counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

بھارتی پولیس کا نیا ہتھیار غلیل ،مرچوں بھری گولیاں چلیں گی

بھارتی پولیس کا نیا ہتھیار غلیل ،مرچوں بھری گولیاں چلیں گی

نئی دہلی…..بھارتی پولیس غلیل کے ذریعے مشتعل مظاہرین پرمرچوں بھری گولیاں چلائی جائیں گی،ایک بھارتی پولیس اہلکار سری نگر میں کشمیری مظاہرین کے خلاف غلیل کا استعمال کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ملک کے شمالی علاقوں میں حکومت مخالف مظاہروں پر قابو پانے کے لیے ایک نیا ہتھیار آزمانے کا فیصلہ کیا […]

روبوٹ نےایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر دیا

روبوٹ نےایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر دیا

میونخ ……روبوٹس جہاں زندگی کے کئی شعبوں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں وہیں رفتار اور ذہانت میں انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس بات کا ثبوت گزشتہ روز جرمنی کے شہر میونخ میںقائم ہونیو الا ریکارڈ ہے ، جس میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل روبوٹ نے ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت […]

خیبر پختونخوا حکومت کی ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت

خیبر پختونخوا حکومت کی ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت

پشاور…..خیبر پختونخوا حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔ ڈاکٹروں نے بھی بات چیت کے لئے آمادگی کا اظہار کردیا اور اپنی ٹیم تشکیل دیدی۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں کو درپیش مشکلات دور کرنے کے لئے خیبرپختونخوا حکومت نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کےہڑتالی ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل ملازمین کومذاکرات کےلئےطلب کرلیا۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ صحت ہڑتال کرنےوالےڈاکٹروں […]

ہیلتھ سروسز کے نظام کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے ،شہباز شریف

ہیلتھ سروسز کے نظام کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے ،شہباز شریف

لاہور…..وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ ہیلتھ سروسز کے نظام کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے ،ڈاکٹروں کو مسیحا بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کا فریضہ ادا کرنا ہے ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے وفد نے ملاقات کی،اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ […]

خواتین وزن کم کرنا چاہیں تو ‘اخروٹ کھائیں

خواتین وزن کم کرنا چاہیں تو ‘اخروٹ کھائیں

اکثر سادہ غذائیں آپ کی صحت کے لیے بہت اچھی ہوتی ہیں اور یہ بات گری دار میووں کے لیے بالکل صحیح ہے جنھیں قدرت نے پروٹین، صحت مند چربی، فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس اور بہت سے وٹامن اور معدنیات کے ساتھ ایک مکمل غذائی پیکیج کےطور پر تیار کیا ہے۔ اور جب بات گری دار […]

آذربائیجان میں چوبیس گھنٹے آگ میں جلنے والا پہاڑ

آذربائیجان میں چوبیس گھنٹے آگ میں جلنے والا پہاڑ

باکو………آذربائیجان جہاں اپنی ثقافت اور تاریخی مقامات کے باعث سیاحت کابڑا مرکز سمجھاجاتا ہے وہیں یہاں موجودایک پہاڑ ایسا بھی ہے جہاں سال کے چوبیس گھنٹے مسلسل آگ جلتی رہتی ہے۔ دار الحکومت باکو سے 25کلو میٹر کی مسافت پر واقع یانر ڈگ نامی یہ پہاڑ ہر موسم میں مسلسل آگ سے جلتا رہتا ہے۔10میٹر […]

فیس بک پوسٹ نظر انداز کرنا مایوسی کا سبب بننے لگا

فیس بک پوسٹ نظر انداز کرنا مایوسی کا سبب بننے لگا

نیو یارک……ایک تازہ تحقیق کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پرآپ کے دوستوں کی جانب سے آپ کے اسٹیٹس یا تبصروں کو نظر انداز کرنا آپ کی خود اعتمادی میں کمی کا باعث بن سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی کوئینز لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین کاکی تحقیق کے مطابق فیس بک پر بہت زیادہ […]

ملٹی نیشنل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتوں میں 25 تا 30 فیصد اضافہ کردیا

ملٹی نیشنل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتوں میں 25 تا 30 فیصد اضافہ کردیا

لاہور…….ملٹی نیشنل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا ۔متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں نے کھانسی، نزلہ بخار اور دل کی دواؤں کی قیمتیں پچیس سے تیس فیصد تک بڑھادیں۔ ذرائع کے مطابق اس اضافے کے بعد درد، خون پتلا کرنے اور دل کے امراض میں استعمال ہونے والی دوائیں […]

