counter easy hit

دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں انتقال کر گیا

 oldest person died in Japan

oldest person died in Japan

ٹوکیو……..دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں انتقال کر گیا، یاسوترو کی عمر 112 سال تھی۔
جاپانی میڈیا کے مطابق Yasutaro Koide دل کی بیماری میں مبتلا ہو کر آج نوگویاکے اسپتال میں دم توڑ گئے۔2015 میں جا پانی شہری کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے معمر ترین شخص نا مزد کیا تھا، یاسوترو 1903 میں جاپان میں پیداہوئے ۔جولائی 2015 کو ٹوکیو کی 112 سالہ ساکاری موموئی کی موت کے بعد دنیا کے معمر ترین شخص کے طور پر ان کا نام سامنے آیا تھا۔