counter easy hit

شارجہ میں چھٹے سالانہ رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد

festival held in Sharjah

festival held in Sharjah

شارجہ ……متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں رنگا رنگ لائٹوں سے سجے میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
چھٹے سالانہ لائٹ فیسٹیول میں شارجہ کی بلندو بالا عمارتوں پرلیزر پراجیکشن سے خوبصورت لائٹ شوکا انعقاد کیا گیا جس میں وڈیوز،لائٹ میپنگ،تھری ڈی ایفکٹس،لائٹ گرافٹی،ملٹی میڈیا پراجیکشن اور مختلف آرٹسٹوں کے برقی قمقموں سے جگمگاتے آرٹ ماڈلز بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔آرٹ اور لائٹ پراجیکشن سے سجا یہ منفرد میلہ13فروری تک جاری رہے گا۔