counter easy hit

ملتان کی بچیوں کا دل علیحدہ نہیں کیا جاسکتا،ڈاکٹرز

 girls can not the heart,

girls can not the heart,

ملتان …..ملتان میں دھڑ جڑی بچیوں کی این جی او گرافی کرلی گئی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچیوں کا دل علیحدہ نہیں کیا جاسکتا، دونوں بچیوں کا جگر بھی ایک ہے۔
انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں دھڑ جڑی بچیوں کی سٹی این جی او گرافی کی گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف کاڑدیالوجی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر رانا الطاف کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے مطابق بچیوں کا دل 90 فیصد جڑا ہوا ہے ۔ اوپر سے دو دل ہیں جونیچے جا کر ایک ہو جاتے ہیں ۔ جسم میں خون سپلائی کرنے والی لیفٹ وینٹریکل ایک ہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بچیوں کا دل علیحدہ نہیں کیا جا سکتا اوران کا جگر بھی ایک ہی ہے۔ بچیوں کا علاج ملتان میں ممکن نہیں ہے۔