ ہی موبائل متاثرہ شحص کی لوکیشن کے بارے میں پولیس یا عزیزوں کو آگاہ بھی کر دے گا لاہور (یس اُردوڈیسک) ہم میں سے بہت سے لوگ اکثر […]

برطانوی آرٹسٹ کی حیرت انگیز ڈرائنگ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

برطانوی آرٹسٹ کی حیرت انگیز ڈرائنگ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

لندن …..برطانوی آرٹسٹ کی حقیقت سے قریب تر ڈرائنگ نے انٹر نیٹ پر دھوم مچادی۔ انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیومیں برطانوی کاؤنٹی ویلز سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے اصلی ہاٹ ڈاگ کے ساتھ ایسی تصویر بنائی ہے کہ کوئی بھی اندازہ نہیں لگا سکتا کہ اصلی اور نقلی میںکیا فرق ہے، […]

سابق صدر جان کینیڈی کے قتل سے متعلق اشیا نیلامی کیلئے پیش

سابق صدر جان کینیڈی کے قتل سے متعلق اشیا نیلامی کیلئے پیش

نیویارک …..سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 13 مختلف اشیا نیویارک میں نیلامی کیلئے پیش کر دی گئیں ۔قتل کے وقت سابق صدر جس گاڑی میں سوار تھے، اس کے50 ہزار ڈالر میں نیلام ہونے کا امکان ہے ،جان ایف کینیڈی کے قاتل کو لگائی گئی ہتھکڑی 20 ہزار ڈالر جبکہ […]

پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول

پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول

کراچی ……پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار، ٹرک آرٹ کے نام سے دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں ۔ آئی ایم کراچی مہم کے تحت اب یہی گل بوٹے شہر کی دیواروں، پلوں اور دیگر عوامی مقامات پر بنائے جارہے ہیں تاکہ دیدہ زیبی میں اضافہ ہوسکے۔شہر قائد میں آئی ایم کراچی مہم […]

روسی صدر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے معافی مانگ لی

روسی صدر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے معافی مانگ لی

ماسکو….روس کے ولادیمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکلسے کئی برس قبل پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔جرمن میگزین کو انٹرویودیتے ہوئے پیوٹن نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ 2007میں اینگلا مرکل سے ان کی پہلی ملاقات ہوئی تو اس موقع پران کا پالتو کتا بھی موجود تھا جس […]

امریکی نوجوان کا شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز

امریکی نوجوان کا شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز

نیویارک …….شادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے اس لئےہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والے کیلے بارکرنامی ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی […]

پشاور:بون میرو کے مرض میں مبتلا طالبعلم امداد کامنتظر

پشاور:بون میرو کے مرض میں مبتلا طالبعلم امداد کامنتظر

پشاور..پشاور میں بون میرو کا 20سالہ مریض ٹرانسپلانٹ کے لئے رقم نہ ہونے کے باعث زندگی سے دور ہوتا جارہا ہے۔محمدانضمام اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں بی ایس کاطالب علم ہے۔ 3 سال قبل وہ بون میروکے مرض میں مبتلاہوا۔محمدانضمام کی آنکھوں میں زندگی کی امیدیں روشن ہیں۔تاہم علاج پرلاکھوں روپے کے اخراجات میں غربت آڑے […]

اسلام کوٹ میں محکمہ صحت اور سندھ حکومت کی لاپروائی

اسلام کوٹ میں محکمہ صحت اور سندھ حکومت کی لاپروائی

تھرپارکر……اسلام کوٹ میں محکمہ صحت کے افسران اور سندھ حکومت کی لاپروائی سامنے آئی ہے۔لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا میٹرینٹی ہوم اب تک نہیں کھولا جاسکا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میٹرینٹی ہوم کو کباڑ خانے میں تبدیل کردیا گیا ہے، ماہر لیڈی ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث میٹرینٹی ہوم کو […]

تھر میں مزید 4 بچوں کا انتقال، 12 دن میں 37 بچے چل بسے

تھر میں مزید 4 بچوں کا انتقال، 12 دن میں 37 بچے چل بسے

تھر پارکر……تھر میں غذائیت کی کمی اور دواوں کی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ اب تک نہیں رُک سکاہے۔آج مزید چار بچے زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد37 ہوگئی۔ تھر کے مکینوں کے لیے نیا سال بھی نئی امید اور روشنی […]

