counter easy hit

کالم

چرچل، یورپ اور اسلام

چرچل، یورپ اور اسلام

تحریر:علی عمران شاہین ونسٹن چرچل عالمی شہرت یافتہ شخصیات میں شامل ایک نام ہے۔ وہ 30دسمبر 1874ء کو پیدا ہوئے۔ انہیں دو مرتبہ برطانیہ کے وزیراعظم بننے کا اعزاز ملا۔ پہلی بار 1940ء سے لیکر1945ء اور دوسری بار 1951ء سے لیکر 1955ء تک۔ ونسٹن چرچل کو 20 ویں صدی کا سب سے بڑا انگریز اور […]

انسان کی فطرت

انسان کی فطرت

تحریر:کامران خان لاکھا انسان کی فطرت میں یہ چیز داخل ہے کہ وہ غموں اور دکھوں سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے اور خوشیوں ،مسرتوں کی تلاش میں رہتاہے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ وہ ہمیشہ شاد مانی ورحمت سے ہمکنا رہے اور رنج والم سے یکسر محفوظ سطح پر موجوں کا […]

شعلہ فشانی سے گریز بہتر

شعلہ فشانی سے گریز بہتر

تحریر: پروفیسررفعت مظہر پاکستان میں اگر رشیدوں کی زباں بندی کردی جائے توقوم کی بھلائی کاغالب امکان ہے ۔پہلے شیخ رشید کی پیشین گوئیاںاور بڑھکیں سُن سُن کرطبیعت اوازار ہوتی رہی اوراب ٹھنڈے ٹھار پرویز رشید بھی آتش فشاںبنے بیٹھے ہیں ۔شیخ صاحب نے ایڑیاں اُٹھا اُٹھاکر مارو،مَرجاو ،جلاؤگھراؤکی بڑھکیںتو بہت لگائیں لیکن ”کَکھ”فائدہ نہ […]

فلم پی کے کی جگو اور انتہا پسند ہندو

فلم پی کے کی جگو اور انتہا پسند ہندو

تحریر: سید انور محمود بھارتی فلم پی کے جو پچاسی کڑوڑ روپے کی لاگت سے بنی تھی ابتک 600 کڑوڑ روپے کماچکی ہے جو ایک ریکارڈ ہے لیکن بھارتی انتہا پسند ہندو اس فلم کےخلاف مظاہرئے کررہے ہیں اور اسے پاکستان کی سازش قرار دئے رہے ہیں، اگر اُنکو اس فلم کی ہیرون مل جائے […]

انٹرنیشنل میڈیا کے مسلم دنیا پر اثرات

انٹرنیشنل میڈیا کے مسلم دنیا پر اثرات

تحریر : رانا ابرار پوری دنیا میں اسوقت معاشی ، معاشرتی ، سیاسی ترقی کے ساتھ کچھ سالوں میں مغربی ، یورپی اور مسلمان معاشروں میں بہت اختلاف آیا ہے ۔ مسلمانوں کو دنیا کے سامنے دہشت گرد پیش کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی گئی ہے اور اس کا سہرا میڈیا کے سر […]

آزادی اظہار کے نام پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پوری امت مسلمہ کے ایمان کا امتحان آ پہنچا

آزادی اظہار کے نام پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پوری امت مسلمہ کے ایمان کا امتحان آ پہنچا

تحریر: محمد عثمان طفیل ( وَکَذٰلِکَ جَعَلْنَا لِکُلِّ نِبِیٍّ عَدُوّاً شَیَاطِیْنَ الِنْسِ وَالْجِنِّ ) (الانعام:112) اسی طرح ہم نے ہر نبی کے دشمن بہت سے شیطان پیدا کئے کچھ آدمی اور کچھ جن۔” اسلام سے عداوت ازل سے ہی یہود کا وطیرہ رہا ہے۔ اس کی کئی ایک وجوہات ہیں لیکن سب سے بنیادی وجہ […]

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ؟ (قسط 1)

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ؟ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد کئی برس قبل بھی وہ یہ نازیبا حرکت کر چکے اور کئی بار یہ ناپاک عمل وہ دھرا چکے، فرانس، جرمنی اور ناروے۔ کرہ ارض پر61 اسلامی مملکتوں کا وجود بظاہرتو کسی نعمت خداوندی سے کم محسوس نہیں ہوتا مگر ان کا شمار کیا کیجئے جو ریت کے ہی فقط ٹیلے او […]

