counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ہانگ کانگ: نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے رنگارنگ پریڈ

ہانگ کانگ: نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے رنگارنگ پریڈ

بنکاک ……ہر سال کی طرح اس سال بھی ہانگ کانگ میں نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں ہزاروں ا فراد نے شریک ہو کر نئے سال کا جشن منایا۔ صدیوں قدیم اس روایت میں کئی افراد دلچسپ کاسٹیومز پہن کر دھول کی تھاپ پر […]

شیخوں کی شاہ خرچیاں: گولڈن نمبر2اعشاریہ 55ملین درہم میں خریدلیا

شیخوں کی شاہ خرچیاں: گولڈن نمبر2اعشاریہ 55ملین درہم میں خریدلیا

دبئی ……شیخوں کی شاہ خرچیوں کے بارے میں تو آپ نے یقیناًسن رکھا ہوگا، لیکن اس کی اعلی مثال متحدہ عرب امارات میں دیکھنے کو ملی جب نیلامی کے دوران موبائل کا گولڈن نمبر(052-1111111) 2اعشاریہ55 ملین درہم میں خرید لیاگیا۔ یہ نیلامی آن لائن آکشن کے تحت کی گئی، جس میں متحدہ عرب امارات کی […]

انسانی ذہن کیلئے خوبصورت چہروں کو یاد رکھنا مشکل ہوتا ہے، تحقیق

انسانی ذہن کیلئے خوبصورت چہروں کو یاد رکھنا مشکل ہوتا ہے، تحقیق

برلن ……انسانی فطرت کو دیکھتے ہوئے یہ سمجھا جاتا ہے کہ انسان خوبصورت چہروں کو کبھی نہیں بھولتا مگر سائنس کا تو کچھ اور ہی کہتی ہے۔ جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف کیا گیا ہے کہ انسان خوبصورت کے بجائے بدصورت چہروں کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے اور کم پُرکشش […]

بارش نے گلابی پیر سے رنگ چرا لیے

بارش نے گلابی پیر سے رنگ چرا لیے

برلن ….جرمنی کے مختلف شہروں میں روزیکا طوفان نے کارنیوال منانے والوں کے منصوبوں کو خاک میںملادیا۔ متعددشہروں میں خراب موسم کے پیش نظر گلابی پیر Rose Monday کو نکالے جانے والے جلوس منسوخ کر دیے ۔ جرمنی میں کارنیوال کے سیکڑوں جلوسوں میں شامل لاکھوں لوگ رنگا رنگ لباس پہن کر، طرح طرح کے […]

مکڑی کو مارنے کی کوشش مہنگی پڑگئی

مکڑی کو مارنے کی کوشش مہنگی پڑگئی

نیویارک ……کیڑے مکوڑوں سے اکثر لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں اور انہیں مارنے دوڑتے ہیں لیکن اس انوکھے انداز میں مکڑی کا شکار شاید ہی کبھی کسی نے کیا ہو۔ امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے ایک کار سوار نے گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے فیول ٹینک کے پاس مکڑی کیا دیکھی، جھٹ سے […]

خیبر پختونخوامیں ہڑتالی ڈاکٹرز دو دھڑوں میں تقسیم

خیبر پختونخوامیں ہڑتالی ڈاکٹرز دو دھڑوں میں تقسیم

پشاور….خیبر پختونخوا میں لازمی سروسز ایکٹ کے خلاف ہڑتالی ڈاکٹرز دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ، پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال سے لاتعلقی کااعلان کردیا۔ ، پشاور کے متعدد اسپتالوں میں ڈاکٹرز ڈیوٹی پر موجود ہیں جبکہ چارسدہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال اور بنوں کے سرکاری اسپتال میں ایمرجنسی کےعلاوہ تمام ڈپارٹمنٹ بند […]

بگوٹا میں کار فری ڈے، لوگوں نے پورا دن گاڑیوں کے بغیر گزارا

بگوٹا میں کار فری ڈے، لوگوں نے پورا دن گاڑیوں کے بغیر گزارا

بگوٹا……..کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں گذشتہ روز کار فری ڈے منایا گیا ۔ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے انوکھا اقدام،کولمبیا میں لوگ گاڑیاں چھوڑ کر سائیکلوں پر سفر کرنے لگے۔ ایک دن گاڑیوں کے بغیرذرا سوچیں کیسا لگے گا؟، جسکے تحت عام عوام نے اپنے ذاتی گاڑیوں کو گھر پر ہی چھوڑتے ہوئے بائیسائیکلز اور […]

اینیمیٹیڈ کردار اسمرف کےروپ میں ریکارڈ بنانے کی کوشش ناکام

اینیمیٹیڈ کردار اسمرف کےروپ میں ریکارڈ بنانے کی کوشش ناکام

برسلز……نیلے رنگ کے مشہور اینیمیٹیڈکرداد اسمرف کے مداح یوںتو بہت ہیںلیکن اس کردار کے دنیا میں ایسے دیوانےبھی ہیں جوان کے لباس میں نظر آنے کاریکارڈ بنانے کےلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمنی کے پہاڑی علاقے بلیک فارسٹ میں ہزاروں افرادنے نیلے اسمرف کا روپ دھارکر بڑی تعداد میں ایک جگہ جمع ہو کر عالمی […]

لندن پولیس کا ڈرونز کو گرانے کیلئے عقابوں کےاستعمال پر غور

لندن پولیس کا ڈرونز کو گرانے کیلئے عقابوں کےاستعمال پر غور

لندن……..برطانیہ کے دارالحکومت لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بغیر پائلٹ کے چھوٹے ڈرون طیاروں کو گرانے کیلئے عقابوں کو استعمال کرنے پر غورشروع کردیا۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق پولیس نے یہ فیصلہ جرائم پیشہ افراد کی جانب سے ڈرون طیاروں کے غیرقانونی استعال کے تناظر میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہالینڈ میں پہلے […]

پیرو، اچانک زمین پھٹنے سے کارگڑھےمیں جاگری

پیرو، اچانک زمین پھٹنے سے کارگڑھےمیں جاگری

لیما……پیرومیں ایک عجیب و غریب نظارہ دیکھنے کو ملا جب سڑک پر اچانک کئی فٹ بڑا ایک گڑھا نمودار ہو گیا جس میں دیکھتے ہی دیکھتے ایک کار جا گِری۔ قدرتی طورپر نمودارہو نے والے کئی فٹ گہر ے اور چوڑے گڑھے میں زمین کے اچا نک پھٹنے سے ایک گاڑی اس کے اند ر […]

چین:بغیر منطوری جینیاتی مادہ پر تحقیق کرنے والوںپر جرمانہ پر غور

چین:بغیر منطوری جینیاتی مادہ پر تحقیق کرنے والوںپر جرمانہ پر غور

بیجنگ ……… چینی حکومت نے سرکاری منظوری لئے بغیر جینیاتی مادہ کے بارے میں تحقیق کرنے والوں پر 10 لاکھ یوآن تک جرمانہ کر نے پر غورکر رہی ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ نے پیر کو متعلقہ قانونی مسودہ کے حوالے سے بتایا کہ اب کوئی بھی تحقیقی ادارہ یا فرد منظوری لئے بغیرچینی باشندوں کے […]

اسپین،فینسی ڈریس ڈاگ پریڈ میں کتوں کے ساتھ مالکان کی شرکت

اسپین،فینسی ڈریس ڈاگ پریڈ میں کتوں کے ساتھ مالکان کی شرکت

میڈرڈ……ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپین میں ڈاگ فینسی ڈریس شو کا انعقاد کیا گیاجس میں پالتو کتو ں کے ساتھ ساتھ ان کے مالکان نے بھی حصہ لیا۔ اسپین کے شہرلاس پاماس میںکتوں کی سالانہ فینسی ڈریس پریڈ کا انعقاد کیا گیاجسے دیکھنے ڈھائی ہزار سے زائد افراد نے شہر کی مرکزی […]

بھارت، سالانہ رورل اولمپکس میں دیہاتیوں کے خطرناک کرتب

بھارت، سالانہ رورل اولمپکس میں دیہاتیوں کے خطرناک کرتب

ممبئی…..بھارتی شہر لدھیانہ میں سالانہ رورل اولمپکس کا انعقاد کیا گیا جس میں جانباز دیہاتیوں نے اسپورٹس کے میدان میں ایسے ایسے خطرناک اسٹنٹس پیش کئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ اسپورٹس فیسٹیول میں دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ شعلوں پر چلنے سے لیکر، کتوں کی ریس، گھوڑوں کے روایتی رقص، آگ […]

امریکہ، ماں نے بچے کو جنم دے کر اسے ڈبے میں پیک کردیا

امریکہ، ماں نے بچے کو جنم دے کر اسے ڈبے میں پیک کردیا

کراچی……..ایک امریکی نو عمر ماں نے بچے کو جنم دے کر اسے جوتوں کے ڈبے میں پیک کیا اورالماری میں رکھ دیا جس سے بچے کی موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ آٹھ ماہ تک لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ رہا اور جب پولیس کو اس کی خبر لگی تو اس نے کارروائی کرتے ہوئے ماں […]

کراچی: رواں سال کا پہلا پولیو کیس، بچے کو 9 بار ویکسین پلائی گئی

کراچی: رواں سال کا پہلا پولیو کیس، بچے کو 9 بار ویکسین پلائی گئی

کراچی ….ملک میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آگیا ۔ حکام کے مطابق متاثرہ بچہ گڈاپ کا رہائشی ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق ملک میں پولیو کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آگیا ہے۔34 ماہ کا اعجاز خان ولد شیر علی خان گڈاپ یوسی 7 کا رہائشی ہے۔حکام […]

