counter easy hit

Syed Anwar Mahmood

ضرورت ہے چار گدھوں کی

ضرورت ہے چار گدھوں کی

تحریر: سید انور محمود ابن انشاء اپنے ایک مضمون “ضرورت ہے ایک گدھے کی” میں لکھتے ہیں کہ “اے صاحبو! پاک وطن کے رہنے والو! دیکھو دوسرے ملکوں میں گدھے کی کتنی مانگ ہے۔ کتنی عزت ہے۔ ادھر ہم ہیں کہ اپنے ملک کے گدھوں کی کماحقہ قدر نہیں کرتے۔ بعض لوگ تو گدھوں کو […]

عمران خان اور ریحام خان کا شادی ڈرامہ

عمران خان اور ریحام خان کا شادی ڈرامہ

تحریر: سید انور محمود جمعہ 30 اکتوبر 2015ء کو پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے میڈیا کو ایک بیان جاری کیا جس میں اُنکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔ عمران خان کی بہنوں نے بھی اس خبرکی تصدیق کردی تھی۔ […]

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی […]

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

تحریر: سید انور محمود پشاور سے 6 کلو میٹر دور بڈھ بیر میں واقع ائر بیس کیمپ صرف ملازمین کی رہائش کےلیے استعمال ہوتاہے اور غیر فعال ہے۔ اس کیمپ میں کسی قسم کے اسٹرٹیجک اثاثے بھی موجود نہیں ہیں ۔ قبائلی علاقوں سے متصل یہ کیمپ 17 جنوری 1959ء کو قائم کیا گیا تھا […]

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

تحریر: سید انور محمود دیر پاکستان کا ایک خوبصورت کوہستانی خطہ ہے جو چترال اور پشاور کے درمیان سوات کے قریب واقع ہے۔دیر کو گندھاراتہذیب میں تاریخی حیثیت حاصل ہے جس کے ثبوت دیر عجائب گھر میں موجود ہیں۔ دیر پاکستان میں ضم ہونے سے پہلے ایک نوابی ریاست تھی۔ پاکستان میں انضمام کے بعد […]

دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

تحریر: سید انور محمود چھ ستمبر کو شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل نے کہا کہ آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم پہلے سے زیادہ پرعزم ہے، دہشت گردوں کو شکست اور ریاست کی بالادستی قائم ہوگئی […]

پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے

پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے

تحریر: سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو پر ان کے مخالفین بہت سے الزامات لگاتے ہیں مگران کے ایک کٹر نظریاتی مخالف جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر غفور احمد مرحوم سے کئی برس پہلے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا بھٹو صاحب مالی خوردبرد میں ملوث تھے تو پروفیسر غفور نے جواب دیا […]

تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

تحریر: سید انور محمود عام طور پر یہی سمجھاجاتا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی صرف غربت، افلاس اور جہالت سے پیدا شدہ یاس و ناامیدی کا نتیجہ ہے لیکن دہشت گردی اور انتہاپسندی کے معاملے میں یہ سوچ غلط تھی اور غلط ثابت ہورہی ہے۔ امریکہ میں ہوئے نو گیارہ کے سانحے کو […]

بیس معذور افراد دہشتگرد نہیں تھے

بیس معذور افراد دہشتگرد نہیں تھے

تحریر: سید انور محمود امریکا کے صدر فرینکلن روز ویلٹ کی دونوں ٹانگیں پولیو کی وجہ سے معذور ہو گئیں تھیں مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور وہیل چیئر پر ہونے کے باوجود نیویارک کا گورنر اور پھر 1932ء میں امریکا کا 32 واں صدر بننے میں کامیاب ہوگیا، اور یہ اس کی قابلیت […]

الطاف حسین ایک بیمار انسان

الطاف حسین ایک بیمار انسان

تحریر: سید انور محمود جیسے جیسے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس میں گھیرا تنگ ہورہا ہے ویسے ویسے الطاف حسین بوکھلاٹ کا شکار ہورہے ہیں۔ 1992ء میں انہوں نے برطانیہ کو اپنا نیا وطن چنا اور لندن جاکر رہنے لگے، 2002ء میں برطانیہ […]

فلم پی کے کی جگو اور انتہا پسند ہندو

فلم پی کے کی جگو اور انتہا پسند ہندو

تحریر: سید انور محمود بھارتی فلم پی کے جو پچاسی کڑوڑ روپے کی لاگت سے بنی تھی ابتک 600 کڑوڑ روپے کماچکی ہے جو ایک ریکارڈ ہے لیکن بھارتی انتہا پسند ہندو اس فلم کےخلاف مظاہرئے کررہے ہیں اور اسے پاکستان کی سازش قرار دئے رہے ہیں، اگر اُنکو اس فلم کی ہیرون مل جائے […]