counter easy hit

سنگاپور میں لا ئن ڈانس کے سالانہ مقابلے

Singapore

Singapore

سنگاپور……سنگاپورمیں سالانہ لائن ڈانس کے منفردمقابلے کا انعقادکیا گیاجس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ڈانسرزنے شر کت کی ۔
مقامی پارک میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں سیکڑوں افرادنے شیرکے لباس جیسا کاسٹیوم پہن کر حصہ لیااورلائن ڈانس کا مظاہر ہ پیش کیا۔یہی نہیں اس سالانہ روایتی ایونٹ کے موقع پر جہاںآتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا اورغبارے بھی فضا میں چھوڑے گئے۔ واضح رہے کہ یہ مقابلہ ہرسال نئے چینی سال کے آغاز پر منعقدکیاجاتا ہے ۔