counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ہتھیلیوں کے بل سرفنگ کا شاندار مظاہرہ

ہتھیلیوں کے بل سرفنگ کا شاندار مظاہرہ

نیویارک……..یوں تو سرفنگ کرتے ہوئے توازن برقرار رکھنے کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا لیکن اگر ہاتھوں کی مدد سے سرف بورڈ پر اُلٹا کھڑے ہو کر سرفنگ کرنے کی بات کی جائے تو یقیناًیہ اسٹنٹ نا ممکن دکھائی دیتا ہے۔ خطروں کے کھلاڑی اکثر ناممکنات کو ہی ممکن بناتے دکھائی دیتے ہیں […]

بھارت:ڈاکٹروں نے آنکھ کی پتلی سے زندہ کیڑا نکال لیا

بھارت:ڈاکٹروں نے آنکھ کی پتلی سے زندہ کیڑا نکال لیا

نئی دیلی……..بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک شخص کی آنکھ کا آپریشن کر کے پتلی سے زندہ کیڑے کو نکال لیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایک 25 سالہ مریض اس وقت ڈاکٹرز کے پاس گیا جب اس کی بائیں آنکھ میں سرخی اوربینائی میں دھندلے پن کے ساتھ ہونے والے درد کو دو ہفتے سے […]

چھاچھروکےاسپتال میں غذائیت کی کمی کاشکارایک اور بچہ چل بسا

چھاچھروکےاسپتال میں غذائیت کی کمی کاشکارایک اور بچہ چل بسا

تھرپارکر……چھاچھروکےاسپتال میں غذائیت کی کمی کاشکارایک اور بچہ چل بسا۔اسپتال ذرائع کے مطابق چھاچھرو کے نجی اسپتال میں غذائیت کی کمی کاشکار 10ما ہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس بچے کے انتقال کے بعد آج جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 7 ہوگئی،جبکہ تھرپارکر میں غدائیت کی […]

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث بیماری سے دو بچے دم توڑ گئے، اکیس روز میں ہلاکتوں کی تعداد ستر ہوگئی

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث بیماری سے دو بچے دم توڑ گئے، اکیس روز میں ہلاکتوں کی تعداد ستر ہوگئی

تھر :مزید دو بچے جاں بحق ، 21 روز میں 70 بچے دم توڑ گئے ، حکومت کی موبائل ٹیمیں تاحال دو دراز علاقوں میں نہ پہنچ سکیں تھرپارکر (یس اُردو) تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا ، مزید دو بچے دم توڑ گئے ۔ تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا […]

آسڑیلیا کی منفرد گلا بی جھیل کا انوکھا اور دلکش نظارہ

آسڑیلیا کی منفرد گلا بی جھیل کا انوکھا اور دلکش نظارہ

سڈنی………دنیا میں جھیلیں تو بہت ہیں لیکن آسٹریلیا کی یہ جھیل ا س لحا ظ سے منفر د ہے کہ اس کا پانی عا م جھیلوں کی طرح شفاف یا نیلا نہیں بلکہ گلا بی رنگ کا ہے۔ اپنے اس منفرد رنگ کی باعث اسے عام طور پر Hillier Pink Lakeکے نام سے جا نا […]

تھرپارکر:غذائی قلت سے اموات میں اضافہ جاری ،تعداد 84 ہوگئی

تھرپارکر:غذائی قلت سے اموات میں اضافہ جاری ،تعداد 84 ہوگئی

تھرپارکر……… تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 6 بچے بدھ کے روز جاں بحق ہو گئے۔ رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد84 ہو گئی۔ تھر شدید سردی کی لپیٹ میں آ گیا جس کے باعث بیمار بچوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا چلا جا رہاہے۔محکمہ صحت اور […]

جیمی فاکس نے جلتے ٹرک میں پھنسے شخص کی جان بچا لی

جیمی فاکس نے جلتے ٹرک میں پھنسے شخص کی جان بچا لی

ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جیمی فاکس کو حقیقی ہیرو کا خطاب دے دیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے حادثے کا شکار جلتے ہوئے ٹرک میں پھنسے ایک شخص کو بحفاظت نکال کر اس کی جان بچائی ہے۔ کیلفورنیا: (یس اُردو ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برٹ کیلی نامی ایک […]

سب سے زیادہ وزن اُٹھا کر اُڑان بھرنے والا ملٹی کاپٹر ڈرون

سب سے زیادہ وزن اُٹھا کر اُڑان بھرنے والا ملٹی کاپٹر ڈرون

اوسلو……..ناورے کے اسٹوڈنٹس نے ایک ایسا ملٹی کاپٹر ڈرون تیار کر لیا ہے جس نے اب تک سب سے زیادہ وزن اُٹھا کر فضا میں اُڑان بھرنے والے ڈرونز کو نہ صرف پیچھے چھوڑ دیا ہے بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کر لیا ہے۔ جی ہاں یونیورسٹی آف اوسلو کے طلباء نے ریموٹ کنٹرول کے […]