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات

تحریر: فیصل شامی ہیلو میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہو نگے، دوستو صبح صبح سے ہی موبائل کی گھنٹی بجنا شروع ہو گئی ،میں نے فون اٹھایا ہیلو کیا ،نجیب خان بول رہا ہوں، کیا حال ہے ؟ میں نے کہا ٹھیک ہے، فیصل بھائی پٹرول نہیں مل رہا، […]

تمہارا نام لینے سے بڑا آرام ملتا ہے

تمہارا نام لینے سے بڑا آرام ملتا ہے

تحریر: ایم سرورصدیق بھاٹی چوک کا ایک منظ۔ر میاں شہباز شریف ایک بڑی ریلی سے خطاب کررہے ہیں مسلم لیگی کارکن پرجوش اندا زمیں نعرے لگارہے تھے مک گیا تیرا شو مداری گو زرداری ،گو زرداری اس دوران میاں شہباز شریف نے زرداری کو بھاٹی چوک میں الٹا لٹکانے کا اعلان کرڈالا اور جوش ِ […]

یورپ کے انتہا پسند اور مذہبی جنونی صحافیوں کا پوپ پر اسلام نوازی کا الزام..!!

یورپ کے انتہا پسند اور مذہبی جنونی صحافیوں کا پوپ پر اسلام نوازی کا الزام..!!

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج ایک فرانسیسی ملعون جریدے کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلم دنیا میں شدیدغم و غصے کی لہر پیدا ہو گئی ہے عالم اسلام فرانسیسی جریدے کی اِس ناپاک حرکت کے خلاف سراپا احتجاج ہے، پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظورکی گئی اور […]

ناموسِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہماری ذمہ داریاں

ناموسِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: مریم ثمر ایک سچا مسلمان جو حضرت آدم سے لے کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لاتا ہے اس کے لئے سخت بے چینی کا باعث ہے کہ کسی بھی رسول کی ،کسی بھی اللہ تعالی کے بھیجے ہوئے کی اہانت کی جائے اور اس کی ناموس پر کوئی حملہ کیا […]

گستاخانہ خاکے، امت مسلمہ کی شہہ رگ پر حملہ

گستاخانہ خاکے، امت مسلمہ کی شہہ رگ پر حملہ

تحریر : مہر بشارت صدیقی فرانس کے میگزین نے اہک بار پھر گستاخانہ خاکے شائع کر کے امت مسلمہ کی غیرت کو للکارا ہے اگر مغرب کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے تو مسلمانوں کو بھی اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت کے تحفظ کا حق حاصل ہے۔گستاخانہ خاکوں […]

پھر کوئی آقا کی شان میں گستاخی نہ کر سکے!

پھر کوئی آقا کی شان میں گستاخی نہ کر سکے!

تحریر : اختر سردار چودھری آزادی اظہار رائے کے نام پر ان اخبارات کی یہ گھنائونی حرکت اصل میں دین اسلام کی دنیا میں بڑھتی ہوئی مقبولیت سے حسد ہے ۔پوری دنیا میں ہولو کاسٹ پر بات کرنے پر پابندی ہے اسے جرم سمجھا جاتا ہے ۔اس پر سزا ہے اس معاملے میں آزادی اظہار […]

مغرب کا آزادی اظہار رائے کا دوہرا معیار

مغرب کا آزادی اظہار رائے کا دوہرا معیار

تحریر : محمد شاہد محمود گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین ”چارلی ہیبڈو” کے دفتر پر حملے کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں پر تنقید کا ایک طوفان برپا ہے۔ ان حملہ آوروں کے اقدام کو کئی مغربی دانشوروں کو اسلام کی بدنامی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے اور ان خاکوں کا دفاع […]

درمکنون ٹیم اور محترم غالب اقبال

درمکنون ٹیم اور محترم غالب اقبال

تحریر : شاہ بانو میر یہ 16 جنوری کی سرد سہہ پہر تھی جب درمکنون کی ٹیم کو پیرس کی بین القوامی معروف شاہراہ شانزے لیزے کے عقب میں واقع سفارتخانے مدعو کیا گیا٬ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی طرف سے درمکنون کے دوسرے شمارے کی شاندار اشاعت کیلیۓ ٹیم فرانس میں مقیم پاکستان […]

