counter easy hit

دونوں ہاتھ کمر پر باندھ کر قلابازیاں لگانے کا شاندار مظاہرہ

Qlabazyan to demonstrate

Qlabazyan to demonstrate

بیجنگ…….. بغیر لڑکھڑائے دوڑتے ہوئے قلابازیاں لگانا تو یوں ہی کافی مشکل کام ہے لیکن اس چینی نوجوان نے تو کمال ہی کر ڈالا۔جی ہاں اپنے دونوں ہاتھ باندھے کمر پر اور ایسی مہارت سے قلابازیاں لگائی کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔
اس لاجواب اور بے مثال مظاہرے کو دیکھتے ہوئے کہنا ہی پڑے گا کہ مسلسل مشق کے بعد جو بھی کام کیا جائے اس میں کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