اسپیس میں خلاباز نے اڑائےکافی کے مزے

اسپیس میں خلاباز نے اڑائےکافی کے مزے

لندن……..خلا میں کشش ثقل نہ ہونے کے برابر ہو تی ہے جس کی وجہ سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا بھی مشکل ہوتا ہے لیکن اس خلا باز کی ہمت کو داد دینی چاہئے جس نے اسپیس میں کافی بنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔ ٹم پیک خلا باز نے انٹر نیشنل اسپیس […]

ہوا میں اچھلتے ہوئے پاپ کارن پکڑنے کا عالمی ریکارڈ

ہوا میں اچھلتے ہوئے پاپ کارن پکڑنے کا عالمی ریکارڈ

برلن……..گرما گرم پاپ کارن کھانا بچوں سمیت سب ہی کو پسند ہوتا ہے لیکن جرمنی سے تعلق رکھنے والے شخص نے پاپ کارن کھانے کے بجائے اسے پکنے کے دوران ہوا میں اچھلتے ہوئے پکڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ جو الیگزینڈرنامی اس شخص نے ایک منٹ میں26پاپ کارن پکڑکر منفرد کارنامہ سر انجام […]

الجبرا کا فارمولا جو درست عمر بتائے !

الجبرا کا فارمولا جو درست عمر بتائے !

لندن……..ریاضی کے فارمولے یاد کرنااور انہیں حل کرنا تو مشکل معلوم ہوتا ہے لیکن ان کی مدد سے کیا کیا ممکن ہے ذرا آپ بھی جان لیجئے۔ الجبرا کے انوکھے فارمولے کے تحت کسی بھی شخص کی درست عمر معلوم کرنا نہایت آسان ہو گیا ہے ۔ جی ہاں ریاضی کے چند سادہ اُصول اپناتے […]

کیپ ٹاؤن میں ٹائی ٹینک کی اشیاء پر مبنی نمائش کاآغاز

کیپ ٹاؤن میں ٹائی ٹینک کی اشیاء پر مبنی نمائش کاآغاز

کیپ ٹائون……..جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں پہلی بار شہرہ آفاق بحری جہاز ٹائی ٹینک کی باقیات اور یادگاری اشیاء پر مبنی نمائش کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔ 10اپریل1912 میں تاریخی سفر کا آغاز کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ایک برفانی […]

تھر میں مزید 4بچے چل بسے،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی

تھر میں مزید 4بچے چل بسے،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی

تھرپارکر۔۔۔تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث بچوں کی موت کا سلسلہ نہ تھم سکا،آج بھی 4 بچے زندگی کی بازی ہار گئے،رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 72 ہوگئی۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث 3سالہ بچی جاں بحق ہو گئی،چھاچھرو کے گاؤں […]

دل کی غیر مستقل دھڑکن خواتین کے لیے زیادہ خطرناک ہے ، تحقیق

دل کی غیر مستقل دھڑکن خواتین کے لیے زیادہ خطرناک ہے ، تحقیق

لندن ……… نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ دل کی غیر مستقل دھڑکن مردوں کے مقابلے عورتوں کی صحت کے لیے زیادہ خطرناک ہے۔ تجزیے میں 30 مطالعے شامل ہیں اور ان مطالعوں میں 40 لاکھ سے زیادہ مریضوں کے کوائف کو سامنے رکھا گیا ہے۔تجزیے کے مطابق جن خواتین کو ایٹریئل فائبرلیشن (اے ایف) […]

پنجاب :مزید 7 افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

پنجاب :مزید 7 افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

لاہور ……..لاہورسمیت پنجاب میں سوائن فلو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ مزید 7افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق کردی گئی۔ وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوائن فلو نہیں بلکہ موجودہ وبا انفلوئنزا ایچ ون این ون ہے، جس کاعلاج ممکن اورویکسین موجود […]

گوادرسے نایاب نسل کی مچھلی پکڑی گئی، 26ہزار میں فروخت

گوادرسے نایاب نسل کی مچھلی پکڑی گئی، 26ہزار میں فروخت

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میںسربندر نامی علاقے کا ایک غریب مچھیرا محمد ابراہیم اتوار کواچانک امیر بن گیا۔حسب معمول وہ گھر سے شکار کے لئے نکلا اور سربند کے گہرے پانیوں میں دورانِ شکار اس کے جال میں ایک ایسی مچھلی آپھنسی جس نے اسے آن کی آن میں 26ہزار روپے کا مالک بنا […]

لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

لندن …..برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرانڈ ہال میں63ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی تیاریاں عروج پر ہیں جس کے آغاز میں بس چند ہی دن باقی ہیں۔ اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے جائیں گے۔ رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک […]

تھر میں مزید 4بچے چل بسے،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی

تھر میں مزید 4بچے چل بسے،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی

تھرپارکر…تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث بچوں کی موت کا سلسلہ نہ تھم سکا،آج بھی 4 بچے زندگی کی بازی ہار گئے،رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 72 ہوگئی۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث 3سالہ بچی جاں بحق ہو گئی،چھاچھرو کے گاؤں […]

لندن : پبلک ٹوائلٹ 1اعشاریہ 4ملین ڈالر میں فروخت کیلئے پیش

لندن : پبلک ٹوائلٹ 1اعشاریہ 4ملین ڈالر میں فروخت کیلئے پیش

لندن……..لندن کے انتہائی مہنگے اور پوش علاقے اسپٹل فیلڈز میں ایک سابقہ عوامی ٹوائلٹ 1اشاریہ4 ملین ڈالریعنی کہ لگ بھگ ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ یہ انڈر گراؤنڈ ٹوائلٹ ایک نائٹ کلب میں تبدیل کیا جا چکا ہے اور یہاں 60 افراد کی گنجائش ہے۔اسے فروخت کیلئے پیش کرنے […]

اسکاٹ لینڈ کے جزیرے سے دیوہیکل کیچوا دریافت

اسکاٹ لینڈ کے جزیرے سے دیوہیکل کیچوا دریافت

ایڈن برگ……..اسکاٹ لینڈ کے جزیرےبیرن آئی لینڈ سے ماہرین نے سانپ کے سائز کا کیچوا دریافت کیا ہے جو ایک عام کیچوے سے3سے 4گنا بڑا ہے۔ محققین کے مطابق اس کیچوے کی لمبائی41سینٹی میٹر ہے اور اس کا وزن12.5گرام بتایا جارہا ہے جبکہ عام طور پر ایک کیچوے کا وزن4سے5گرام ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے […]

فرانس : فضائی آلودگی سے حفاظت کے لئے فیس ماسک تیار

فرانس : فضائی آلودگی سے حفاظت کے لئے فیس ماسک تیار

پیرس……… فرانسیسی طالبعلوں نے فضائی آلودگی اور مختلف قسم کے خطر ناک وائرس سے بچنے کے لئے ایک فیس ماسک تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس ماسک تیار کرنے والے طالبعلوں کے ٹیم لیڈر مارنکس دی کرون نے کہا کہ اس فیس ماسک میں ایک خاص قسم کا فلٹر لگایا گیا ہے جسکی […]

ٹرین سے رسی باندھ کر اسکینگ کا خطرناک اسٹنٹ

ٹرین سے رسی باندھ کر اسکینگ کا خطرناک اسٹنٹ

ماسکو……..یوں تو اسکینگ کرتے کئی نوجوان آپ نے دیکھے ہونگے لیکن ہم آپ کو ایک سرپھرے سے ملواتے ہیں جو اسکینگ کرتے ہوئے ٹرین سے رسی باندھ کر خطرناک ترین اسٹنٹ پرفارم کرتا ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ کے اس خطروں کے کھلاڑی نے اپنی مہارت اور ہمت کا ثبوت دیتے ہوئے اسکی بورڈ سے رسی باندھ […]

تصویر بنواتے وقت خواتین زیادہ مسکراتی ہیں, سروے رپورٹ

تصویر بنواتے وقت خواتین زیادہ مسکراتی ہیں, سروے رپورٹ

واشنگٹن……… تصویر بنواتے وقت مردوں کے مقابلہ میں خواتین زیادہ مسکراتی ہیں اور تصویر بنوانے میں زیادہ دلچسپی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ یہ بات امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے ماہرین کی طرف سے جاری ایک سروے رپورٹ میں کہی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سروے کیلئے کل 37921 طلبہ کی تصاویر لی گئیں، ان […]

انسان کو اپنے پیدا کردہ مسائل سے خطرات لاحق ہیں،اسٹیفن ہاکنگ

انسان کو اپنے پیدا کردہ مسائل سے خطرات لاحق ہیں،اسٹیفن ہاکنگ

لندن…….. عالمی شہرت یافتہ برطانوی سائنسدان اور دانشور اسٹیفن ہاکنگ نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کو اپنی بقاءکے لئے اپنے ہاتھوں پیدا کئے گئے ایٹمی جنگ 145 عالمی حدت اور جینیاتی تبدیلیوں کے مراحل سے گزارے گئے وائرس سے شدید خطرات لاحق ہیں اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزید ترقی فوائد […]