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

تحریر : اختر سردار چودھری سعادت حسین منٹو 11 مئی 1912 کو سمبرالہ (ضلع لدھیانہ) میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام غلام حسن تھا ۔ذات کشمیری ،امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں سے تعلق تھا ابتدائی تعلیم گھر میں شروع ہوئی ،انتہائی نالائق سعادت حسین کو پیار سے ٹامی کہ کر بلایا […]

پاکستانی قومیت کا مقدمہ (قسط اول )

پاکستانی قومیت کا مقدمہ (قسط اول )

تحریر : انجم صحرائی 1999 میں جب الیکٹرانک میڈیا پر صرف PTV کا راج تھا اور روزنا مہ جنگ کے ادارتی صفحات پر مر حوم ارشاد احمد حقا نی کے کالم”حرف تمنا “ہی بیشتر قارئین کی تمنا ہوا کر تا تھے ۔میرا یہ مضمون در اصل حرف تمنا کے لئے ایک خط تھا مجھے نہیں […]

گرگ آشتی

گرگ آشتی

تحریر : یاسر عرفات ہم ایک ایسے پر فتن دور میں جی رھے ھیں جسے گرگ آشتی کہا جائے تو بے جا نہ ھو گا۔ گرگ فارسی میں بھیڑئیے کو کہتے ھیں اور آشتی کا مطلب ھے صلح صفائی ، دوستی۔ یعنی گرگ آشتی سے مراد ھے بھیڑیوں کی سی دوستی اور صلح صفائی۔ یہ […]

داعش اور تحریک طالبان کی حقیقت

داعش اور تحریک طالبان کی حقیقت

تحریر : سجاد گل اختلاف کا ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں، یہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے، دوسروں سے تو کیا بعض اوقات انسان اپنے آپ سے بھی اختلاف کر بیٹھتا ہے،مثال کے طور پرکسی شخص نے کراچی جانا ہے ،وہ پہلے سوچتا ہے جہاز پر جائے،پھر اس بات سے اختلاف کرتے ہوئے سوچتا […]

ثقافتی یلغار……!

ثقافتی یلغار……!

تحریر : طاہرہ زہرہ ثقافت کیا ہے ؟ ثقافت کی تعریف کچھ یوں ہے، انسان کے فکری و جذباتی رویے ، اس کی پیدائش سے موت اور اس کے بعد تک کی تمام سر گر میاں تہذیب و ثقافت کہلاتی ہیں ۔ہر معاثرہ اپنی ثقافت کے لیے بہت حساس ہوتا ہے ، وہ نہ صرف […]

عمران خان کا پروٹوکول کے ساتھ دورہ آرمی پبلک سکول

عمران خان کا پروٹوکول کے ساتھ دورہ آرمی پبلک سکول

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان چیئر مین تحریک انصاف کا دورہ پشاور آرمی سکو ل اب گو نواز گو کے نعروں کی بجا ئے گو عمرا ن گو ہ کے نعر وںاوراحتجا ج سے گو نجنے لگا ، عمرا ن خا ن دوسری جما عتوں پر سرکا ری پر ٹو کو ل اور بے […]

نسوانیت کی توہین

نسوانیت کی توہین

تحریر : ممتاز ملک عورت ہمیشہ سے ہی پیار بھرے بولوں پر بچھتی اور کئی بار تو خود کا گراتی بھی نظر آتی ہے۔دنیا کے کئی معاشروں میں عورت کو ایک بے وقوف ، جذباتی اور ناقص العقل مخلوق کہا جاتا رہا ہے بلکہ اب بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ سب کچھ عورت کی […]

غلامیِ رسول میں موت بھی قبول ہے

غلامیِ رسول میں موت بھی قبول ہے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی اسلام میں گستاخی ِ رسول کی سز اموت ہے ۔گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فتنہ ہر دور میں سر اُ ٹھاتا رہا ہے اور اپنی موت آپ مرتا رہا ہے ۔اسلامی تاریخ میں پہلا گستاخ ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “ابی بن خلف ” حضور […]

کاش 65 مسلمان ملکوں کے حکمران بھی ریلی نکالتے

کاش 65 مسلمان ملکوں کے حکمران بھی ریلی نکالتے

تحریر : میر افسر امان پیرس میں فرانس کے ہفتہ وار جریدے چارلی ایبڈو پر حملے کے خلاف دنیا کے چالیس صلیبی ملکوں کے سربراہوںنے ریلی نکالی۔ اس ریلی میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ٹھیک ہے دہشت گردی چاہے کسی بھی مذہب کے افراد کریں وہ دہشت گردی ہے۔ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں […]