counter easy hit

تکلیف

دل کا دورہ ڈاکٹر، فیس اور فرشتے

دل کا دورہ ڈاکٹر، فیس اور فرشتے

تحریر : سلطان حسین ڈاکٹر نے مریض سے کہا ”کیا تکلیف ہے آپ کو ”مریض نے اپنی تکلیف بتاتے ہوئے کہا ”ڈاکٹر صاحب مجھے دل کے دورے پڑتے ہیں ”ڈاکٹر بولے ”تو پھر آپ کسی اور ڈاکٹر کے پاس جائیں ”مریض نے حیرت سے پوچھا”ڈاکٹر صاحب وہ کیوں”ڈاکٹر نے جواب دیا ”اس لیے کہ میری […]

دِفاع

دِفاع

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اچھا کھائیں پئیں ، پہنیں اوڑھیں اور ہر قسم کی تکلیف سے دور رہیں ،آعلیٰ تعلیم حاصل کریں اور دنیا میں نام کمائیں ،والدین ساری زندگی اپنے بچوں کو دیکھ کر جیتے ہیں اور مرتے دم تک بچوں کی خیر […]

کڈنی سٹونز

کڈنی سٹونز

تحریر : شاہد شکیل کڈنی سٹونز جسے عام طور پر گردے میں پتری کہا جاتا ہے انتہائی تکلیف دہ اور جان لیوا بیماری میں شمار ہوتی ہے ،کیا ایک انسان یہ محسوس کر سکتا ہے کہ اس کے گردے میں پتری ہے یا پیشاب کی نالی میں پتھر پھنس گیا ہے ؟اور اس تکلیف سے […]

والدین کی بے مثالی محبت

والدین کی بے مثالی محبت

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ہر چیز زندگی میں بہت عزیز ہوتی ہے۔اور والدین کے لیے سب سے عزیز ان کی اولاد ہوتی ہے۔ اولادکو اگر ایک کانٹا بھی چبھ جائے تو تکلیف ہوتی ہے۔اور اپنے بچوں کی تکلیف ماں باپ کے لیے سوہان روح ہوتی ہے۔ماںرات کو جاگتی ہے۔اپنے بچے کو اپنی آغوش […]

افسوس

افسوس

تحریر : زینب ملک ندیم ہر شے زندگی میں بہت عزیز ہوتیہے ـاور والدین کیلئے تو سب سے عزیز ان کی اولاد ہوتیہے ـاولاد کو ایک بھی کانٹا چبھ جائے تو تکلیف ہوتی ہے بچوں کی تکلیف والدین کیلئے سوہان روح ہوتی ہے ـہر بچہ والدین کیلئے ایک جیسی حثیت رکھتا ہے ان کا پیار […]

عصری تعلیم اور اسلام

عصری تعلیم اور اسلام

تحریر: نعیم آج کا دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور سمجھا جاتا ہے، سائنسی میدان میں ترقی کرنے کا ہر ملک خواہش مند ہے، مسلمان کے بچے بھی انگلش میڈیم اسکولز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ میں بھی سائنسی انگریزی تعلیم کو بُرا نہیں سمجھتا، لیکن اگر اس کی وجہ سے دین اسلام کو […]

ہر دور کا پیغام

ہر دور کا پیغام

فرانس (شاہ بانو میر) آل عمران 118 سے 120 ترجمعہ: مومنو ( کسی غیر مذہب کے آدمی کو ) اپنا رازداں نہ بنانا – یہ لوگ تمہاری خرابی اور (فتنہ انگیزی کرنے میں ) کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرتے – اور چاہتے ہیں کہ ( جس طرح ہو ) تمہیں تکلیف پہنچے -ان کی […]

خود فراموش

خود فراموش

تحریر: شاہ بانو میر نجانے کیسی پرورش کی گئی کہ اس کی سوچ میں ذات اور خود سے جڑے ہوئے لوگ اس کی سوچ میں یاد میں فکر میں ٹکتے ہی نہیں ہمیشہ دکھ محسوس کرتی سب کی تکلیف اس کی تکلیف بن جاتی سب کا درد اسکا درد بن جاتا جس پر گھر والے […]

ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف، اسپتال میں علاج جاری

ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف، اسپتال میں علاج جاری

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو گزشتہ رات رینجرز کی تحویل میں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر سخت سکیورٹی […]

بکرا اور جدائی

بکرا اور جدائی

تحریر : آمنہ نسیم، لاہور کسی کے چھوڑ جانے کا دکھ کیا ہوتا ہے مجھے آج احساس ہورہا ہے جب مجھے سے وہ جدا ہورہاہے مجھے شدید روناآرہا ہے..ایک ہی بات ایک ہی گونج سنائی دے رہی ہے ہمارا جدا ہونا ضروری کیوں ٹھرا ؟ جس کے ہم ہر طرح کے نخرے برداشت کرے ہر […]

سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم

سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ٦٢٣ء ،بعثت نبوی کے دسویں سال، شعب ابی طالب کا محاصرہ ختم ہوااور خانوادئہ ابوطالب آزاد ہوا۔محبوب خدا کے لیے یہ سال اور بھی زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوا اور آپ کے دونوں مضبوط سہارے خدا کو پیارے ہو گئے۔ماہ رجب المرجب دس نبوی میں سردارِ عرب سیدنا ابو […]

شفقت

شفقت

تحریر : شاہد شکیل بچوں کے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ان پر دھونس اور بے جا دباؤ ان کی صحت ، مستقبل اور زندگی کیلئے شدید نقصان دہ ہے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے مثلاً مار پیٹ اور جنسی استحصال وغیرہ سے زیادہ تکلیف دہ ان پر رعب جھاڑنا ،دھونس جماناایک غیر […]

ملک کی ترقی کے ساتھ عمران خان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے، پرویز رشید

ملک کی ترقی کے ساتھ عمران خان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے […]

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

پشاور (یس ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کا معائنہ کیا ،ان کی انجیو گرافی اور مختلف ٹیسٹ کیے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کل صبح اسپتال سے فارغ کردیا […]

الطاف حسین نے جس طرح کی بیان بازی کی اس سے تکلیف ہوئی: اعتزاز احسن

الطاف حسین نے جس طرح کی بیان بازی کی اس سے تکلیف ہوئی: اعتزاز احسن

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما سینٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحرہک انصاف کے بارے میں الطاف حسین نے جس طرح بیان بازی کی ہے وہ تکلیف دہ ہے۔ الطاف حسین ایسے بیان دیتے رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان […]

سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

ممبئی (یس ڈیسک) شوگر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ ادکارہ سونم کپور کو ایک اور خطرناک بیماری کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ سونم کپور نے اسپتال […]

آگے بڑھو یا راستہ چھوڑ دو

آگے بڑھو یا راستہ چھوڑ دو

تحریر: شہزاد حسین بھٹی فطری طور پر آپ کبھی یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ کوئی فرد آپکا راستہ روک کر کھڑا ہو جائے یا آپکی ترقی کی راہ میں ایک آ ہنی دیوار بن کر حائل ہو جائے ۔کسی انسان کے اِرادے فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ،اسکے خیالات ہواؤں سے بھی زیادہ طوفانی […]

نسوانیت کی توہین

نسوانیت کی توہین

تحریر : ممتاز ملک عورت ہمیشہ سے ہی پیار بھرے بولوں پر بچھتی اور کئی بار تو خود کا گراتی بھی نظر آتی ہے۔دنیا کے کئی معاشروں میں عورت کو ایک بے وقوف ، جذباتی اور ناقص العقل مخلوق کہا جاتا رہا ہے بلکہ اب بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ سب کچھ عورت کی […]

غصہ باعث تباہی ہے

غصہ باعث تباہی ہے

تحریر :وقارانساء داناؤن کا کہنا ہے کہ غصہ آتا اکیلا ہے اور جاتے ہوئے بہت کچھ ساتھ لے جاتا ہے يہ ایک ایسی کیفیت ہے جس کے بعد انسان پہلے تو اپنے ہوش و ہواس کھو بیٹھتا ہے جس کے بعد اسکی تمام تر حسیات جواب دے جاتی ہین وہ اندھا اور بہرہ ہو جاتا […]