باشعور افراددوسروں کی نسبت طویل عمر پاتے ہیں

باشعور افراددوسروں کی نسبت طویل عمر پاتے ہیں

نیویارک …..امریکی تحقیق کے مطابق عقل و شعور طبعی عمر کو بڑھانے میں اہم کردار کرتے ہیں، خاندانی طبی تاریخ کیساتھ ساتھ انسانی شخصیت بھی مستقبل میں صحت بہتر ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرتی ہے۔نارتھ کیرولائنا کی ڈیوک یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ شخصیت ہی اس بات کا تعین کرتی […]

واٹر اسکینگ کا مظا ہر ہ کر تی بہا در گلہر ی

واٹر اسکینگ کا مظا ہر ہ کر تی بہا در گلہر ی

اوٹاوا……..گلہریوں کو درختوں پر چڑھتے اور اخروٹ کھا تے تو آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن جس گلہر ی سے ہم آ پ کو ملوا ئیں گے وہ اس کے علا وہ بھی بہت کچھ کر سکتی ہے ۔ کینیڈا میں ہونے والے ٹورنٹو بوٹ شو کے دورانTwiggyنامی گلہری نے واٹر اسکینگ کا شاندار […]

نیوزی لینڈ کے جوڑے کی قلعے نماننھے موبائل گھر میں رہائش

نیوزی لینڈ کے جوڑے کی قلعے نماننھے موبائل گھر میں رہائش

ویلنگٹن……..وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ہوئے پْرآسائش گھروں میں رہنے کا خواب کون نہیں دیکھتالیکن نیوزی لینڈ کے ایک جوڑے نے اپنے شاندار گھر کو خیرباد کہتے ہوئے قلعے سے مشابہہ ایک انتہائی چھوٹے سے گھر میں رہائش اختیار کر لی ہے۔ ان میاں بیوی نے بڑھتے ہوئے اخراجات سے تنگ آکر ایک ایساانوکھا […]

جنوبی کوریا میں سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز

جنوبی کوریا میں سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز

سیول……..ہر سال کی طرح اس سال بھی جنوبی کوریا کے سرد ترین علاقے Hwacheonکاؤنٹی میں سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ سالانہ آئس فیسٹیول کے موقع پر آئس فشنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے آئے ہزاروں افراد حصہ لے رہے ہیں۔9جنوری سے باقاعدہ طور پر شروع ہونے والے […]

سینکڑوں پرندوں کی پرواز کا دلکش منظر

سینکڑوں پرندوں کی پرواز کا دلکش منظر

مقبوضہ بیت المقدس……..ہر شام کو بیک وقت سینکڑوں پرندوں کے گھر واپس جانے کا نظارہ تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن ایسا نظارہ شاید ہی پہلے آپکی نظروں سے گزرا ہو۔ اسرائیل سے منظرِ عام پر آنے والی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بیک وقت ہزاروں پرندوں پر مشتمل یہ جھنڈ […]

امریکا میں کار میلہ، چھوٹی کاریں متعارف

امریکا میں کار میلہ، چھوٹی کاریں متعارف

ڈیٹرائٹ………امریکا کے شہر ڈیٹرائٹ میں کار میلہ سج گیا، کار ساز اداروں نے کم قیمت اور جدید ٹیکنالوجی پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماضی کے برعکس دنیا کے معروف اداروں نے چھوٹے سائز کی کاریں متعارف کروائی ہیں۔ مرسڈیز، فیئٹ کرسلر اور فورڈ گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی سہولتیں فراہم […]

چہرے کی جھریوں کیلئے کوئی دوا کارگرنہیں سوائے۔۔۔۔؟

چہرے کی جھریوں کیلئے کوئی دوا کارگرنہیں سوائے۔۔۔۔؟

برلن…… چہرے کی جھُریوں سے بچنے کے لیے کوئی کریم اور دوا اتنی موثر ثابت نہیں ہو سکتی جتنا کہ زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا عمل ہے۔ جرمنی کے جریدے 146ٹیسٹ145 کے مطابق ایک صحت مند زندگی جس میں کافی نیند لینا، روزانہ کم از کم ڈیڑھ لیٹر پانی پینا وغیرہ چہرے کی جھُریوں […]

ہانگ کانگ میں ایشیا کا سب سے بڑاٹوائے اینڈ گیم فیئر

ہانگ کانگ میں ایشیا کا سب سے بڑاٹوائے اینڈ گیم فیئر

ہانگ کانگ ….. ہا نگ کانگ کے کنونشن اینڈ ایگزی بیشن سینٹر میں ایشیا کے سب سے بڑے ٹوائے اینڈ گیم فیئر کا آغاز کردیا گیا ہے، جہاں جدید ترین ٹیکنا لو جی سے لیس کھلو نے بڑوں اور بچوں کی تو جہ کا مر کز بن گئے۔ 42ویں سالانہ ٹوائے اینڈ گیم فیئر میں […]

جا پا ن: برف ہٹا نے کا کام بھی روبوٹ کریں گے

جا پا ن: برف ہٹا نے کا کام بھی روبوٹ کریں گے

ٹوکیو……سردی کے مو سم میں بر ف بار ی کے بعد گھر کے با ہر جمع ہو نے والی برف ہٹا نا کو ئی آسان کا م نہیں ہو تا ،لیکن اب اس مشکل کا حل تلاش کرلیا گیا ہے۔ جاپانی سائنسدانو ں نے ایسا رو بو ٹ تیا رکر لیا ہے جو نہایت تیزی […]

کینیڈا میں 3 لاکھ بچے فوڈ الرجی کا شکار

کینیڈا میں 3 لاکھ بچے فوڈ الرجی کا شکار

ٹورنٹو……کینیڈا کے 14 سالہ بچے لیوک سلیون کو مونگ پھلی سے الرجی ہے ،جس کے باعث اسے فضائی سفر کے دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بچے نے اپنی اور دیگر لوگوں کی پریشانی کے حل کیلئےطیاروں میں مونگ پھلی اور ٹری نٹس کے استعمال پر پابندی عائد کیلئےآن لائن مہم شروع کردی […]

تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا،تعداد33ہوگئی

تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا،تعداد33ہوگئی

تھرپارکر……..تھر کے صحرا میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کی وجہ سے بچو ں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ایک بچہ سول اسپتال مٹھی سے کراچی منتقل کرنے کے دوران انتقال کرگیا ۔ تھرمیں بچوں کی اموات پر قابو نہیں پایا جاسکا ۔ آج بھی مٹھی میں غذائیت کی کمی کےباعث […]

لڑکی سےچھیڑ چھاڑ،ممبئی ہائیکورٹ کی چار لڑکوں کو انوکھی سزا

لڑکی سےچھیڑ چھاڑ،ممبئی ہائیکورٹ کی چار لڑکوں کو انوکھی سزا

ممبئی…… ممبئی میں ایک لڑکی کو چھیڑنے پر عدالت نے انوکھی سزا سنا دی۔ممبئی ہائی کورٹ نے چار لڑکوں کو چھ ماہ تک سڑکوں کی صفائی کرنے پر لگادیا ۔ ممبئی ہائی کورٹ کے سامنے جب یہ کیس آیا کہ چار لڑکوں نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی ہے اور لڑکی کو بچانے کےلئے ایک […]

پاکستان کے دوسرے گاؤں کی کہانی جو چھوٹا ناروے کہلاتا ہے

پاکستان کے دوسرے گاؤں کی کہانی جو چھوٹا ناروے کہلاتا ہے

کراچی … …..پاکستان میں ایسا بھی ایک گاؤں ہے جس کا ہر مکین دوہری شہریت کا حامل ہے،جہاںمحل نما بنگلوں،ان میں لگے ائیر کنڈیشن اور بنگلوں کے آگے کھڑی کاریں مکینوں کی امارت کی کہانیاں سنا تی ہیں۔جی ٹی روڈ پر اسلام آباد سے 140کلومیٹر کے فاصلے پرعالم پورگوندلاںگاؤں واقع ہے۔ اس گاؤں میں دو […]

برف سے تیار 12فٹ بلند کچھوے کا مجسمہ

برف سے تیار 12فٹ بلند کچھوے کا مجسمہ

نیو برائٹن…….امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر نیو برائٹن میں تین بھائیوں نے برف سے تراش خراش کے12فٹ اونچا کچھوابناڈالا۔ برف سے دیوہیکل مجسمے تیار کرنے کے حوالے سے مشہور ان تینوں بھائیوںآسٹن،کونراور ٹریوربارٹز نے نومبر کے وسط میں برف سے کچھوے کو تراشنے کا کام شروع کیا اور کئی گھنٹوں کی کڑی محنت کے […]

بھارت میں مرحومہ بیوی کی یاد میں ایک اور تاج محل

بھارت میں مرحومہ بیوی کی یاد میں ایک اور تاج محل

لکھنو…….بھارتی ریاست اترپردیش کے ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر نے مرحوم اہلیہ سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا۔پائی پائی جوڑ کر محبت کا تاج محل بنا لیا لیکن ایک خلش اب بھی اس کے دل میں باقی ہے۔ برسوں پہلے آگرہ کا تاج محل،مغل بادشاہ کی اپنی اہلیہ محبت کی نشانی بنا۔لیکن اترپردیش کے ایک گاؤں […]