counter easy hit

ٹونگا میں بھی زیکا وائرس پھیلنے لگا

spreading zyka

spreading zyka

نوکوالوفا……..ٹونگا کی حکومت نے ملک میں زیکا وائرس کی وبا پھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔
بحر الکاہل کے جنوبی حصے ميں واقع قدرے چھوٹی سی ریاست ٹونگا کے محکمہٴ صحت کے مطابق پانچ افراد میں یہ بیماری پائی گئی ہے اور دیگر 265 بیماروں کا تشخیصی عمل جاری ہے۔ٹونگا کے وزیر صحت ڈاکٹر نے بتایا کہ کئی لوگوں کے خون کے نمونے بیرون ملک روانہ کردیے ہیں تاکہ تعین کیا جا سکے کہ زیکا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کتنی ہے۔