counter easy hit

پشاور: گرلز ہائی اسکول میں آتشزدگی، ٹیچر جاں بحق

PESHAWAR: School , Teacher killed

PESHAWAR: School , Teacher killed

پشاور…..پشاور کے دلہ زاک روڈ پر واقع گرلز ہائی ا سکول میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس سے سائنس ٹیچر جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول دلہ زاک روڈ کے لیبارٹری روم میں سائنس پریٹیکل کے دوران کیمیکلز کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے اسکول کو لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی سے طالبات کو پریکٹیکل کروانے میں مصروف ٹیچر جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔آتشزدگی سےا سکول میں بھگدڑ مچ گئی اور کئی طالبات زخمی ہوگئیں۔ آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا گیا۔ جس نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