counter easy hit

فوجا سنگھ دنیا کا معمر، ترین میراتھن رنربن گیا

فوجا سنگھ دنیا کا معمر ترین میراتھن رنربن گیا

فوجا سنگھ دنیا کا معمر ترین میراتھن رنربن گیا

لندن…… برطانیہ کے رہائشی 104سالہ بھارتی بزرگ فوجا سنگھ کی پھرتی پر دیکھنے والے نہ حیران ہیں بلکہ انہیں داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتے۔ چار سال قبل عمر کی سنچری مکمل کر لینے کے باوجود فوجا سنگھ رننگ میں ایسی مہارت رکھتے ہیں کہ کئی میل پھرتی سے بھاگتے ہوئے گزار لیتے ہیں۔ برطانیہ […]