نیو ہیمپشائر: گزشتہ برس 450 افراد ہیروئین کے نشے سے ہلاک

نیو ہیمپشائر: گزشتہ برس 450 افراد ہیروئین کے نشے سے ہلاک

نیو ہیمپشائر………. امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں گزشتہ برس 450 افراد ہیروئین کے نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ۔ کی دیگر ریاستیں بھی اس وباء سے محفوظ نہیں تاہم نیو ہیمپشائر میں نشے کے عادی افراد کے علاج معالجے کی سہولتیں انتہائی کم ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں کو پرائیویٹ کے برابر لائیں گے:عمران خان

خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں کو پرائیویٹ کے برابر لائیں گے:عمران خان

اسلام آباد……تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے تہیہ کر رکھا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کو ہر صورت پرائیویٹ ہاسپٹلز کے برابر لائیں گے۔ چین کےنئے سال کے آغاز پرکے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں چینی سفیر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔ اس موقع پر […]

چین میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

چین میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

بیجنگ…..چین میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ، متاثرہ شخص نے حال ہی میں وینزویلا کا سفر کیا تھا ۔ چینی میڈیا نے مشرقی صوبے کے رہائشی34 سالہ شخص میں زیکا وائرس کی تصدیق کی ہے ، یہ شخص حال ہی میں وینزویلا سے براستہ ہانگ کانگ اورشان ژیان اپنے گھر واپس آیا […]

وزیر صحت ہریانہ کی کھائے کا گوشت کھانے والوں کو انوکھی نصیحت

وزیر صحت ہریانہ کی کھائے کا گوشت کھانے والوں کو انوکھی نصیحت

چندی گڑھ ……بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر صحت انیل وج نے گائے کا گوشت کھانے کے شوقین افراد کے لئےانوکھی نصیحت کرکے ایک اور تنازع کھڑا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انیل وج کا کہنا ہے کہ جو شخص گائے کا گوشت کھائے بغیر نہیں رہ سکتا وہ ہریانہ آنے کی زحمت بھی نہ […]

پالتو چوہوں نے اُڑائی ویلنٹائن کی مزیداردعوت

پالتو چوہوں نے اُڑائی ویلنٹائن کی مزیداردعوت

نیویارک …..مشرق میں کھانے پینے کی چیزوں کوچوہوں کی پہنچ سے دور رکھا جاتا ہے لیکن جناب مغرب میں تو ان کے ٹھاٹ ہی نرالے ہیں۔ امریکا میں ایک شخص نےپالتو چوہوں کیلئے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر چوہوں کے مالک نے ان کیلئے مزے مزے […]

خراٹوں سے پریشان افراد کے لیے آلہ تیار

خراٹوں سے پریشان افراد کے لیے آلہ تیار

لندن….اکثر افراد کو خرٹوں کا شور سونے نہیں دیتا ، خراٹوں سے پریشان افراد کے لئے ماہرین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو آپ کو خرا ٹوں کے شور سے محفوظ رکھے گا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو آپ کے کانوں میں خراٹوں کے شور […]

گوگل کے سربراہ امریکا کے بھاری تنخواہ دارسی ای او بن گئے

گوگل کے سربراہ امریکا کے بھاری تنخواہ دارسی ای او بن گئے

نیویارک ……دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کے سربراہ سُندر پِچائی امریکا کے سب زیادہ تنخواہ لینے والے چیف ایگزیکٹو ہوگئے ہیں۔ سُندر پِچائی 12 سال قبل گوگل سے وابستہ ہوئے تھے اور ان کی زیر نگرانی گوگل نے جو اہم مصنوعات تیار کیں ان میں گُوگل کا ویب براؤزر کروم اور […]

بہاولپورمیں سوائن فلو کےایک اور مریض کی تصدیق

بہاولپورمیں سوائن فلو کےایک اور مریض کی تصدیق

بہاولپور…… بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل مریضہ کوتصدیق کے بعد سوائن فلوآئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا – اسپتال ذرائع کے مطابق 28 سالہ رافیہ بی بی کا تعلق حاصل پورسے بتایا جاتاہےاور وہ چند روزقبل بچےکی پیدائش کےلئےبہاولپور وکٹوریہ اسپتال میں لائی گئی تھی ۔گزشتہ شب مریضہ کےہاںآپریشن سےبچےکی ولادت […]

برازیل کارنیوال زکا وائرس کا ٹائم بم۔۔!!

برازیل کارنیوال زکا وائرس کا ٹائم بم۔۔!!

