counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

کولمبیا میں 25ہزار افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق

کولمبیا میں 25ہزار افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق

بگوٹا…..زیکا وائرس نے کولمبیا میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔31 سو حاملہ خواتین زیکا وائرس کا شکار ہوگئیں جبکہ کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سینٹوس نے ملک بھرمیں25ہزار چھ سو45 افرادمیں زیکاوائرس کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زکا وائرس لاطینی امریکا کے ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ ایشیائی حکومتوں نے مچھر […]

امریکا میں ننھے پانڈا نے چلنا شروع کردیا

امریکا میں ننھے پانڈا نے چلنا شروع کردیا

نیویارک۔۔۔۔امریکا میں ننھے پانڈا نے پہلی بار اپنے جنگلے سے باہر قدم رکھا اور خوب انجوائے کیا ۔ واشنگٹن کے نیشنل زو میں پانچ ماہ کے پانڈا Bei Bei نے اپنی ماں کے ساتھ پہلی بار کھلے آسمان تلے سیر کی اور اپنے ارد گرد ایک نئی دنیا دیکھی ۔ موقع سے فائدہ اٹھاکر Bei […]

سنگاپور میں لا ئن ڈانس کے سالانہ مقابلے

سنگاپور میں لا ئن ڈانس کے سالانہ مقابلے

سنگاپور……سنگاپورمیں سالانہ لائن ڈانس کے منفردمقابلے کا انعقادکیا گیاجس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ڈانسرزنے شر کت کی ۔ مقامی پارک میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں سیکڑوں افرادنے شیرکے لباس جیسا کاسٹیوم پہن کر حصہ لیااورلائن ڈانس کا مظاہر ہ پیش کیا۔یہی نہیں اس سالانہ روایتی ایونٹ کے موقع پر […]

کرتب دکھانا مہنگاپڑگیا، کرتب باز خود تماشہ بن گیا

کرتب دکھانا مہنگاپڑگیا، کرتب باز خود تماشہ بن گیا

گلاسگو……. خطرناک کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ کسی اناڑی کو یہ کوشش مہنگی بھی پڑجاتی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں منعقد ہونے والی ایک سرکس کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار کرتب باز ریمپ پر چڑھنے کی کوشش کے دوران توازن کھو بیٹھا اور پیچھے بیٹھے 3افراد کے […]

دونوں ہاتھ کمر پر باندھ کر قلابازیاں لگانے کا شاندار مظاہرہ

دونوں ہاتھ کمر پر باندھ کر قلابازیاں لگانے کا شاندار مظاہرہ

بیجنگ…….. بغیر لڑکھڑائے دوڑتے ہوئے قلابازیاں لگانا تو یوں ہی کافی مشکل کام ہے لیکن اس چینی نوجوان نے تو کمال ہی کر ڈالا۔جی ہاں اپنے دونوں ہاتھ باندھے کمر پر اور ایسی مہارت سے قلابازیاں لگائی کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔ اس لاجواب اور بے مثال مظاہرے کو دیکھتے ہوئے کہنا ہی […]

امریکا میں برف سے مجسمہ سازی کے مقابلے

امریکا میں برف سے مجسمہ سازی کے مقابلے

نیویارک …..امریکی ریاست وسکونسن میں برف سے مجسمہ سازی کی نیشنل چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ نیشنل اسنو اسکلپچر مقابلے میں امریکا کی11 مختلف ریاستوں سے15ٹیمیں یہاں پہنچی ہیں جو تین ممبران پر مشتمل ہیں۔برف سے مجسمہ سازی کے اس مقابلے کیلئے ٹیموں کو جنیوا جھیل کے قریب اپنے مجسمے تیار کرنے ہیں جنہیں […]

موسم بہار کی آمد،سوئزرلینڈ میں سالانہ رنگا رنگ کارنیول

موسم بہار کی آمد،سوئزرلینڈ میں سالانہ رنگا رنگ کارنیول

برن …….سوئزرلینڈمیں موسمِ سرما کو بائے بائے اور موسمِ بہار کو خوش آمدید کہنے کے سالانہ رنگا رنگ کارنیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ لوسرن(Lucerne)نامی چھ روزہ کارنیول میں شرکت کے لیے سیکڑوں افراد بدنما اور بدصورت ماسک پہنے شہر کی مرکزی شاہراہوں پر جمع نظر آئے۔15ویں صدی سے شروع ہونے والے اپنی نوعیت کے اس […]

کینسر کے عالمی دن پر جناح اسپتال کراچی میں سیمینار

کینسر کے عالمی دن پر جناح اسپتال کراچی میں سیمینار

کراچی…….کینسر کے عالمی دن پرجناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹرمیں سیمینارکا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں کینسرسے متعلق آگاہی ، مرض کی وجوہات ، اس سے بچائو کے طریقے اورعلاج کے موضوعات پرسیشنز کیے گئے۔ ملک میں کینسر کے علاج کی سہولیات اورعوام میں آگہی کے لیے اقدامات پرگفتگو کی گئی ۔ سیمینار میں سینئر ڈاکٹروں […]

انرجی ڈرنکس نوجوانوں کیلئے امراض قلب کا سبب ،طبی ماہرین

انرجی ڈرنکس نوجوانوں کیلئے امراض قلب کا سبب ،طبی ماہرین

سڈنی ……عام طور پر یہ تصور کیا جاتا ہے کہ انرجی ڈرنکس دماغی اور جسمانی تندرستی اور کارکردگی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ احساسات کو بھی تقویت بخشتے ہیں، تاہم ان کے کئی نقصانات بھی ہیں۔ جی ہاں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ روزانہ 2 انرجی ڈرنکس تندرست […]

پولینڈ :کینسر کی مریض خواتین کیلئے مخصوص بیوٹی پارلر

پولینڈ :کینسر کی مریض خواتین کیلئے مخصوص بیوٹی پارلر

وارسا ……پولینڈ میں کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا خواتین کے لیے ایک مخصوص سیلون بنایا گیا ہے، جہاں کیمو تھیراپی کرانے والی خواتین کو نئے ہیئر اسٹائلز کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی اور حوصلہ افزائی بھی دی جاتی ہے۔ جوہانا اور جولانٹا نامی دو بہنیں بھی اسی مرض میں مبتلا تھیں، لیکن کینسر جیسے […]

بھارتیوں کا نیا ریکارڈ:لوہے کی کیلوں سے بھرے بستر پر لیٹ گئے

بھارتیوں کا نیا ریکارڈ:لوہے کی کیلوں سے بھرے بستر پر لیٹ گئے

روم ……کہتے ہیں کہ زندگی پھو لوں کی سیج نہیں ،اٹلی میں ہونیوالے لائیو شو کے دوران بھارتی شعبدہ با زوں کے گروپ نے اس محاورے کو حقیقت کا روپ دیتے ہو ئے لوہے کی کیلوں سے بھرے بستر پرلیٹ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس خطرناک اسٹنٹ کے لیے بھارت کی گروپ […]

برطانوی شہزادے نے ننھی بچی کو سینڈل پہنا کر سیڈریلا کی یاد تازہ کردی

برطانوی شہزادے نے ننھی بچی کو سینڈل پہنا کر سیڈریلا کی یاد تازہ کردی

لندن ……برطانوی شہزادہ ہیری آج کل برطانیہ کے سیلاب متاثرہ علاقے کے دورے پر ہیں، جہاں ہونیوالے ایک انوکھے واقعے نے سینڈریلا کی یاد تازہ کر دی۔ جی ہاں شہزادہ ہیری جیسے ہی داخلی راستے میں پہنچے تو انہیں راستے میں ایک ننھا سا سینڈل گِرا ہو ملا، جسے ہیری نے اُٹھا کر پوچھا کہ […]

شدید ٹھنڈ کے ستائے بندر بھی گرم پانی میں نہانے کود پڑے

شدید ٹھنڈ کے ستائے بندر بھی گرم پانی میں نہانے کود پڑے

لندن ….دنیا بھر میں سردی کی بڑھتی ہوئی لہر سے صرف انسان ہی پریشان نہیں بلکہ جانور وں کو بھی موسم کی سختی کے باعث سخت مشکلات درپیش ہیں۔ یقین نہ آئے تو ان بندروں کو ہی دیکھ لیجئے جنہیں برفباری کے موسم میں سردی نے ستا یا تو یہ گرم پانی کے قدرتی چشمے […]

پیرس :1957 کی کار3 ارب71 کروڑ روپے میں فروخت

پیرس :1957 کی کار3 ارب71 کروڑ روپے میں فروخت

پیرس…..فرانس کے دار الحکومت پیرس میں انیس سو ستاون کی فراری ریسنگ کار تین ارب اکہتر کروڑ روپے کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہو گئی ہے۔ پیرس ریٹرو موبائل فیئر میں اسپورٹس کارسمیت ایک سو بہتر نایاب گاڑیاں نیلامی کے لیے پیش کی گئیں۔ لیکن انیس سو ستاون کی نایاب فراری اسپورٹس ریسنگ کار لوگوں […]

شارجہ میں چھٹے سالانہ رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد

شارجہ میں چھٹے سالانہ رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد

شارجہ ……متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں رنگا رنگ لائٹوں سے سجے میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ چھٹے سالانہ لائٹ فیسٹیول میں شارجہ کی بلندو بالا عمارتوں پرلیزر پراجیکشن سے خوبصورت لائٹ شوکا انعقاد کیا گیا جس میں وڈیوز،لائٹ میپنگ،تھری ڈی ایفکٹس،لائٹ گرافٹی،ملٹی میڈیا پراجیکشن اور مختلف آرٹسٹوں کے برقی قمقموں سے جگمگاتے […]

بالی ووڈکی مشہور فلموں میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی نمائش

بالی ووڈکی مشہور فلموں میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی نمائش

دہلی …..دہلی میں ہونے والے بین الاقوامی آٹو شو کی رعنائیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں جہاں نئی اور جدید چمچماتی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں وہیں بالی ووڈفلموں میں استعمال ہونے والی گاڑیاں اور بائیکس بھی نمائش کے لئے پیش کردی گئی ہیں۔ مشہور زمانہ فلم شولے،بوبی اور دھوم میں […]

صحرائے تھرمیں 37دنوں 122 بچے جاں بحق ہوگئے

صحرائے تھرمیں 37دنوں 122 بچے جاں بحق ہوگئے

تھرپارکر……صحرائے تھرمیں آج پھر ایک اور بیمار بچی چل بسی ،گزشتہ 37دنوں میں مختلف امراض اور غذائیت کی کمی سے انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 122 تک پہنچ گئی ہے۔ تھر میں مختلف امراض اور غذائیت کی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی مٹھی کے سول اسپتال میں […]

تصاویر پرنٹ کرنے والا انوکھا موبائل کور متعارف

تصاویر پرنٹ کرنے والا انوکھا موبائل کور متعارف

نیویارک……… تصویروں کے شوقین افراد کے لئے ماہرین نے ایک ایسا انوکھا موبائل کور متعارف کروایا ہے جو موبائل سے لی گئی تصویر کا پرنٹ فوراً آپ کے ہاتھ میں دے دیتا ہے۔ اس حیرت انگیز کور کو پرنٹ کیس کا نام دیا گیا ہے جو ونٹیج اسٹائل میں آپ کی تصویر کو پرنٹ کرتا […]

چین :خوفناک حادثے میں موٹر سائیکل سوار معجزانہ طور پر محفوظ

چین :خوفناک حادثے میں موٹر سائیکل سوار معجزانہ طور پر محفوظ

بیجنگ……قسمت اچھی ہو تو خطرناک حادثے میں بھی جان بچ جاتی ہے،چین میں ٹرک موٹر سائیکل سوار کو گھسیٹتا ہوا دور تک لے گیا۔ موٹر سائیکل سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ چین کے صوبے انہوئی میں ایک تیز رفتار ٹرک سامنے آنے والے موٹر سائیکل سوار کو گھسیٹتا ہوا دور تک لے گیا، بریک […]

چین میں برفانی ریچھوں کیلئے خصوصی انتظامات

چین میں برفانی ریچھوں کیلئے خصوصی انتظامات

بیجنگ……چین میں 8 فروری سے شروع ہونے والے نئے سال کے موقع پر برفانی ریچھوں کے لیے بھی چڑیا گھروں میں خصوصی انتظامات کر لیے گئے۔ چین میں شروع ہونے والے نئے سال کے موقع پر چین کےصوبے ہیلونگ جیانگ کے چڑیا گھر میں، برفانی ریچھوں کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، چڑیا […]

ہاتھوں سے محروم15سالہ روسی لڑکا ماہر پیانسٹ بن گیا

ہاتھوں سے محروم15سالہ روسی لڑکا ماہر پیانسٹ بن گیا

ماسکو……..اپنی انگلیوں کا جادو چلاتے ہوئے پیانو پر دلکش دھنیں تخلیق کرنیوالے موسیقار تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے لیکن اب ہم آپ کو جس موسیقار سے ملوا رہے ہیں وہ پیدائشی طور پر انگلیوں سے محروم ہے۔ جی ہاں دو نوں ہاتھوں سے محروم روسی شہرکازان سے تعلق رکھنے والے15سالہ لڑکے نے ماہرپیانسٹ بن […]

2030تک پانچ ارب صارفین دیکھنا چاہتا ہوں،مارک زکر برگ

2030تک پانچ ارب صارفین دیکھنا چاہتا ہوں،مارک زکر برگ

لندن……..فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 5 ارب افراد کو اپنی ویب سائٹ کا صارف بنانے کا عزم ظاہر کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کی 12 ویں سالگرہ کے موقع پر مارک زکربرگ نے ایک ایونٹ کے دوران کہا کہ وہ 2030 تک اپنے سوشل نیٹ ورک پر صارفین کی تعداد 5 ارب […]

ٹونگا میں بھی زیکا وائرس پھیلنے لگا

ٹونگا میں بھی زیکا وائرس پھیلنے لگا

نوکوالوفا……..ٹونگا کی حکومت نے ملک میں زیکا وائرس کی وبا پھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔ بحر الکاہل کے جنوبی حصے ميں واقع قدرے چھوٹی سی ریاست ٹونگا کے محکمہٴ صحت کے مطابق پانچ افراد میں یہ بیماری پائی گئی ہے اور دیگر 265 بیماروں کا تشخیصی عمل جاری ہے۔ٹونگا کے وزیر صحت ڈاکٹر نے بتایا […]

آسٹریلیا کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کاکچھوا چوری

آسٹریلیا کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کاکچھوا چوری

سڈنی ……آسٹریلیا کے پرتھ نامی چڑیا گھر سے نایاب نسل کا کچھوا چوری ہوگیا ہے جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسے غیر قانونی طور پر فروخت کیا جاسکتا ہے۔ اس کچھوے کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین کچھوے کی نسل میں ہوتا ہے جس کا خول ستارے کی شکل کا […]