counter easy hit

metric

میٹرک سے کم بس نہیں چلا سکتا یہاں۔۔۔ چیف جسٹس نے کس کیس کی سماعت کے دوران یہ ریمارکس دیئے

میٹرک سے کم بس نہیں چلا سکتا یہاں۔۔۔ چیف جسٹس نے کس کیس کی سماعت کے دوران یہ ریمارکس دیئے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں ڈگریوں کی تصدیق کاعمل مکمل کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا ، سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بینچ نے پی آئی اے اوردیگرایئرلائنزمیں پائلٹس کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی تفصیلات کے مطابق […]

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

لاہور: لاہور بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم وسیم یاسین کے والد انتقال کرچکے ہیں۔ وسیم یاسین پنجاب دانش سکول فار بوائز انڈ س ہائی وے روڈ فاضل پور ضلع راجن پور کا طالبعلم ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وسیم یاسین کے سات بھائی اور چار بہنیں ہیں اور تمام […]

ٹیکس دہندگان کا آڈٹ پیرا میٹرک کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

ٹیکس دہندگان کا آڈٹ پیرا میٹرک کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: ایف بی آرکی بورڈان کونسل نے آڈٹ پالیسی 2016کے تحت ٹیکس دہندگان کی پیرامیٹرک آڈٹ سلیکشن کرنے کی منظوری دے دی۔ نئی آڈٹ پالیسی کے اجرامیں تاخیرکے حوالے سے ایکسپریس میں شائع ہونے والی خبرپرایکشن لیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے یکم نومبرکوایف بی آر کی بورڈ ان کونسل کا اجلاس بُلاکر […]

صرف9 فیصد پاکستانی دیہاتی لڑکیاں میٹرک تک پہنچ پاتی ہیں

صرف9 فیصد پاکستانی دیہاتی لڑکیاں میٹرک تک پہنچ پاتی ہیں

گھر سے معاشرہ تک محیط خواتین کے کردار کو فراموش کرنے والی اقوام اپنی نسلوں کی مثالی تربیت سے نا صرف محروم رہتی ہیں بلکہ ملکی پیداواری وسائل سے بھی پوری طرح استفادہ نہیں کر پاتیں۔ نتیجتاً گھر اور معاشرہ دونوں پوری طرح پنپ نہیں پاتے اور جہالت، غربت، اموات، صحت کے مسائل، تشدد، یک […]

لاہور ہائیکورٹ بار کا دوسراالیکشن

لاہور ہائیکورٹ بار کا دوسراالیکشن

تحریر: شہزاد عمران رانا بذریعہ بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا 27 فروری 2016 کو ہونیوالا دوسرا الیکشن جو اِس سسٹم کے تحت ایک مکملالیکشن تھا۔ا ِس کی خاص بات الیکشن بورڈ کی بہترین حکمتِ عملی تھی جس نے وکلاء کوپہلے 22 فروری تک بائیو میٹرک رجسٹریشن کا الٹی میٹم دیا […]

تعلیمی نظام

تعلیمی نظام

تحریر : ماہ نور شہباز قومی زبان تو اردو ہے مگر پھر یہ بات سر سے گزر جاتی ہے کہ تعلیمی نظام انگریزی کیوں؟؟آج دنیا میں اتنی ترقی ہو چکی ہے کہ ہر میدان میں کمپٹیشن ہوتا نظر آرہا ہے خواہ عہدہ بڑا ہو یا چھوٹا ہر ایک کو پانے کے لیے لاکھ جتن کرنا […]

مسیحا، ٹھگ اور غریب

مسیحا، ٹھگ اور غریب

تحریر : سردار منیر اختر میڈیکل ایک بہت ہی اہم اور معزز پیشہ ہے جسکی اہمیت ہمارئے لیے بلکل ایسی ہی ہے جیسے پورئے جسم میں ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت ہے،میٹرک کرنے کے بعد روزگار کی تلاش مجھے ایک کلینکل لیباٹری تک لے آئی جہاں مجھے پہلے کام سیکھنا تھا اور اس کے بعد […]

میٹرک ضمنی امتحانات کا سنٹر مدینہ منورہ میں ہی بنایا جائے، نوید فاروقی

میٹرک ضمنی امتحانات کا سنٹر مدینہ منورہ میں ہی بنایا جائے، نوید فاروقی

سعودی عرب (نوید فاروقی) فیڈرل بورڈآف ایجوکیشن اسلام آباد کا میڑک کے ضمنی امتحانات کا سنٹر، 450 کومیٹر دور جدہ بنایا جاتا ہے۔مدینہ منورہ کے طلبا و طالبا ت کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے ، بچوں کو کسی 3 یا 4 مضمون میں پرچے دینے ہیں اور پریکٹیکل امتحانات بھی 3 روز ہوں گے۔ […]

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

تحریر : اختر سردار چودھری سعادت حسین منٹو 11 مئی 1912 کو سمبرالہ (ضلع لدھیانہ) میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام غلام حسن تھا ۔ذات کشمیری ،امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں سے تعلق تھا ابتدائی تعلیم گھر میں شروع ہوئی ،انتہائی نالائق سعادت حسین کو پیار سے ٹامی کہ کر بلایا […]

تعلیم کے موضوع پہ بریگیڈئیر (ر) عبدالحفیظ سے ایک نشست

تعلیم کے موضوع پہ بریگیڈئیر (ر) عبدالحفیظ سے ایک نشست

تحریر۔۔۔راشد علی راشد اعوان بریگیڈئیر ریٹائرڈ عبد الحفیظ کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے آپ 24 جنوری 1954 کو مانسہرہ ہی میں پیدا ہوئے ،ابتدائی پرائمری تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول مانسہرہ سے حاصل کی اور میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول مانسہرہ سے پاس کرنے کے بعد بقیہ تعلیم ایبٹ آباد سے حاصل کی،آپ نے MA پولیٹیکل […]