برازیلیا… لاطینی امریکا کے ملک برازیل میں اس مرتبہ کا سالانہ کارنیوال دنیا بھر کے لیےزکا وائرس کی شکل میں ٹائم بم بن سکتا ہے۔ یہ وائرس رحم مادر میں انسانی جنین اور اس کے دماغ تک کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ سرکاری طور پر ہفتےسے شروع ہونے والے سالانہ کارنیوال میں […]

برطانوی کسان کی اپنے پالتو کتے سے محبت کی انوکھی داستان

برطانوی کسان کی اپنے پالتو کتے سے محبت کی انوکھی داستان

لندن………پالتو جانوروں سے محبت تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ان کے مر جانے کے بعد شاید ہی کوئی انہیں اس انداز میں یاد رکھتا ہو۔ جی ہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ڈیو اِساک نامی اس کسان کو تو دیکھیں جس نے اپنے مر جانے والی کتے کی یاد میں ہو بہو اس […]

چین ،نوزائیدہ بچہ تدفین سے چند لمحے قبل زندہ ہوگیا

چین ،نوزائیدہ بچہ تدفین سے چند لمحے قبل زندہ ہوگیا

بیجنگ ……سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے اور اس کہاوت کا عملی نمونہ چین میں دیکھنے کو ملا،جی ہاں چین میں یہ عجیب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوزائیدہ بچہ معجزاتی طور پر تدفین سے ٹھیک چند لمحے پہلے زندہ ہو گیا۔ہوا یوں کہ گزشتہ ماہ جنوری میں […]

جاپان کا برج خلیفہ سے دو گنا اونچی عمارت بنانے فیصلہ

جاپان کا برج خلیفہ سے دو گنا اونچی عمارت بنانے فیصلہ

ٹوکیو …….دنیا کی سب سے اونچی عمارت جاپان نے بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ اونچائی میں اب تک کی اونچی ترین عمارت برج خلیفہ کو بھی پچھاڑ دے گی۔ جی ہاں ٹوکیو کے ساحل پر ایک نئی فلک بوس عمارت تعمیر کی جارہی ہے ،جس کی لمبائی برج خلیفہ سے 2گنا زیادہ ہو […]

کبھی دیکھے ہیں ایسے لڑاکے کچھوے

کبھی دیکھے ہیں ایسے لڑاکے کچھوے

نیویارک………ویسے تو کچھوے کو انتہائی سست اور امن پسند جانور سمجھا جاتا ہے لیکن ان شرارتی کچھووں کو دیکھ کر کہنا ہی پڑے گا کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ جی ہاں ذرا ان لڑاکا کچھووں کو تو دیکھیں جو اپنے ارد گرد کے ماحول سے بے نیاز ایک دوسرے سے یوں گتھم گتھا ہیں […]

بھارت میں فیس بک کی مفت انٹر نیٹ سروس پر پابندی عائد

بھارت میں فیس بک کی مفت انٹر نیٹ سروس پر پابندی عائد

نئی دہلی ……بھارت میں فیس بک کی جانب سے فراہم کی جانے والی مفت بنیادی انٹرنیٹ سروس پر پابندی لگا دی ہے۔ دنیا بھر کے پسماندہ علاقوں کے لیے فیس بک کی فری انٹر نیٹ اسکیم کے تحت کچھ ویب سائٹس تک مفت رسائی کی سہولت فراہم کی گئی تھی۔بھارت کی ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی […]

خیبرپختونخوا: ہڑتال کرنیوالےڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

خیبرپختونخوا: ہڑتال کرنیوالےڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد……… پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےلازمی سروسزایکٹ کےخلاف خیبرپختونخوا کےاسپتالوں میں ہڑتال کرنےوالےڈاکٹروں کےخلاف کارروائی کااعلان کردیا ہے۔ عمران خان کاپشاورمیں میڈیاسےگفتگومیں کہناتھا کہ لازمی سروسزایکٹ عدالت عالیہ کافیصلہ ہےجس کےروسےاسپتالوں میں ہڑتال نہیں کی جاسکتی لیکن اس کے باوجود وزیرا عظم کے مشیر امیر مقام ڈاکٹروں کواکسانےکےلئےاسپتال گئے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ […]

213پین کیک سے 101اعشاریہ8سینٹی میٹر اونچامینار بنا نے کا عالمی ریکارڈ

213پین کیک سے 101اعشاریہ8سینٹی میٹر اونچامینار بنا نے کا عالمی ریکارڈ

لندن …..دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے، جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کوحیران کردے۔ اب ذرابرطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس ماہر شیف کو ہی دیکھ لیں، جس نے 213پین کیک سے101اعشاریہ8سینٹی میٹر اونچا مینار بنا کراپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ […]