counter easy hit

امریکا میں برف سے مجسمہ سازی کے مقابلے

US Snow sculpture

US Snow sculpture

نیویارک …..امریکی ریاست وسکونسن میں برف سے مجسمہ سازی کی نیشنل چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے۔
نیشنل اسنو اسکلپچر مقابلے میں امریکا کی11 مختلف ریاستوں سے15ٹیمیں یہاں پہنچی ہیں جو تین ممبران پر مشتمل ہیں۔برف سے مجسمہ سازی کے اس مقابلے کیلئے ٹیموں کو جنیوا جھیل کے قریب اپنے مجسمے تیار کرنے ہیں جنہیں اُنکی انفرادیت،تکنیک اور اسکے ذریعے دیے جانے والے پیغام پر ججز کی جانب سے مارکس دیے جائینگے۔واضح رہے کہ اس مقابلے میں جیتنے والی ٹیم کوٹرافی کے علاوہ برف سے مجسمہ سازی کے عالمی مقابلے میں شرکت کا دعوت نامہ بھی ملے گا۔