counter easy hit

الیکٹرانک

پاکستان الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دعوت عام

پاکستان الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دعوت عام

ڈنمارک: منہاج القرا ن انٹرنیشنل ڈ نمار ک نے مور خہ 03 اپریل 2016 بروزا توا ربوقت 16:00 منہاج ا لقرا ن ڈ نمار ک کے مرکز (Bispevej 25, 2400 København NV) پرایک پریس کانفرنس کا ا نعقادکیا ہے جس میں ڈ نمارک میں موجود تمام تمام یا کستانی ا لیکٹرا نک اور پرنٹ میڈیا […]

الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟

الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟

تحریر : ملک محمد سلمان ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور آفادیت سے کسی کو انکار نہیںہے ،ٹی وی چینلز کی حیثیت ابلاغ میں ریڑھ کی ہڈی سی ہے ،نیوزچینلز خبر کا بہترین اور مئوثر ذریعہ ہیںجو معلومات کی بروقت فراہمی کیلئے ہر کسی کی بنیادی ضرورت ہے۔تیز رفتاری کا یہ عالم ہے کہ ہر خبر […]

ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔

ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے تواپنے پچھلے کالم میںہی کہہ دیاتھا کہ ہماری مستقبل کی ”خاتونِ اوّل” محترمہ ریحام خاں جھوٹ نہیںبولتیںوہ یقیناََ یونیورسٹی کانام بھول گئی ہوںگی۔ اُسی دِن اُنہوںنے ہمارے لکھے کی یوںتصدیق کی کہ اپنے فیس بُک اکاؤنٹ پرلینزے یونیورسٹی کانام مٹاکر لکھ دیاکہ اُنہوںنے میڈیا جرنلزم میںماسٹرز نہیںکیا بلکہ2006ء […]

پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہزار 600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات میں مبینہ ملوث افراد کی تعداد 4 ہزار جب کہ فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ افراد کی تعداد 1600 کے قریب ہے۔ پنجاب حکومت نے فورتھ شیڈول میں شامل ان […]

آج کے میڈیا کی آزادی

آج کے میڈیا کی آزادی

تحریر : محمد صدیق مدنی یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]

پاکستانی قومیت کا مقدمہ (قسط اول )

پاکستانی قومیت کا مقدمہ (قسط اول )

تحریر : انجم صحرائی 1999 میں جب الیکٹرانک میڈیا پر صرف PTV کا راج تھا اور روزنا مہ جنگ کے ادارتی صفحات پر مر حوم ارشاد احمد حقا نی کے کالم”حرف تمنا “ہی بیشتر قارئین کی تمنا ہوا کر تا تھے ۔میرا یہ مضمون در اصل حرف تمنا کے لئے ایک خط تھا مجھے نہیں […]

پرویز رشید چپڑی چپڑی چاچی

پرویز رشید چپڑی چپڑی چاچی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری لگتا ہے وزارت انفارمیشن کا کام ڈس انفارمیشن ہے ۔میں تو کئی بار ان کالموں میں لکھ چکا ہوں کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اب الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے علاوہ سوشل میڈیا بھی موجود ہے جہاں دل کی بات کی جا سکتی ہے ۔کچھ لوگوں کو حکومتوں […]

لاہور: ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی

لاہور: ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی

لاہور (یس ڈیسک) ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ رفیع پلازا میں الیکٹرانک کی دکانوں میں لگی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے […]

30 نومبر بھی گزر گیا

30 نومبر بھی گزر گیا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بعد از خرابیٔ بسیار نواز لیگ کے میڈیا سیل کو ہوش آہی گیا اور اُس نے الیکٹرانک میڈیا پر بھرپور ،مدلل اور مؤثر تشہیری مہم کا آغاز کردیا ۔اِس مہم میں کئی ایسے دستاویزی ثبوت پیش کیے گئے ہیں جن کی تردید اکابرینِ تحریکِ انصاف کے لیے ناممکن ہے۔ اِس تشہیری […]