counter easy hit

کرتب دکھانا مہنگاپڑگیا، کرتب باز خود تماشہ بن گیا

Mhngaprgya juggling,

Mhngaprgya juggling,

گلاسگو……. خطرناک کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ کسی اناڑی کو یہ کوشش مہنگی بھی پڑجاتی ہے۔
اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں منعقد ہونے والی ایک سرکس کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار کرتب باز ریمپ پر چڑھنے کی کوشش کے دوران توازن کھو بیٹھا اور پیچھے بیٹھے 3افراد کے ساتھ نیچے گر گیا۔
حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہ ہوا تاہم تماشہ دکھانے والا خود ہی تماشہ بن گیا۔