counter easy hit

امریکا میں ننھے پانڈا نے ،چلنا شروع کردیا

امریکا میں ننھے پانڈا نے چلنا شروع کردیا

امریکا میں ننھے پانڈا نے چلنا شروع کردیا

نیویارک۔۔۔۔امریکا میں ننھے پانڈا نے پہلی بار اپنے جنگلے سے باہر قدم رکھا اور خوب انجوائے کیا ۔ واشنگٹن کے نیشنل زو میں پانچ ماہ کے پانڈا Bei Bei نے اپنی ماں کے ساتھ پہلی بار کھلے آسمان تلے سیر کی اور اپنے ارد گرد ایک نئی دنیا دیکھی ۔ موقع سے فائدہ اٹھاکر Bei […]