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ

کوئٹہ….ہادی پکٹ نالہ میں پولیو کا وائرس کی موجودگی کے باعث بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ اس وجہ سے پیدا ہوا کہ قلعہ عبداللہ میں سیوریج نالہ کےپانی کےنمونےمیں پولیو وائرس کی […]

تھر اموات کا سلسلہ نہ رک سکا؛ مزید دو بچے جان سے گئے

تھر اموات کا سلسلہ نہ رک سکا؛ مزید دو بچے جان سے گئے

تھرپارکر ……تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،،آج بھی سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث دو بچے انتقال کرگئے۔ انتقال کرجانے والے بچوں کی عمریں 5 دن سے 8 ماہ کے درمیان کی تھیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 39 دنوں کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے […]

امریکا :چڑیا گھر میں شرارتی شترمرغ برفیلے تالاب میں گرگیا

امریکا :چڑیا گھر میں شرارتی شترمرغ برفیلے تالاب میں گرگیا

انتظامیہ نے بہت مشکل سے شرارتی پرندے کو باہر نکالا ، سردی سے بچانے کی خاطر ہیٹر اور گرم خوراک کا بھی انتظام کیا گیا امریکا (یس اُردو) امریکا کے چڑیا گھر میں شرارتی شتر مرغ برفیلے تالاب میں گر گیا ، انتظامیہ نے بمشکل شتر مرغ کو اس مشکل سے نکالا ۔ امریکا کے […]

برازیل میں سالانہ کارنیول کی رنگینیاں عروج پر

برازیل میں سالانہ کارنیول کی رنگینیاں عروج پر

ریوڈی جنیرو……برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں سالانہ رنگا رنگ میلے کی رعنائیاں عروج پر ہیں جس میں جاری سامبا ڈانسرز کی پرفارمنس نے ایونٹ کا چار چاند لگا دئیے۔ ہر سال منعقد کئے جانیوالے اس میلے میں جہاں ایک طرف مختلف تقریبات میں حصہ لینے والے فنکار اور سیاح شامل ہو رہے ہیں […]

دنیا کا سب سے طویل العمر شتر مرغ

دنیا کا سب سے طویل العمر شتر مرغ

کاراگندہ……قازقستان کے شہر کاراگندہ کےچڑیا گھر میں دنیا کا طویل العمر شتر مرغ موجود ہے ، چڑیا گھر کی انتظامیہ کی خواہش ہے کہ ان کےپالتو شتر مرغ کوگنز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا جائے۔ لادا نام کی شترمرغ تیس برس کی ہونے والی ہے ۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کا موقف ہے […]

غذائیت کی کمی، تھر میں مزید 3 بچوں کا انتقال

غذائیت کی کمی، تھر میں مزید 3 بچوں کا انتقال

تھر پارکر……..تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 ماہ کی بچی انتقال کرگئی، جس کے بعد اتوارکو انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 3 ہوگئی۔ تھر میں غذائیت کی کمی سے اموات کا افسوسناک سلسلہ جاری ہے، اتوار کے روز 3 ماہ کی بچی کو سرکاری اسپتال سے ڈسچارج کیا […]

خطرناک ماؤنٹین بائیکنگ کرنے والا فرانسیسی رائیڈر

خطرناک ماؤنٹین بائیکنگ کرنے والا فرانسیسی رائیڈر

پیرس………سائیکل چلانا یوں تو کوئی مشکل کام نہیں لیکن اس دوران کرتب دکھانا واقعی ایک ماہر رائیڈر ہی کر سکتا ہے کیونکہ ذرا سی غلطی ہوئی تو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔ جی ہاں ذرا دیکھیں تو فرانس سے تعلق رکھنے والےYoann Barelliنامی اس نوجوان کو جوایک جنگل میں ماؤنٹین بائیک چلاتے ہوئے ایسی […]

بنگلورو: اسکول میں تیندوے کا حملہ ، 6 افرادکو زخمی کردیا

بنگلورو: اسکول میں تیندوے کا حملہ ، 6 افرادکو زخمی کردیا

بنگلورو…… بھارتی شہر بنگلورو میں تیندوا ایک اسکول کے اندر گھس کر عملے پر حملہ کردیا،جس میں 6 افراد کو زخمی ہوگئے ہیں جبکہ بے ہوشی کا انجکشن لگا کرتیندوے کو پکڑلیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں تیندوے نے ایک اسکول کے اندر گھس کرعملے پر حملہ کردیا،جیسے بعد ازاں بے ہوشی […]

تھر میں صحت کی سہولتیں بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، جام مہتاب

تھر میں صحت کی سہولتیں بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، جام مہتاب

تھر پارکر……..صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈہر کا کہنا ہے کہ تھر کے دیہی و شہری علاقوں میں صحت کی سہولتیں بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، تھر پارکر میں ڈاکٹرز کی خالی اسامیوں کو جلد پر کردیا جائے گا۔ سول اسپتال مٹھی کے دورہ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان […]